Profile avatar
advocate-ayesha.bsky.social
41 posts 262 followers 116 following
Regular Contributor
Active Commenter

‏یہ ہے نون لیگ کا بیانیہ اور ہونا بھی یہی چاہئے نوازشریف کو دو دو ڈھائی سال کرکے ٹوٹل نوں سال ملے اور ان نوں سالوں میں نوازشریف نے جو کچھ ملک کے لئے کیا اس کی مثال نہیں ملتی وہ نکال دیں تو 1947 کا پاکستان بچتا ہے ۔۔۔۔

The reality behind the health card! PTI claims the health card as its success, but in reality, it was an initiative launched by Nawaz Sharif’s government in 2016.

Shehbaz Sharif sb is carrying forward Nawaz Sharif’s legacy of uniting provinces and fostering national harmony. After years, Pakistan is finally witnessing daily good news and progress.

متفق

ہائے اب کیا ہوگا رافیعہ 🤺👻

میں کسی عمرانی کلٹ والوں کو 🤷‍♀️فالو بیک نہیں کروں گی

ان شاءاللہ

اللہ اکبر ✨️

24 نومبر 2024

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ترجیحات میں شعبہ صحت ہمیشہ سے سرفہرست رہا ہے اسے بہتر سے بہترین بنانے کیلیے کئی نمایاں اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔اس پروگرام کے تحت ڈائیلسز مریضوں کو 10 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی تاکہ وہ اپنا علاج کرواسکیں۔

دلچسپ موقف 🔥

🤣😂🤣😂🤣👏👏👏👏👏

مرد محروم کی جائیداد کی تقسیم اگر مرد کے ماں باپ بہن بھائی نہ ہو تو ✨️پوری جائیداد میں سے 👈بیوی کا آٹھواں حصہ ہے اس بعد باقی جائیداد میں سے 👈بیٹوں کے دو حصے اور 👈بیٹیوں کا ایک حصہ ✨️

چونا نیازی

🦾

ایک کروڑ روپےایک بیوہ،چار بیٹوں اور دو بیٹیوں کےدرمیان تقسیم کرنے کا شرعی طریقہ یہ ہےکہ ✨️ایک کروڑ روپے میں سے 👈بارہ لاکھ پچاس ہزار(1250000) روپے مرحوم کی بیوہ کو 👈سترہ لاکھ پچاس ہزار(1750000) روپےمرحوم کےہر ایک بیٹےکو 👈آٹھ لاکھ پچھتر ہزار(875000) روپےمرحوم کی ہر ایک زندہ بیٹی کو ملیں گے۔ آسان حساب

✨️

ہر ایک کو تو فالو نہیں کیا جاسکتا۔۔۔ عجیب مشکل میں پھنس گئے 🫣

تم جیسے عشق کہتے ہو ، ہم اسے پاکستان 🇵🇰کہتے ہے۔ ‎#Balochistan ‎#PakistanZindabad

‏بریکنگ نیوز ۔ مصر میں کھدائی کے دوران فرعون کے استعمال میں رہنی والی چار ہزار سالہ پرانی USB برآمد.. جب اسے چلایا تو اس میں ایک آواز آئی جو یہ تھی🤨 ‏نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکتے😅🫣🥴

اے ذوالجلال والا کرام ہمیں اور ہمارے متعلقین کو دن رات اپنی نعمتوں رحمتوں اور برکتوں سے مستفید فرما. تمام مشکلات کو آسان کر, اور دشمنوں کے شر اور ان کی نظرِ بد سے محفوظ اور اپنے حفظ وامان میں رکھ.

وہ دیکھ پنکی اور علیمہ تجھے بھول کر آپس میں گتھم گتھا ہیں 🥳

آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏

اب یہ ویڈیو تو پوسٹ کرنا بنتی ہے نا یہاں

🦁

👍

آج کی صبح کتنی روشن ہے✨️ الحمدللہ 🌹 💞ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں بے شک وہ ❤️ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ❤️ ہے !!! 💞𝗚𝗢𝗢𝗗

میاں صاحب کی زبان سے میرے جذبات بلیو سکائی پر