Profile avatar
ahmed1-dxb.bsky.social
44 posts 547 followers 465 following
Prolific Poster
Conversation Starter

جن کو عزت اور ذلت کے فرق کا پتا نہیں وہ عمران خان کی ideology پر تنقید کرتے ہیں گزشتہ 24 گھنٹے سے مریم نواز صاحبہ کی جو عزت افزائی ہو رہی ہے وہ انکی سوشل میڈیا اور انکی عظیم سوچ کا نتیجہ ہے انکی دانست میں ہر ٹھیلے اور دیوار پر اپنی شکل دکھانے سے لوگوں میں دوبارہ popular ہو جائیں گے تو پھر لگے رہو

بائیکاٹ فوجی مصنوعات🚫 Say No to army products🚫

@amitak.bsky.social

Beautiful view of sky midnight in dubai

Salutes to all of you who contribute on Social Media for Imran Khan and Pakistan. They captured everything but not you who kept raising voice through social media. Because of you, the redline against Imran Khan was removed and now the system is asking IK for an NRO.

Happy new year 2025 Burj Khalifa dubai

Hamara ishq Imran khan

@amalalahmed22.bsky.social hi

کور کمانڈر ہاوس سے مور چُرانے کی سزا 10 سال۔ عوام کے مینڈیٹ چرانے کی سزا کتنے سال کی ہو گی

Plz comments on Marcel

Donate to Shaukat Khanam to build a Third Cancer Hospital in Pakistan. This is the vision of Imran Khan.

نوبت یہاں تک آ گئی ہے کہ اگر آپ محب وطن ہیں تو عسکری بینک میں اکاؤنٹ کھلوا کر اپنی محبت کا ثبوت دیںclap👏👏 مجھے ہقین ہے بہت جلد انکے حق میں فتوی بھی آ جاۓ گا anyway #why_did_you_shot #boyccott_army_products #Release_imran_khan

‏*انہوں ایک زبان پر پہرہ لگایا مگر اب لاکھوں آوازیں اٹھ رہی*

چاھنے والوں کی کمی نہیں ہوتی زندگی میں پر ہر کسی پہ دل لٹایا نہیں کرتے ایک ہی شخص ہوتا ہے وفا کے قابل سب کے پیچھے ایمان گوایا نہیں کرتے

@volodymyroleh.bsky.social Hi

پاکستان تحریک انصاف کے لیڈران ورکرز اور عام عوام تک نے اس ظلم و جبر کے نظام کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور قربانیاں دی، بانی چیئرمین عمران خان ہوں یا دیگر1 لیڈران آج بھی حق سچ کی آواز بننے کی سزا بگھت رہے ہیں اور پابند سلاسل ہیں۔ #گولی_کیوں_چلائی

✌️

‏ذرائع کیمطابق عمران خان اب اڈیالہ میں ہی موجود ہیں۔ انہوں نے فوج کی تمام تر آفرز مسترد کردی ہیں، جس وجہ سے ان پر مزید تشدد کیا جارہا ہے

#خان_کی_زندگی_خطرے_میں تمام قیادت کیمرے کے سامنے شیر بننے سے پہلے عدالت میں خان کے میڈیکل کروانے کیلیے پٹیشن دائر کرے

منڈی بہاؤالدین کے بےلوث کارکن طاہر عباس تارڑ صاحب کو کنٹینر سے جب نیچے پھینکا گیا تو ان کے دونوں بازو ٹوٹ گئے اور وہ شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں زیرعلاج تھےآج اچانک ہسپتال سے انہیں اور گاؤں سے ان کے گھر والوں کو غائب کر دیا گیا ہے۔ ظالم جتنا چاہے اپنے ظلم کے ثبوت غائب کر لے ظلم کی بالآخر پکڑ ہوتے