Profile avatar
allixwell.bsky.social
The world cannot defeat you unless you accept defeat. #پنجابਪੰਜਾਬPunjab #IStandWithFarmers #Rumi
498 posts 699 followers 594 following
Regular Contributor
Active Commenter

‏﷽ ‏ مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَٰكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا ‏محمدﷺ تمہارے مردوں میں کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن اللہ کے رسول ہیں اور سب نبیوں کے آخر میں تشریف لانے والے ہیں اور اللہ سب کچھ جاننے والاہے۔

don’t look back, you're not going that way.

ہم تیرے شہر میں آئے ہیں مسافر کی طرح 🎼

😂😁🤭

‏نبیِ کریمﷺ کا ارشادِ پاک ہے ‏جس کا میں ولی ہوں، علیؓ بھی اس کے ولی ہیں ♥️🖤

"Life is what happens to you while you're busy making other plans."

السلامُ علیکم 💙 آج کی مختصر بات ✨ اپنی ماں کا خیال رکھو اور محبت کرو اس سے کیونکہ ماں کے بغیر کوئی ماں جیسا نہیں ہوگا

‏رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ مَا بَیۡنَہُمَا وَ رَبُّ الۡمَشَارِقِ ؕ﴿۵﴾ ‏آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی تمام چیزوں اور مشرقوں کا رب وہی ہے ۔

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

❁ اللّهْم صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلىٰ سَيِّدُنَا وَنَبْيَّنْا وَحَبِيبِنَا محمد ﷺ ♥️♥️♥️

لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ یُحۡیٖ وَ یُمِیۡتُ ؕ رَبُّکُمۡ وَ رَبُّ اٰبَآئِکُمُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۸﴾ کوئی معبود نہیں اس کے سوا وُہی جلاتا ہے اور مارتا ہے وہی تمہارا رب ہے اور تمہارے اگلے باپ دادوں کا ۔

السلامُ علیکم 💙 آج کی مختصر بات ✨ اگر یہاں پتہ چل جائے کہ کل قیامت ہے تو رات و رات مصلّے بھی مہنگے ہو جائیں گے 🥹

ہم تیرے شہر جو آئیں تو چائے پوچھو گے؟

‏زندگی حسیں اے جو توں میرے نال ایں ♥️

‏دِل دریا سمندروں ڈُونگھے کون دِلاں دیاں جانے ہُو؀