Profile avatar
abid1234.bsky.social
Journalist lawyer and social worker Volunteers of PMLN & Vloger
214 posts 557 followers 345 following
Prolific Poster
Conversation Starter

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز تتے توے پر

یوتھیوں کو تتے توے پر اب ٹک ٹاک پر بٹھایا جاے گا

Good night friends

اج کل نیٹ مستی کر رہا ہے یہ ہم بحیثیت قوم مست ہیں

کسی کا ٹوئٹر اوپن ھو رھا ھے کوئی بتائے

لگتا ہے بلیو سکائی پر دوستوں کی دلچسپی نہیں رہی کیونکہ ائے تھے دھوم دھام سے رخصتی بین ڈال کے

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں اپ لوگ میرے دوستو؟

Wishing you a day of joy and relaxation—you deserve it for all the hard work and dedication you show every day. Happy Birthday! From all of us, thank you for being such an incredible leader. We are lucky to have you. ❤️❤️

مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے پہلے پانچ ماہ ۔ کرنٹ اکاؤنٹ 944 ملین ڈالر سرپلس، انٹرسٹ ریٹ 13 فیصد، مہنگائی 4.9 فیصد

نجومیوں نے یہ تو بتایا تھا دونوں کا راستہ ایک ہو گا منزل ایک ہو گی لیکن یہ نہیں بتایا تھا کہ انجام کیا ہو گا۔۔

قوم یوتھیاپا جس شدت سے گمنام یوتھیوں کا پروپیگنڈہ کر رہی ہے اس سے ہی پتہ چلتا ہے کہ ان کا یہ دھندہ کتنا گندہ ہے

youtube.com/live/AymSrML...

Our Demand:⤵️ "No Mercy for Imrani Fascism and Cult"

I have also placed a person in the ministry,as the minister of the environment.The dynamic lady who is sitting on my left is very passionate about important the environment and dealing with the environment related issues.She is very fervently and passionately dealing with everything #CMMaryamInChina

ڈیجیٹل پنجاب چین کے ساتھ اہم اشتراک #پاک_چین_دوستی_زندہ_باد

آئینی عدالت نے آ ج ملٹری کورٹس کو بحال کرکے سب جعلی انقلابیوں کا بوریا بستر گول کر دیا۔ پہلا نتیجہ خیبر پختونخواہ سے آگیا 👈پاک فوج زندہ باد ۔ ہم کبھی فوج کے خلاف نہیں تھے نہ ہیں ۔ کچھ لوگ پاک فوج اور ہمیں لڑوانا چاہتے ہیں مگر ہم پاک فوج زندہ باد کا نعرہ لگاتے رہینگے۔ علی آمین

سیانے کہتے ہیں کہ بڑے بول نہیں بولنے چاہئیں کل اپنے گلے کی ہڈی بن سکتے ہیں نہ اگلے جا سکتے نہ نگلے بالکل اج عمران نیازی کے ساتھ وہی کچھ ھو رھا ھے جو اس نے کل دوسرے سیاستدانوں کے ساتھ کیا اج نہ اسے کوئی منہ لگانا چاہتا ہے مذاکرات تو بہت دور کی بات ویسے مذاق رات ھو سکتے ہیں

سپریم کورٹ کے ائینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو سویلین کے مقدمات کو سزائیں سنانے کی اجازت دے دی چن میریا ھن بندیال کورٹ نئیں رئی ناں کوئی ثاقب ناسور اے

Mr.& Mrs Choor Niazi.

Growing Pakistan better for world

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں اپ لوگ میرے دوستو؟

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں اپ لوگ میرے دوستو؟

"وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے دورہ چین کا پہلا روز" 🌾 کاشتکاروں اور زراعت کے فروغ کیلئے بیجنگ میں تاریخی اقدام 🤝 چینی کمپنی پنجاب میں روبوٹک زرعی آلات مینو فیکچرنگ پلانٹ لگائے گی، ایم او یو پر دستخط ✅ وزیر اعلیٰ کی پنجاب میں جدید روبوٹک زرعی مشینری مینوفیکچرنگ کیلئے تعاون کی یقین دہانی

انور مقصود جیسے بھانڈ بھی خود کو عزت دار سمجھنا شروع ہو گئے ہیں ان جیسے کنجروں کا کام جگت بازی کر کے روزی روٹی کمانا ھوتی ھے بس

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں اپ لوگ میرے دوستو؟

شلوار قمیض اس لیے پاکستان کا قومی لباس ہے کیونکہ اس میں جھولی اٹھا کر بدعا دینے کا آپشن موجود ہے….!!

‏حقیقی عسکری مصنوعات !!! یوتھیو انکا باٸکاث کرنا نہ بھولیے گا۔

شام میں جو کچھ ھو رھا ھے اس کے محرکات کچھ دنوں بعد سامنے ائیں گے بحرحال دیکھنا یہ ہے کہ مسلمان متحد کب ھوں کیا سبھی کو تنہا کر کے مارا جائے گا

آ خر کار مانسہرہ سے تحریک انصاف کی حامی عوام کو نواز شریف کی یاد ستانے لگی سنیے کہتا ہے میں پی ٹی ائی کا ہونے کے باوجود یہ مانتا ہوں اگر نواز شریف مانسہرہ سے جیت جاتے تو مانسہرہ کو شیشے کا بنادیتے۔ یقین کریں یہ والی تبدیلی خوش آ ئند ہے کہ شدید مخالف بھی تعصب چھوڑ کرحقائق کو تسلیم کرنے پر مجبور ہیں