Profile avatar
abidhussan.bsky.social
میری زمین 🇵🇰 میرا آخری حوالہ ہے۔
25 posts 368 followers 302 following
Regular Contributor
Conversation Starter

ﺍﮯ ﺑﻠﻨﺪﻳﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﺏّ ﻣﻴﺮﮯﻗﺪﻣﻮﮞ ﻛﻮ ﺍﭘﻧﻰ ﺭﺿﺎ ﻛﻰ ﻃﺮﻑ ﭘﻫﻴﺮ ﺩے

Good morning, Bluesky ☕🌞 Happy Sunday!

سانحہ ڈی چوک کی دھائیاں دینے والو! سانحہ بگن پارا چنار بھی ہوا تمہارے کانوں پر جو تک نہ رینگی پاکستان مخالف نعرے پاکستانی پرچم کی توھین 75 سالہ بزرگ کا سر تن سے جدا ہوا خواتین بچوں کو اغواء کیا گیا بازار پیٹرول پمپز کو آگ لگائی گئی مظلوم کیلئے آواز بلند کرنیکا دوہرا معیار کیوں؟

Hadith Mubaraka.

👍 for #BlueSky

پاکستان کے دشمنوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا کر رہیں گے۔ ان شاء اللہ۔ #BlueSky

Surely, #BlueSky is an emerging social media platform. For sure, it will break the monopoly of #X/Twitter.

Surely, #BlueSky will surpass the #X/Twitter.

Do respect, have respect. #BlueSky

بلو اسکائی والے بھائی سے گزارش ہے کہ گلے پر خود بیٹھے ورنہ اسٹاف ٹھیک کام نہیں کرتا۔ 🤪

السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب؟ امید ہے سب خیریت سے ہونگے.

السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ خوش آمدید۔ جی آیاں نوں۔ ہر کدے آو جی۔ پخیر راغلے۔ Most Welcome.