Profile avatar
afzal307.bsky.social
Die hard supporter of Imran Khan ❤ Advocate
47 posts 428 followers 401 following
Prolific Poster

#FreeImranKhan

منشیات کے علاوہ میرے خلاف سب کیسز ہیں، #گولی_کیوں_چلائی

🚨تحریک عدم اعتماد بھی فوجی قیادت لیکر آئی، الیکشن 2024 کے نتائج بھی انہوں نے بنائے اور حکومت بھی فوجی قیادت نے بنائی۔ نواز شریف شہبازشریف کیساتھ زبردستی کی گئی۔ جاوید لطیف

جاہل آدمی ⁦🖐️⁩

لنک پر کلک کریں والا میسج مجھے کوئی دس بار ا چکا ہے احتیاط کے لیے میں نے اپنا ڈی ایم بند کر دیا ہے یہ اکاؤنٹ اس حقیقی کی ازادی میں ہمارے ہتھیار ہیں احتیاط لازم ہے 🙏

‏ویڈیو بنانے والا کا نام شہید ملک صدر علی ہے جس نے ڈی چوک میں اس قوم اور عمران خان کی خاطر اپنی زندگی قربان کر دی ہے 💔

‏میں اپنے باپ دادا کی قبر پر گاڑی میں گزرتے ہوئے دعا کرتا ہوں ،رکتا تک نہیں ہوں باوجود اس کے کہ میرے پاس جو کچھ بھی ہے انہیں کا دیا ہوا ہے۔ علی امین گنڈا پور

ایسی حرکتوں سے عمران خان انکے دل سے نکال نہیں سکتے۔

مرنے والوں کیلئے اور مارنے والوں کو صرف خالد خورشید کا پیغام 🔥🤚

کل ہم نے جب انہیں عمارتوں کی اوپر دیکھا ہم ہنسے ان کو دیکھ کر ہم نے کہا دیکھو ذرا ہمیں شیل مارنے کے لیے کہاں چڑھے ہوئے ہیں اور بے غیرت گولیاں مارنے کے لیے بیٹھے تھے

🚨 مراد سعید کا ٹویٹ (1)گذشتہ دس گھنٹوں سے اپنی ٹیمز اور گراؤنڈ پر موجود ساتھیوں کی خبر لینے کی کوشش کررہا ہوں۔ کئیوں سے ابھی تک رابطہ نہیں ہو پارہا نہ دیگر کو ان کی کوئی خیر خبر ہے، کون زندہ ہے، کون زخمی، کون گرفتار کوئی اتاپتا نہیں۔ جن سے رابطہ ہوا ان میں سے بیشتر شاک میں ہیں، 2👇

ہم پر امن لوگ ہیں پر امن احتجاج کر رہے ہیں،ریاست نے اپنی تمام کوششیں کرلیں ناکام ہوئیں،صنم جاوید

سوچتی ہوں وہ کون لوگ ہیں جو عمران خان کو دھوکہ دینے کا سوچ بھی سکتے ہیں میرے جیسے ادنی سے ورکر کے ساتھ آج ہزاروں لوگ کھڑے ہوئے دعائیں محبتیں اور ہمدردی شو کرائی، تمام عمران خان کے پاکستانیوں کا دل سے شکریہ۔ میرے خاندان کو دعا میں یاد ر کھے وہ مشکل میں ہیں

میں کہیں بھاگ کر نہیں جاؤں گا “ ماڑا “ وضو کرنے جارہا ہوں اور نماز پڑھ کر واپس آجاوں گا۔۔علی امین گنڈا پور کو ورکرز نے اس اندیشے پر گھیر لیاکہیں پھر چائے کا بندوبست کرنے نہ چلے جائیں۔۔!

NEWS FLASH: 𝐏𝐓𝐈 𝐢𝐧𝐯𝐢𝐭𝐞𝐬 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐭𝐨 𝐨𝐛𝐬𝐞𝐫𝐯𝐞 ‘𝐝𝐞𝐦𝐨𝐜𝐫𝐚𝐜𝐲 𝐦𝐚𝐫𝐜𝐡’ #FinalCall

‏ڈھُونڈو گے اگر مُلکوں مُلکوں، مِلیں گے اسلام آباد میں کیونکہ نایاب ہیں ہم😀

*_ہم آ نہیں رہے_*🔥 ‏ہم آگئے ہیں...😎 آئی جی تیری اوقات نہیں! تھانے کی دیوار پر انصافیوں نے لکھ دیا Islamabad Express way

ظلم کے خلاف کھڑے ہونے میں جتنا دیر کرو گے، قربانی اتنی ہی بڑی دینا پڑے گی۔ فرمان امام حسین علیہ السلام بس تو سوچ لو کہ دوستو، کیا کرنا ہے؟

علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کےذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہو جائےگا۔ میں نے انڈر ٹرائل لوگوں کی رہائی کا مطالبہ کیا تاکہ مذاکرات کی سنجیدگی کا پتہ چل جائے۔ یہ ڈیمانڈ فوری پوری ہو سکتی تھی جو انہوں نے نہیں کی۔ یہ صرف احتجاج ملتوی کرانا چاہتے تھے۔ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو

پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے عمران خان کے سوشل میڈیا واریئرز کو السلام علی

‏بشری بی بی کے پیغام کا معنی خیز اور سب سے اہم جملہ۔ ‏جب تک عمران خان رہا ہو کر خود احتجاج کو نہیں روکتے آپ نے احتجاج جاری رکھنا ہے۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اے ٹی سی ججز کو کہا آپ نے آزادانہ فیصلے کرنے ہیں ، ججز نے عمل کرنا شروع کردیا ہے اے ٹی سی راولپنڈی کے جج نے پریس کانفرنس کرکے پی ٹی آئی چھوڑنے والے کو بری کردیا اور باقی سب کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں، یہ ہوتے ہیں آزادنہ فیصلے ۔۔۔شکریہ یحییٰ صاحب

بس دیکھ لیں یہ اتنے ہی بہادر ہیں۔

A virtual jalsa before the Final Call! Join us tomorrow, 20th November at 7.00pm PKT! Note: more speakers to be added soon!

‏ہمارے تین مطالبات ہیں: ‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی ‏مینڈیٹ کی واپسی ‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

بلاول بھٹو کے ائے روز نئے بیان سامنے آتے ہیں کبھی خوش کبھی ناراض ۔۔۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے مجھے ایک مزاحیہ فقرہ یاد ایا کہ بلاول کی حالت اس عورت جیسی ہے جو نسدی وی نہیں تے وسدی بھی نئی بس ہر ٹائم روندی ریندی مینوں سچا پیار نہیں لبھیا

انہوں نے دفعہ 144 لگایا۔ ہم دفعہ 804 لگائینگے۔

You cannot enslave a mind that knows itself That values itself That understands itself ❗️

@ptiofficial.bsky.social

لگتا ہے میں کچھ زیادہ ہی جے یو آئی والوں کو فالو بیک دے چکا ہوں مجھے تو یر طرف مولانا فضل الرحمن ہی نظر آ رہے ہیں 🤔🙄🙄

"On 24 Nov, our sisters will lead with courage, just as our mothers stood by Quaid-e-Azam for freedom. Today, we stand with Imran Khan for true liberty. #WomenForJustice #Nov24ImranKhanKaCall #MangRaheHainKhanKiRihai