Profile avatar
aamirgoraya.bsky.social
10 posts 386 followers 362 following
Regular Contributor

#lahore

حسن نواز"بنک کرپسی"۔اصل کہانی شریف فیملی بارے ایسی معلومات آپ نے شاید ہی کبھی سنی ہوں۔اس "وی لاگ"کو PTI کے ہر پروپگینڈے کے جواب میں شئیر کر سکتے ہیں اور آپ کے اپنے زہن میں شریف فیملی کے مالی معاملات بارے تقریبا ہر سوال کا جواب ہے۔ یوٹیوب لنک/مکمل ویڈیو youtu.be/Ysm8tCMnzIw?...

me watching Bluesky's user count grow by another million in a day hello and welcome to all 19M of you! 🥳

تم ادھر بھی گند ڈالنے آ گئے ہوں گندہ نالی کے گندے کیڑے بڑا تمہارا ہوا میں جمے ہوئے پد جیسا منہ ہے

Exactly 💯

مطیع اللہ جان بھی ہولے ہولے نیلے آسمان پر نمودار ہو گیا ہے🥰

آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏

آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے

یوتھیو اب کیا ہو گا ؟؟؟؟

‏یوکے میں ایک فنکشن کے دوران نورا فاتحی ‏پاک سر زمین کہتے ہوئے

Welcome to the new Family.. Bluesky برائے مہربانی ایک دوسرے کو سپورٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں۔ فالوبیک نہ دینے والے ہاتھی سامان باندھ کے @kabeerraja786.bsky.social کے حوالے کر دیا جائے گا۔☕

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

فتنہ عمرانیہ کو اس بات پر داد دینی بنتی ہے کہ پہلے مما کے نام پر عوامی روپے روپے سے ایک ہسپتال بنایا اور پھر اس ہسپتال کو قوم کیلئے مسیحا بنا کر پیش کیا اور پھر زکوت صدقات عطیات اکٹھے کئے اور پھر اس پیسے سے بہنوں کو دبئی امریکہ میں ارب پتی بنایا اور اب وہی پیسہ سیاہ ست کیلئے استعمال ہورہا ہے