Profile avatar
abdulwahidrana.bsky.social
106 posts 562 followers 630 following
Prolific Poster

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر صبح کی پہلی کرن جب آسمان پر جھلکتی ہے روز دل سے یہ دعا نکلتی ہے خدا آپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے اے پروردگار وہ لوگ جو میرے لیے دعائیں کرتے ہیں میرے ساتھ ہیں ان کی دعائیں پہلے ان کے حق میں پھر میرے حق میں قبول فرما. آمین

Musk didn’t invent Tesla, he bought it. Musk didn’t invent SpaceX, he bought it. Musk didn’t invent StarLink, he bought it. Musk didn’t invent Twitter he bought it. Musk didn’t invent Trump, he bought him!

She deleted this tweet 😂

میرا تعلق عمران نیازی کے شہر میانوالی سے ہے ٫ عمران نیازی نے تو ہمیں کچھ نہیں دیا ٫ مگر آج وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے مجھے ہونہار سکالر شپ ملا ہے #MaryamKaHonhaarPunjab

#یہوتھیوں کی امارات میں بھی چھترول کا وقت ہوا چاہتا ہے. وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور اماراتی صدر محمد بن زید الناہیان کی جعلی ویڈیوز بنانے پر سیکٹری تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ پکڑا گیا ہے. 🤦

لاشوں کی متلاشی سیاسی گدھ پی ٹی آئی سینکڑوں لاشوں کے بیانیہ سے 12، 13 لاشوں پر آئی اور آج تک ان 13 لاشوں کے شواہد دینے بھی ناکام رہی ہے ہمیں دیں ان ہلاک ہونے والوں کے نام ان کے لواحقین کی تفصیلات پھر آگے بڑھتے ہیں

دنیا کی تاریخ میں پہلی بار کسی ہسپتال سے MRI مشین چوری ہوئی ہے. ایسا چوری تو بدنام زمانہ زرداری بھی نہیں دکھا سکا جیسی #یہوتھیوں نے کی ہے.

‏'اطلاع عام' عمران خان کو چھ جنوری کو سزا سنائی جائے گی جبکہ تحریک انصاف کی آخری امید ٹرمپ کو بھی مالی کرپشن کے جرم میں دس جنوری کو سزا ہو گی. سب سے زیادہ مضحکہ خیز یہ ہے کہ جو ٹرمپ اپنی سزا معاف نہیں کروا سکتا, انصافی اس سے امید لگائے بیٹھے ہیں کہ وہ عمران خان کو رہا کروائے گا.

🚨🚨پٹواریوں کا یہ دعویٰ ہے کہ اسکائی بیلو پر ہمارا قبضہ ہے تو پھر ذرہ یہ مقابلہ اسکائی بیلو پر جیت کر دیکھائیں✋ نواز شریف کے لئے ری پوسٹ🔁 عمران خان کے لئے لائک ❤️

‏امریکہ اور اسرائل کا عمران خان کے حق میں چیخ و پکار سے پتہ چلا ڈا کٹر اسرار احمد مرحوم، اور مولانا فضل الرحمن کی بات میں ذرا برابر شک نہیں ، عمران خان ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت پاکستان پر مسلط کیا گیا جس نے ایک پوری نسل کو بھی برباد کردیا اور پاکستان کو بھی نقصان پہنچایا،

بے شرمی کی انتہا ملاحظہ فرمائیں دو ہفتوں سے یوتھیے فوج کے خلاف مہم چلا رہے ہیں "گولی کیوں چلائی" بیرون ملک ٹرکوں پر فائرنگ کی ویڈیوز دکھا رہے ہیں آج بیرسٹر گوہر نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی عدالت میں درخواست دائر کی تو نہ آرمی چیف کا نام تھا اور نہ ڈی جی رینجرز کا بزدلوں جب ڈر لگاتا ہے تو بھونکتے کیوں ہو 😜

‏حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ انھوں نے فرمایا : کچھ دعائیں ایسی ہیں جنھیں رسول اکرمﷺ کبھی نہیں چھوڑتے تھے ۔رسول ﷺفرمایا کرتے تھے : ’’ اے اللہ ! میں فکر ‘ غم ‘ عجز ‘ سستی ‘ بخل ‘ بزدلی اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔‘‘ (سنن نسائی،۵۴۵۱)

خان کی سابق پریمی سیتا وائٹ کے ساتھ شادی کے بعد پیدا ہوئی جس نے امریکہ میں عمران نیازی کے خلاف قانونی کارروائی کی 1997 میں،کیلیفورنیا کی1عدالت نے1فیصلہ سنایا جس میں ٹیریان کوخان ​​کی بیٹی قرار دیا گیا جب اس نےDNAٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا۔

یہ خبر بھی اسی برطانوی اخبار میں شائع ھوئی تھی، اس ناجائز اولاد کو تسلیم نا کرنے پر عمران خان کو امریکی عدالت سے سزا بھی ھوچکی ھے، سیتا وائٹ اور عمران کی ناجائز اولاد ٹیرین وائٹ کو سب جانتے ھیں، بس عمران خان اپنی اس بیٹی کو تسلیم کرنے سے بھاگتا ھے

ڈیلی میل نے جمائمہ کی طرف سےایک اسٹوری شائع کی ہےجسمیں لکھاہےکہ جمائمہ خان کہتی ہیں کہ ٹیریان وائٹ عمرانن اور انکی سابقہ گرل فرینڈ سیتا واٸٹ کی بیٹی ہیں اب عمران یاجمائمہ لندن میں ڈیلی میل کےخلاف ہرجانہ کریں کہ خبرجھوٹی ہےورنہ یہ اسٹوری عمران کو نااہل کرنے کیلٸے کافی ہے

‏حقیقی عسکری مصنوعات !!! یوتھیو انکا باٸکاث کرنا نہ بھولیے گا۔

تحریک انصاف کا سپورٹرآیا لیکن انکی تمام لیڈرشپ نے انکو بے یارو مددگار چھوڑدیا اورخود لگژری گاڑیوں میں بیٹھ کر فرار ہوگئے، ریحام خان

جب انکو سوٹ کرتا تھا تو دوسروں کی بیٹیوں اور بیگمات پر اعتراض تھا اور انتہائی غلیظ لہجہ اور غلیظ زبان استعمال کرتے تھے، مریم نواز بارے یہی علی امین گنڈاپور کیسی نازیبا زبان استعمال کرتا تھا لیکن یہاں پر موروثیت کو بھول جاتے ہیں، یہاں موروثیت پر کوئی اعتراض نہیں ہے، ریحام خان

Happy Caturday Friends! 😻🌊💞 @auberon.bsky.social @blackcheeseburger.bsky.social @authorsmiller.bsky.social @blisterpearl.bsky.social @azbrittney.bsky.social @blueheartedly1.bsky.social @bab102.bsky.social @bluewitch15.bsky.social @beansbeth.bsky.social @borisbadenov.bsky.social

*اٹک کے DPO کی پریس کانفرنس ۔ PTI کی KPK حکومت نے برازیل سے شیل امپورٹ کئے جو کرائے کے افغانیوں کو دیئے گئے کہ پولیس اور رینجرز پر مارے جائیں ۔ایسے شیل جو پاکستانی پولیس کے پاس بھی نہی*

اسلام آباد پر PTI کا حملہ گرفتار افغانیوں کو دھشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا

ڈی چوک احتجاج میں مجھے کوئی مسلح گروہ نظر نہیں آیا.ڈالر خور منافق حامد میر کا کالم۔ جبکہ مسلح افراد کی وڈیو فوٹوز بمع ثبوت موجود یے۔۔۔

Good Morning everyone میاں صاحب کے چاہنے والوں کا امتحان اب شروع ہوتا ہے کون کون ری پوسٹ کرے گا۔

پی ٹی آئی کے شیرو آپس میں لڑ پڑے، مہر شرافت اور گنڈا پور کا ایک دوسرے کو ننگی گالیاں، آگے اگے دیکھو ہوتا ھے کیا،

‏گنڈاپور کی عمران ریاض کے فرنٹ مین کو گالیاں، عمران ریاض کو بھی کھری کھری سنادیں، گنڈاپور اپنے ہی ملازموں کو پڑگیا ہے ‏

‏تحریکِ انصاف نے اسکی جیت پر پاکستان میں مٹھائیاں بانٹ کر خوشیاں منائ تھیں

‏میں نیچے دی گئی تمام عسکری پراڈکٹس کے بائیکاٹ کا اعلان کرتا ہوں ‼عمران خان ‼علی امین گنڈاپور ‼بشریٰ پنکی ‼عمران ریاض ‼صدیق جان ‼صابر شاکر ‼ارشاد بھٹی۔معید پیرزادہ ۔شہباز گل۔غلام چوھدری کباڑیا۔ وغیرہ وغیرہ

علی آمین گنڈا پور کی آڈیو لیک 🚨🚨 عمران ریاض صحافی نہیں بلکہ لڑکیوں کا سپلائر ہے، تحریک انصاف رہنماوں کو لڑکیاں سپلائی کرنے والا مجھے بگھوڑا کہہ رہا ہے۔ علی آمین کارکنوں کو حکم دیتا ہوں عمران ریاض پشاور میں کہیں نظر آیا تو اسکی شلوار نکال کر ننگا کردیں۔ علی آمین

‏وزیر آعظم صاحب،آرمی چیف صاحب اور آعلی عدلیہ کے ججز ،مزید کتنے پولیس والے ان جتھوں کے ھاتھوں مروانے ھیں؟

اس بچے کا نام بھی تحریک انتشار نے ڈی چوک کے برائے نام شہداء کے لسٹ میں ڈال دیا تھا، جو اب ان کے والد محترم کو اس جھوٹی خبر کی تردید کرنا پڑی،