Profile avatar
adil804.bsky.social
Shia Muslim | Social Media Activist | PTI Tiger 🐅| Overseas Pakistani | X @A_Ch11
99 posts 586 followers 560 following
Prolific Poster

علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل خان صاحب سے ملاقات کے لئے پہنچ گئے

‏سول نافرمانی کی تحریک کےپہلےمرحلے"ترسیلات زرکے بائیکاٹ کاآغاز کردیا جائےگاہم اس سلسلےمیں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سےاپیل کریں گے کہ پاکستان کےحالات آپ کےسامنے ہیں ملک میں جمہوریت عدلیہ اورمیڈیاکا گلا گھونٹ دیا گیا ہےاور ہرطرف جبرو فسطائیت کا دور جاری ہےلہذاترسیلات زرکےبائیکاٹ کاآغاز کریں عمران خان

‏ڈی چوک احتجاج کے تناظر میں گرفتار 14 سالہ بچے کو گرفتاری کے تقریبا دو ہفتے بعد اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 10 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

‏جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم نے عمران خان کی بھانجی ہاجرہ نیازی کو 9 مئی کیسز میں گناہ گار قرار دیدیا۔

‏یہ حالت ھوگی ھے ان لوگوں کی۔ عمران خان کا نکاح منسوخ کروانے والے اب اس سے طلاقیں مانگ رہے ہیں ، کیسا زوال ہے

The only son of Pakistan Imran khan

فوجی مداخلت بی بی سی کی نظر میں۔۔۔۔۔۔۔۔ اقتدار میں لانا اور نکالنا اسٹیبلشمنٹ کا اھم کردار ھوتا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اقتدار میں لانے والی جماعت کے لیے آسانیاں پیدا کرتی ہے اور نکالے جانے والی جماعت کے لیے مشکلات ہی مشکلات پیدا کرتی ہے بی بی سی کی بہترین رپورٹ ضرور دیکھیے

‏کہ راہ دیکھے گے تیری چاہے زمانے لگ جائیں❤️ یا تو آجائیں تو یا ہم ٹھکانے لگ جائیں🥺

‏سنا ہے 40 لوگ مل کر دعا کریں تو دعا قبول ہو جاتی ہے آئین مل کر دعا کریں، یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما، آمین!!

غیر سرکاری مولوی کا فتوی۔

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا مسواک منہ کی پاکیزگی اور رب تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کا باعث ہے. نسائی 5 (دارمی 711؛ مسند احمد 26542، 7، 62، 24707، 25438؛ السلسلة الصحيحة 3039؛ بخاری 1934 تعلیقاً؛ مشکوٰۃ 381)

بشری بی بی نے اعلان کیا کہ پارٹی میں کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ خان نکلے اسی لیے آگے بڑھنا نہیں چاہتے

تحریک انصاف کا قافلہ زیرو پوائنٹ پر پہنچ گیا۔۔ پولیس اور رینجرز کے اہلکار پیچھے ہٹ گئے

پاکستان برطانیہ کے کرکٹ میچ کے دوران غیرملکی مہمانوں کے سامنے کچھ بے وقوف 1977 میں یہ میچ خراب کروانے اپنے ملک کے اس وقت کے وزیراعظم کو چھڑوانے پہنچے تھے، ملک کا وقار خراب کروانے، ان میں نصرت نامی ایک خاتون تھیں جو بلاول کی نانی اماں تھیں۔ امید ہے بلاول کو احتجاج کا مطلب اور ملک کا وقار سمجھ آئے گا۔

‏یہ لوگ دہشت گرد نہیں تھے، یہ محب وطن پاکستانی تھے جو اپنے حق کے لئے کھڑے تھے! ‎#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا

میں نے ووٹ عمران خان کو دیا لیکن میرے ملک کو چوروں کے حوالے کر دیا گیا، میں احتجاج کے لیئے اسلام آباد آیا تو مجھے رینجرز نے قتل کر دیا۔ ‎#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا ‎@TeamPakPower

The world has witnessed the #IslamabadMassacre and now there are growing calls for accountability after killing of unarmed civilians. “Rep. Ro Khanna (D-Calif.) denounced Pakistan’s chief of army staff Wednesday for allegedly killing citizens and confiscating death records from medics in an 1/2

انتہائی تشویش ناک

شکر اللّٰہ! آپ سب دوستوں کے تعاون سے آج میرے 500 فالورز ہو گئے ہیں۔ #PTI_Followers

مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے ہی فرست نہیں ملی 🥲 #PTI_Followers

میں اس وقت بھی بشرہ بی بی اور علی امین کی گاڑی کے قریب سے رپورٹنگ کر رہا ہوں،،،دونوں ادھر ہی موجود ہیں عوام کی بڑی تعداد موجود ہے ،،،شدید شیلنگ جاری ہے-

‏🚨اسلام آباد کے رہائشیوں سے ہنگامی اپیل: ڈی چوک میں موجود مظاہرین کے لئے کھانے اور پانی کا فوری بندوبست کریں۔ ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک

PTI convoy is on its way to D-Chowk.

‏اسلام علیکم، میں ایک گرافک ڈیزائنر ہوں،آج کل جاب لیس ہوں،سوشل میڈیا پوسٹس، اردو انگلش میگزین، بک لیٹ، کمپنی پروفائل،بنانے کا کام بخوبی جانتا ہوں، اگر کسی کو میری خدمات درکار ہوں تو رابطہ کرے، معاوضہ بالکل معقول لوں گا شکریہ ‎#graphicdesigner‎ #magazinedesigner 03335600223

‏🚨🚨🚨🚨 ڈی چوک کے اطراف میں لائٹس بند کر دی گئیں۔۔۔

Don't believe the government's lies. They're trying to mislead us, but we're focused on our mission. D-CHOK, Islamabad, we're coming for you! #پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات @TeamPakPower #PTI_Followers

It's clear the government's only agenda is stopping us from reaching D-CHOK. But we won't back down. Imran Khan's freedom is our top priority. #پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات @TeamPakPower #PTI_Followers

It's time to expose the government's true agenda. They're trying to stop us from reaching D-CHOK, but we won't be silenced. #پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات @TeamPakPower #PTI_Followers

The government thinks they can fool us with negotiations, but we're not interested. Our eyes are fixed on D-CHOK, and we won't rest till Imran Khan is free. #پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات @TeamPakPower #PTI_Followers

حکومت جتنی بھی زیادتیاں کرے، ہم اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ڈی چوک تک پہنچنا ہے، ہم وہاں بیٹھ کر اپنے رہنما کی رہائی تک احتجاج کریں گے۔ ‎#پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات ‎@TeamPakPower #PTI_Followers

حکومت کی کوشش ہے کہ ہمیں مذاکرات میں الجھا کر ڈی چوک تک نہ پہنچنے دے، لیکن ہمارا مقصد واضح ہے، ہم وہاں بیٹھ کر رہیں گے! ‎#پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات ‎@TeamPakPower #PTI_Followers

حکومت احتجاجیوں کو مذاکرات میں الجھانا چاہتی ہے لیکن ہمارا مقصد صاف ہے، ہم ڈی چوک پہنچ کر عمران خان کی رہائی تک وہاں بیٹھے رہیں گے۔ ‎#پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات ‎@TeamPakPower #PTI_Followers

‏ حکومت احتجاجیوں کو مذاکرات میں الجھانا چاہتی ہے لیکن ہمارا مقصد صاف ہے، ہم ڈی چوک پہنچ کر عمران خان کی رہائی تک وہاں بیٹھے رہیں گے۔ ‎#پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات ‎@TeamPakPower #PTI_Followers

صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ کے قافلے کو روکنے کی پولیس نے ناکام کوشش کی تھی لیکن الحمداللہ جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کے لیئے روانہ ہوگیا ہے دوبارہ، مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد پڑاؤ رہے گا انشاء اللہ۔

ان صاحب نے مجھے کیوں فولو کیا ہے؟؟؟ 🤔🤔🤔 #PTI_Followers @ptifollowers.bsky.social #FinalCall OnlyImrankhan✌

‏بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم 💚✊💪!!! #PTI_Followers

*🚨🇵🇰‏فیض آباد کے مقام پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان آمنے سامنے، پولیس کا کارکنوں پر تشدد !!!* #PTI_Followers #ImranKhanPti #PTIOfficial #PtiSocialMediaPower

#PTI_Followers شکریہ 140فالور ہوگئے ہیں ۔۔ صرف PTI والے فالو کریں اور مہربانی کرکے سلیبرٹی نا بنیں فالو بیک لے کر ان فالو کرنا اچھی بات نہیں ہم سب یہاں خان صاحب کی سپورٹ کےلئے موجود ہیں اسلئے مل کر چلیں گے تو ہی طاقت بنیں گے دل سے تمام فالورز کا شکریہ ❤️

*_تمام فیک خبریں دم توڑ گئیں ،شیخ وقاص اکرم کا ٹویٹ سبکی ایک ہی منزل ہے اسلام آباد_* #PTI_Followers #ImranKhanPti #PTIOfficial #PtiSocialMediaPower

#PTI_Followers 🚨‏اسلام آباد پولیس بھی سخت سکیورٹی لے کر ریلی نکال لی ہے۔۔ڈر اور خوف اتنا ہے کہ بندوق کے بغیر عوام کا سامنا بھی نہیں کر سکتے۔۔۔ نکلو یہ ہار چکے شکست خوردہ ہیں اب کبھی عدالت بھاگ رہے کہ احتجاج سے روکیں کبھی مرد قلندر کے پاؤں پکڑتے #گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال #نومبر24_خان_کی_کال

بھائی یہ کیا چکر ہے جتنے بھی بڑے پٹواری ہم دہشت گردوں کو ہی فالو کر رہے ہیں 😂🤣 #PTI_Followers

List:10 F4FB👇💯 Only #PTI_Followers @zia1o.bsky.social @adasia.bsky.social @yasir000.bsky.social @adil804.bsky.social @mhr1.bsky.social @m1hr.bsky.social @pti56.bsky.social @suny1.bsky.social @ptifollowers.bsky.social لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اس کو لائک،ریٹویٹ فولو کریں اور اپنا ہینڈل کمینٹ کریں