Profile avatar
amansial104.bsky.social
👈پاکستان میں اس نظام کو قائم کرنا ہے جس کیلئے پاکستان وجود میں آیا تھا 👈قیام پاکستان کے مقاصد کی تکمیل کیلئے جمعیت علماء اسلام کا ساتھ دیجئے ✍️اقوال مفتی محمود رحہ
35 posts 248 followers 222 following
Prolific Poster

پنجاب ويندڙ روڊ بند ٿيڻ گھرجي جيستائين ڪينال وارو اشو حل نہ ٿو ٿئي مولانا عبدالغفور حيدري #TeamJUIGambat #TeamJUIKhairpur #TeamJUISindh

ہار جاتا ہے وہ جب میری دلیلوں کے سبب ۔ کوئی تہمت مرے کردار پہ رکھ دیتا ہے ‎#سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو

سنڌ اندر جاري ڪرپشن ، لٽ مار ، لاقانونيت، مھانگائي بدامنيءَ ۽ سنڌو درياءَ کان نڪرندڙ نون ڪئنالن جي تعمير خلاف جمعيت علماءِ اسلام تعلقي گمبٽ جي طرفان بتاريخ 20 فيبروري 2025 بروز خميس 02:00 منجهند جو فاروق اعظم چوڪ گمبٽ کان پريس ڪلب گمبٽ تائين احتجاجي ريلي ڪڍي ويندي #TeamJUIGambat

فیصلہ کو مسترد کرتا ہوں جرم ثابت ہونے کے بعد عمر قید کیوں؟ قاتلوں کو سزائے موت کے لئے ھاء کورٹ جائیں گے #JusticeForDrSoomro #TeamJUIGambat #TeamJUIKhairpur

شھـيد علامہ ڊاڪٽر خالد محمود سومرو جي قاتلن تي قتل ثابت عدالت طرفان عمر قيد جي سزا ٻڌائي وئي #JusticeForDrSoomro

یہ سوال تو اللہ تعالیٰ سے کیا جائے کہ مولانا طاہر اشرفی بھاری کیوں ہے 😁 قائد جمعیت

مون سميت جي يو آئي جو ھر ھڪ ڪارڪن ، سنڌ جو ھر فرد 20 ڊسمبر 2024 تي انصاف جو منتظر اميد ٿا ڪريون تہ شھيد رحہ جي ناحق خون سان انصاف ٿيندو #TeamJUIGambat #TeamJUIKhairpur #TeamJUISindh

Remembering Allama Dr. Khalid Mahmood Soomro, a beacon of knowledge & wisdom. His legacy continues to inspire & guide us. May Allah grant him the highest place in Jannah. #رھبر_سندھ_شہيد_خالد_سومرو_رح

شکریہ سکھر شکریہ سندھ #باب_الاسلام_کانفرنس

بلوچستان کی یہی صورتحال ہے کہ وہاں پر امن و امان کی صورتحال وہ وہاں کے حکمرانوں کے بس کی بات نہیں رہی ہمارے امن قائم کرنے والے ادارے وہ کس چیز کی تنہائی لے رہے ہیں مولانا فضل الرحمان

اپنے دوستوں کو کچھ بتائیں گے کے اسلام آباد ایسے نہیں ایسے آیا جاتا ہے

ایران کے ساتھ سیاسی تعلقات بھی بنائیں گے افغانستان کے ساتھ بھی بنائیں گے سیاسی تعلقات بھی بنائیں گے معاشی تعلقات بھی بنائیں گے مولانا اسد محمود

باب الاسلام سندھ کانفرنس سکھر قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو کی اسٹیج پر آمد

ابھی تو آغاز ہے #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUIGambat #TeamJUIKhairpur #TeamJUISindh

سکر: باب الاسلام ڪانفرنس شروع ٿيڻ کان اڳ مرڪزي سالار انجنيئر عبدالرزاق عابد لاکو رضاڪارن کي حتمي بريفنگ ڏئي رهيو آهي #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUIGambat #TeamJUISindh #TeamJUIKhairpur

انتظار کی گھڑیاں ختم #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUIGambat #TeamJUIKhairpur #رھبر_سنڌ_شھيد_خالد_سومرو_رح #TeamJUISindh

If President Zardari does not sign the madrasa registration bill by tomorrow, he will announce the next course of action in the Bab al-Islam Conference. #TeamJUISindh #TeamJUIGambat #TeamJUIKhairpur

𝑺𝒊𝒏𝒅𝒉 𝑩𝑨𝑩 -𝑼𝑳-𝑰𝑺𝑳𝑨𝑴 𝑪𝒐𝒏𝒇𝒆𝒓𝒆𝒏𝒄𝒆 𝑺𝒖𝒌𝒌𝒖𝒓 𝑨𝒓𝒆 𝒀𝒐𝒖 𝑹𝒆𝒂𝒅𝒚 ? 𝑨𝒎𝒂𝒏𝒖𝒍𝒍𝒂𝒉 𝒔𝒊𝒂𝒍 #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUIGambat #TeamJUIKhairpur

مجھے کہا جاتا ہے کہ قومپرستوں والی باتیں کرتا ہوں لیکن میں خدا پرستوں والی باتیں کرتا ہوں

پريس ڪانفرنس ارسا ايڪٽ ۾ ترميم ۽ سنڌو درياءَ تي وڌيڪ 6 ڪئنال متفق طور تي مسترد گڏجي جدوجهد ڪرڻ تي اتفاق #TeamJUIGambat #TeamJUIKhairpur #TeamJUISindh

مشترکہ پریس کانفرنس ارسا ایکٹ میں ترمیم اور سندھو دریا پر مزید 6 کینال متفق طور پر مسترد مشترکہ جدوجھد پر اتفاق شرعی فتوی مرتب کرنے پر اتفاق

اقتدار دھوپ کی چھاؤں کی طرح زوار پزیر اور انی جانی چیز ہے اسے توڑا بھی جا سکتا ہے اور چھوڑا بھی جا سکتا ہے لیکن تخت رسالت کی وراثت نہ توڑنے سے ٹوٹ سکتی ہے نہ چھوڑنے سے چھوٹ سکتی ہے مفتی محمود رح

میں قومی اسمبلی کے دستور ساز کمیٹی کا ممبر ہوں جو دفعہ اسلام کے خلاف ہوگی اس کے خلاف اسمبلی میں بھی لڑوں گا اور باہر بھی مخالفت کرتا رہوں گا مفتی محمود رحہ

گالی دینا ہماری سیاست میں حرام ہے. مفکر اسلام مولانا مفتی محمود رح اقوال محمود

ایسا عادلانہ نظام چاہتے ہیں جس میں غریب کسان اور محنت کش لوگ بھی پاکستان میں باعزت اور خوش حال زندگی بسر کر سکیں گے. اقوال مفتی محمود

برادرم جناب نعمان احمد منگنیجو صاحب کو ڈیجیٹل میڈیا سیل صوبہ سندھ کا ممبر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں #TeamJUIGambat #TeamJUISindh #TeamJUIKhairpur #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر

برادرم جناب اسد اللہ حیدری صاحب کو ڈیجیٹل میڈیا سیل صوبہ سندھ کا ممبر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں #TeamJUIGambat #TeamJUISindh #TeamJUIKhairpur #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر

قائد سنڌ علامه راشد محمود سومرو صاحب اڄ ضلع جيڪب آباد جو دؤرو ڪندا، باب الاسلام سنڌ ڪانفرنس سکر جي حوالي سان اھم گڏجاڻين کي خطاب ڪرڻ فرمائيندا.

جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا

باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر #JamiatUlemaeIslam #TeamJUIbluesky #TeamJUIGambat #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #TeamJUIKhairpur

ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam

جماعتی احباب سے گزارش ہے کہ فالو کریں انشاءاللہ بیک فالو ملے گا #TeamJUIbluesky

کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہاہو تو VPN کااستعمال کریں #TeamJUIBlueSky