Profile avatar
aik2st.bsky.social
20 posts 463 followers 441 following
Prolific Poster

Elizabeth Tower, London. 🇬🇧 1869 and now!

تین سو لاشوں سے بھاگ گے

When IGP KP clearly instructed that no police officers and Constables should be part of Gandapur & PTI’s political rally than why and how Gandapur has summoned 1500 police personnel in civil clothes? He couldn’t find any youthias for #FinalCall

بشری بی بی نیازی دور حکومت میں ہر سیاہ و سفید کی مالک تھی ہر فائل نیازی سے پہلے انکے پاس جاتی جس پر وہ جھاڑ پھونک کرتی ہر اہم تقرری وہ مٹکے سے نکالتی تھی ریاست کو ایک مسخروں کا سرکس بنا کر رکھ دیا تھا سوشل میڈیا یہ چلاتی تھی ارسلان بیٹے والی کال یاد گھڑیوں کے سودے یہ کرتی زلفی والی کال یاد کیجئے

جہانگیر ترین سے بھی معاملات اسی پیرنی نے خراب کروائے تھے اس کے گھر کیمرے لگا دئیے اور پھر جب وہ کھانے پر آیا تو اسے پیرنی نے کہا کہ آپ ہمارے خلاف باتیں کرتے ہو اور ترین اور اس کی بیگم کی گفتگو بتا دی وہ ہکے بکے رہ گے

آپ نے پیرنی کی گفتگو سن لی نیم خواندہ لہجہ ، غلط تلفظ ، اور جھوٹ پر جھوٹ ان کی تعلیمی قابلیت ایف اے ہے سطحی سے بھی کم درجہ فہم و فراست ہے اب سوچیں نیازی جیسا کھڈیار کیسے اس لالو ٹھگن کا شکار بلکے بے دام غلام بن گیا ؟

پیرنی کی کل کی نو منٹ کی جو گفتگو پی ٹی آئی آفیشل نے جاری کی اس کے شروع میں پیرنی نے بسم اللہ بھی غلط پڑھی درود شریف کا تلفظ بھی درست نہی تھا اور شروع میں کہا کہ رب کی مخلوق کو سلام کیا یہ یوتھیوں کو الگ مخلوق سمجھتی یا یہ موکلین و جنات کو سلام تھا؟

‏یہ تم کیا اٹھا لائے ہو 😂😂😂 ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

اب پی ٹی آئی والے کہہ رہے ہیں کہ بشریٰ بیگم نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا..! تو کیا مدینہ چیچہ وطنی کی حدود میں آتا ہے یا ساہیوال کی.. 🤔

نیازی کا وفادار کتا پنکی۔ فیض ۔ملک ریاض ۔گوگی اور زلفی کی کتو کتی کرتے ہوے 😂😂👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼

#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو

ہوۓ تم دوست جس کے دشمن اُس کا آسماں کیوں ہو #یہ-تم-کیا-اٹھا-لائے-ہو

یہ کیا اٹھا لاۓ ہو

کسی دباؤ یا لالچ میں سرکاری وسائل، اثاثوں، یا اختیارات کا غلط استعمال نہ کریں، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کاصوبائی انتظامیہ اور پولیس کو انتباہ مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/387634-

#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو

سیاست دانوں کی حفاظت پر معمور پشاور پولیس والوں کو انتباہ

thursdaytimes.com/2024/11/21/n...

اسٹیبلشمنٹ کی کپتان سے 24 نومبر کو فائنل کال واپس لینے کی گزارش کرتے ہوئے خصوصی ویڈیو لیک ہوگئی✌️ کہا تھا نہ کپتان کوئی بڑی چال چل رہا ہے 😎

لو جی امریکہ سے سازش سعودی عرب پہنچ گئی۔ٹرمپ کے آتے ہی محمد بن سلمان نے باجوہ سے بار بار فون کرکے خان کی حکومت ہٹوائی🤣😂🤣

بشری بی بی کی جو ویڈیو سامنے آئی ہے۔ اس محترمہ کو بتاو پاکستان کے سعودیہ سے بہت اچھے تعلقات ہیں۔ ان کو اپنی گھٹیا زبان استعمال کر کے خراب نہ کرو۔ ورنہ پہلے پاکستانیوں کے ویزہ بین ہو رہے ہیں۔ تم جیسے گھٹیا لوگ اس کے ذمہ دار ہیں۔

لیں جی... غیر سیاسی باپردہ خاتون نے امریکی سازش کا تیاپانچہ کر کے رکھ دیا اور توپوں کا رخ پاک سعودیہ تعلقات کی طرف موڑ دیا... کوئی بتا سکتا ھے کہ اس فلم کا اسکرپٹ رائٹر کون ھو سکتا ھے

پختونوں کو بیوقوف سمجھ رکھا ہے۔ جب یہ میڈم فرح گوگی کے ساتھ ملکر پنچاب میں چوریاں کر رہی تھی۔ اس وقت اسکو خیال نہی آیا پختوں چور عورت کو کس نظر سے دیکھتے ہیں۔ پختون نام استعمال مت کریں اپنے حواریوں کے نام استعمال کریں حالیہ الیکشن میں 66.34 پختونوں نے آپکی چوریوں کے خلاف KPK میں ووٹ ڈالا ہے۔

اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کو اسلام آباد میں دوکینال کے پلاٹ الاٹ،کون کون کون مستفید ہوا؟ youtu.be/hwD9lMWEvLY

‏اب واضح ہوچُکا ہے کہ یہ (حکومت) مُجھے چوبیس نومبر سے پہلے رہا نہیں کرینگے- عمران خان ‏(چوبیس نومبر ہی کیوں؟ کیا جنرل فیض کے ملٹری ٹرائل کا فیصلہ ہوگا یا چوبیس نومبر کی تاریخ بھی پیرنی نے مہاتما کو دی کہ اگر اس تاریخ تک باہر نہیں نکلے تو تمہارا کُریا کرم جیل ہی میں ہوگا)

‏خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔۔۔!

زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی ‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی ‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی ‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں ‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے

Breaking: ICC, The International Criminal Court issues arrest warrants for Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu, and Yoav Gallant, his former defence minister on Gaza War Crimes. www.telegraph.co.uk/world-news/2...

‏عمران خان کو رہا کرنے کی پاور میرے پاس نہیں، مقدمات کا فیصلہ ہم نے نہیں عدالتوں نے کرنا ہے،محسن نقوی

‏کوئی مذاکرات نہیں ہورہے،کلیئر بتا دوں مذاکرات دھمکیوں سے نہیں ہوتے،وزیرداخلہ محسن نقوی۔

‏عمران خان نے جمعرات کی آخری ڈیڈ لائن دی ہے، سوال ‏ہم مذاکرات کر کب رہے ہیں؟ ڈیڈ لائن اُس کی ہوگی جب ہم مذاکرات شروع ہوں گے، محسن نقوی کا جواب

اب آپ سوچیں اس کو کون سے ملک کی پولیس گرفتار کرے گی 👇

پشاور میں آگ لگ گئی تین دن بھجائی نا جا سکی تب صحافی بنے تحریک انصاف کے ورکرز نے بین کئیے کہ مرکز نے کے پی کی گاڑیاں پکڑ لی جو ریسکیو کرتی تھی اب ان میں سے ایک بے غیرت نہی بولے گا کہ ریسکیو کی گاڑیوں پر احتجاج کرنا سرکاری وسائل کا غلط استعمال ہے

‏🚨مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے لوگ آج کدھر ہیں؟ کیا ان کو جواب دہ نہیں ٹھہرانا چاہیے؟ کوئی چیز بشمول سیاست ملک سے مقدم نہیں، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ۔۔۔!!!