Profile avatar
ahmadmughal.bsky.social
1 posts 59 followers 8 following
Regular Contributor

بشری بی بی، گنڈا پور اور مشعال کنٹینر پر

اے میرے پاک پروردگار! ‏ہمارے دلوں کو مُنافقت سے, ہمارے اعمال کو دکھاوے سے, ہماری زبانوں کو جھوٹ سے اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے! ‏۔ آمین ثمہ آمین

youtu.be/B1BogPGty-0?...

واہ ۔ میرا اصل اکاؤنٹ بحال ۔ اور imposter اکاؤنٹ ban. گٌڈ گٌڈ 😊

‏ملک کو ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچانے والے ملکی ترقی اور خوشحالی سے خوش نہیں ہو سکتے یہی وجہ ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کی کال دی گئی ریاست پر ایک بار پھر حملہ آور ہونے کی تیاریاں ہو رہی ہیں، ریاست تو 2018 سے 2022 تک ہونے والی زیادتیوں اور ناانصافیوں کیلئے انصاف کی بھیک مانگ رہی ہے۔

کیا ایک اور ایلیٹ پنجابی لیڈر نے پٹھان قوم کو “جہاد” پر لگا دیا؟ ‏کیا اب بھی گالی عام پنجابی کو پڑے گی؟ یا پختون خود بھی کوئی ذمہ داری لیں گے؟

I have launched my official WhatsApp channel under the name Absar Alam. I invite you to follow me there for updates and insights. whatsapp.com/channel/0029...

www.youtube.com/live/af3EZuX...

youtube.com/live/af3EZuX...