Profile avatar
amirhqureshi.bsky.social
PML-N Activist. Influencer. Member National Press Club Islamabad. Civilian and Constitutional Supremacy Enthusiast. Pakistan 🇵🇰 is my ultimate love ❤.
133 posts 1,000 followers 704 following
Prolific Poster

جنکی تربیت ہی گالیوں سے ہوئی ہو, انہیں گرفتار کرنے کا کوئی فائدہ نہیں- یہ ہمارے معاشرے کے بیمار عناصر ہیں جنکا سیدھا ہونا ممکن نہیں-

سننے میں آ رہا ہے کہ "خط" کا چرچا بھی سائفر طرز کا ڈرامہ نکلا 🤷‍♂️

یہ ماننے والی بات ہے کہ چاہے عمران ہو یا پی ٹی آئی کا کوئی بھی رکن, ان سب کو انسانی جذبات سے کھیل کر پیسے بنانے کا فن خوب آتا ہے- لیکن اب یہ چورن بکنے والا نہیں اور عقیدتمندوں کیلئے بہتر یہ ہے کہ وہ اپنے فنڈز اپنے مہاتما کے مزار پر چڑھاووں کیلئے بچا کر رکھیں-

ہم نے صنم کو خط لکھا خط میں لکھا اے دلربا دل کی گلی شہرِ وفا پیپل کا یہ پتا نہیں کاغذ کا یہ ٹُکڑا نہیں اس دل کا یہ ارمان ہے بخش دیں ہماری جان ایسا غضب ہو جائے نہ پھانسی ہمیں ہو جائے نہ

پی سی بی 8 مہینے کے اندر اسلام آباد میں ایک بڑا کرکٹ 🏏 اسٹیڈیم 🏟 بنانے جا رہا ہے جس میں 80 ھزار شائقین کے بیٹھنے کی جگہ ہو گی-

اسلام آباد میں سفاری پارک، زپ لائن اور کیبل کار جیسی دلچسپ تفریحی سہولیات کے ساتھ سیاحت کو فروغ دینے کا منصوبہ تیار- ان اقدامات کا مقصد دارالحکومت کو ایک متحرک سیاحتی مقام میں تبدیل کرنا ہے-

عمران خائن کے دور حکومت میں اسٹیٹ بینک بھی خسارے میں چلا گیا تھا- نومبر 2019 کی شہہ سرخی ملاحظہ فرمائیں کہ "اسٹیٹ بینک کو بھی ایک ارب روپے خسارے کا سامنا"- 👎 اور اب موجودہ حکومت کی بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے اسٹیٹ بینک نے صرف اس ایک سال 2024 میں 2,500 ارب روپے منافع کمایا- الحمدلللہ 🤲

خائن کی قلعی بین الاقوامی سطح پر بھی کھل گئی- یوتھیوں اور عمرانڈوز کے سوا پوری دنیا اس ڈھونگی کو سمجھ گئی-

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن, خالد نذیر وٹو نے پنجاب میں تمام بڑے پرائیویٹ اسکولوں کو 30 دنوں کے اندر بسیں خریدنے کی ہدایت کی ہے- انہوں نے CEO ایجوکیشن لاہور کو بھی بسوں کی خریداری کے حوالے سے احکامات جاری کیئے- ان بسوں سے طلبہ کو پک اینڈ ڈراپ سروس فراہم کی جائے گی، جس سے آلودگی اور رش میں کمی آئے گی-

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (SIFC), حکومت پاکستان, کے تعاون سے 50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ سندھ میں پاکستان کا نیا گرین فیلڈ ٹائر پراجیکٹ لگنے جا رہا ہے جو مقامی پیداوار اور برآمدات میں اضافہ کرے گا, 1,800 ملازمتیں اور ہائی ٹیک ٹائرز کی تیاری یقینی بنائے گا-

146 الیکٹرک بسوں کی نئی کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی- اسلام آباد کے شہریوں کو سفر کیلئے بہت جلد ماحول دوست اور عزت دار سواری کئی نئے روٹوں پر بھی دستیاب ہو گی- الحمدلللہ

پاکستان 🇵🇰 فائٹر جہازوں کی تعداد کے اعتبار سے دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہے- امریکہ 🇺🇸, روس 🇷🇺, چین 🇨🇳, انڈیا 🇮🇳, جنوبی کوریا 🇰🇷 اور جاپان 🇯🇵 پہلے سے چھٹے نمبر پر ہیں- پاکستان اپنی فائٹر ایئرکرافٹ مینوفیکچرنگ کی صنعت اور جہاز سازی میں تیز رفتاری کے باعث اگلے تین سے چار سالوں میں چوتھے نمبر پر براجمان ہو گا-

ہم قائد محترم ❤ کو ایک گھٹیا اور بدکردار قومی مجرم 👹کیساتھ بیٹھا ہوا نہیں دیکھ سکتے- رانا ثناء اللہ صاحب نے ہیروئن کے جھوٹے کیس میں قید کاٹی لیکن جس نے قید کروایا اب اسے نواز شریف اور آصف زرداری صاحبان کے ساتھ بٹھا کر دونوں لیڈران کی اوقات خراب کرنے پر تلے ہوۓ ہیں- ایسا ہرگز نہیں ہونا چاہیئے-

اسلام آباد ایف ایٹ میں 42 دن میں تعمیر ہونے والے انڈر پاس سے گزرتے ہوۓ دل سے بے اختیار نکلتا ہے “شکریہ شہباز شریف” ❤

بھوکے, بیروزگار اڈیالوی کو کچھ کیئے بغیر بھنی ہوئی دیسی مرغیاں کھانے کو جو مل رہی ہیں- پھر سالا معیشت کی تعریف نہیں کرے گا تو اور کیا کرے گا- 🤷‍♂️

حکومت کی مذاکراتی ٹیم سے گزارش ہے کہ غدّاروں کیساتھ مزید بات چیت سے فی الفور انکار کر دیں- یہ پاکستان کے دشمن ہیں اور رائٹ, لیفٹ اینڈ سینٹر ہر سمت سے ہمہ وقت پاکستان پر حملہ آور ہیں- بات چیت کا عمل شروع کرنے سے پہلے کچھ اصول طے کرنا ضروری تھے لیکن یہ شرپسند اور ملک دشمن ٹولہ نا قابل اصلاح ہے-

ڈالر 💵 کا کم سے کم استعمال امریکہ 🇺🇸 کو گھٹنوں کے بل جھکا سکتا ہے- اگر انڈیا راستے کی رکاوٹ نہ بنتا اور پاکستان BRICS تنظیم کا ممبر بن جاتا تو ڈالر پہ انحصار بڑی حد تک خودبخود کم ہو جاتا- SCO بھی ایک مضبوط پلیٹ فارم ہے- پاکستان کو BRICS ممبرشپ منظور ہونے تک Yuan کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا چاہئیے-

اے روحِ قائد آج کے دن ہم تجھ سے وعدہ کرتے ہیں۔ ❤🤚 پاک سر زمین کی قیادت اور عوام کا عزم 🇵🇰 💐

شکریہ پاکستان مسلم لیگ نون ❤ کی ویژنری قیادت کا جس نے ایٹمی دھماکے کیئے 💥 شکریہ افواج پاکستان کا جو اس ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بناتی ہے- میں پاکستان ہوں ❤ 🇵🇰 میں زندہ باد ہوں ✌💪

مختصر ترین تعریف

ٹیکنالوجی کے حوالے سے پاکستان 🇵🇰 کیلئے آگے آنیوالا وقت بہترین ہو گا! پرعزم ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا! 📜 یہ کایا پلٹ قدم ایک باہم مربوط، بغیر نقد زر اور موثر پاکستان کی راہ ہموار کرے گا- جو ہر شہری کو ڈیجیٹل شناخت کے ساتھ بااختیار بنائے گا۔ 🌐💪 روشن اور ڈیجیٹل پاکستان

موروثی سیاست کے خلاف علم بلند کرنے والوں کا قوم کے نام ایک اہم پیغام-

درخواست کروں گا سانحہ اے پی ایس پشاور کے شہداء بچوں کے والدین سے اور تمام محب وطن پاکستانیوں سے کہ ایک مرتبہ عمران خائن, پی ٹی آئی اراکین اور خیبر پختونخواہ کی حکومت کا گریبان پکڑ کر سوال ضرور پوچھیئے گا کہ سانحہ ماسٹر مائنڈ کو عمرانی دور میں حراست سے فرار کیوں کروایا گیا تھا؟

اس بات میں کسی شک و شبہہ کی گنجائش نہیں کہ قادیانیت اور عمرانیت نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کے دو بڑے فتنے ہیں-

این آر او کی بھیک😄😄

سرینگر ہائی وے (نزد سیکٹر G-10 سگنل اسلام آباد) پر 26 نومبر کو دانستہ طور پر لینڈ کروزر چڑھا کر تین اہلکاروں کو شہید اور تین کو زخمی کرنے والے گرفتار آپریٹرز سے تفتیش کے بعد معلوم ہوا کہ یہ منصوبہ مختلف اوقات میں جیل میں ملاقات کیلئے جانے والی پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کے ذریعے بنوایا گیا تھا: FIR

جب کسی نے مری آنکھیں سی دیں تب مجھے دیدہ وری یاد آئی ساز جب ٹوٹ گئے ہم نفسو اب تمہیں نغمہ گری یاد آئی

📣 اہم خبر 📣 لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کے بیشمار اعترافات کی روشنی میں ایک مفصّل سوالنامہ خائن کے جوابات لینے کیلئے تیار کر لیا گیا ہے اور جلد ہی متعلقہ ٹیم اڈیالہ جیل کا دورہ کرے گی- جیل اتھارٹیز کو پیغام بھجوا دیا گیا ہے- پرندہ جتنا زیادہ پھڑپھڑائے گا اتنا ہی زیادہ پھنستا جائیگا-

یوتھیوں کیلئے گردن توڑ خبر 👇 سٹاک ایکسچینج نے نئی تاریخ رقم کر دی 1 لاکھ 13 ہزار پوائنٹس 😂

ابھی تو بات صرف "ہر کسی کیساتھ مذاکرات" تک پہنچی ہے- بہت جلد نوبت پاؤں پکڑنے تک پہنچنے والی ہے- دن رات گالیاں دینے والی اور جھوٹ بولنے والی شرپسند نسل تیار کرنے والوں سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہونگے- ریاست کے تمام سٹیک ہولڈرز جلد اس فتنے کو کیفر کردار تک پہنچانے پر متفق ہیں-

فیفا ⚽️ ورلڈ کپ 2034 سعودی عرب 🇸🇦 میں ہو گا- میزبانی کے حقوق جیت لیئے-

لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں نہر پر پہلا فلوٹنگ بوٹ ریسٹورنٹ بننے جا رہا ہے- پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (حکومت پنجاب) کا 350 ملین روپے کی سرمایہ کاری سے بننے والا یہ منصوبہ لاہور کی رونقیں مزید بڑھائے گا-

میں جناب عطا اللہ تارڑ صاحب کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے پارٹی کیلئے سوشل میڈیا پر مجھ خاکسار سمیت رضاکارانہ لکھنے والے ساتھیوں کو اپنے دفتر میں مدعو کیا اور دل کھول کر حوصلہ افزائی فرمائی- انہوں نے تمام ساتھیوں کی تجاویز کو بغور سنا اور ان پر عملدرآمد کیلئے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا-

نواز شریف کا ویژن ❤ ترقی اور خوشالی 🇵🇰 این ایچ اے نے 235 کلومیٹر 4 لین ناران تا چلاس ایکسپریس وے کی فیزیبلٹی اسٹڈی کیلئے 4 کمپنیوں کا اعلان کر دیا- مانسہرہ-ناران-جلکھڈ-چلاس ایکسپریس وے بننے سے 7 گھنٹےکا سفر کم ہوکر صرف 2 گھنٹے رہ جائیگا- یہ شمالی علاقہ جات اور پاک چین تجارت کیلئے بہت فائدہ مند ہوگی-

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے والے 620 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کرلی گئی- اداروں کےخلاف جھوٹ پھیلانے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع- ایف آئی اے نے 40 ملزمان کو مختلف شہروں سے گرفتار کرلیا-

پاکستان اور روس مارچ 2025 میں مال بردار ٹرین 🚂 کا ٹرائل لانچ کر رہے ہیں- 🇵🇰🤝🇷🇺

شام میں بشار الاسد حکومت ختم ہو گئی- شامی صدر بشارالاسد ملک سے فرار، باغیوں نے دمشق پر قبضہ کر لیا-

متحدہ عرب امارات کی صفائی کا معیار ملاحظہ کریں جہاں ٹریش کین (کوڑے دان) بھی جراثیم کش ادویات کیساتھ روزانہ دھوئے جاتے ہیں تاکہ حفظان صحت کے اعلیٰ ترین معیارات قائم کیئے جا سکیں-

وزیر اعلی پنجاب کا خواب صنفی تشدد کا سدباب ▪︎ پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی کا قیام- ▪︎دس سال قید اور 2 لاکھ روپے تک جرمانے کی سزا- 👍👏

پختونخواہ کا یہ کاغذی محمود غزنوی اپنے ہی ورکرز کی چھترول پر اسلام آباد سے دم دبا کر بھاگا تھا- اور اسلام آباد سے باہر نکلنے کیلئے اس نے رینجرز کے کمانڈنگ آفیسر سے پاؤں پکڑ کر منتیں کی تھیں 😂😂

سول نافرمانی بن گئی پارٹی نافرمانی 😂 اور یہ تھا وہ آخری کارڈ جو ٹَھس ہو گیا 🃏 اب بس آخری خواہش باقی رہ گئی ہے 🤷‍♂️

سن 2014 کی سول نافرمانی میں الله جانے کسکا بجلی کا بل جلایا- پتہ نہیں بل تھا بھی یا نہیں- یا سائفر کی طرح کا کوئی ڈرامہ تھا لیکن اپنے گھر کا اصلی بل یہ نوٹنکی بروقت ادا کرتا رہا تھا 😂

‏"بیماری کا علاج اب کسی کے لیے بوجھ نہیں رہا!" وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر مفت ادویات کی فراہمی جاری ہے، جسے عوام نے دل و جان سے پسند کیا ہے۔ فیڈبیک کالز کے دوران عوام نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ حقیقی معنوں میں ایک مسیحا ہیں۔ یہ اقدام عوامی خدمت کی اعلیٰ مثال ہے۔

آج صبح لاہور میں تفریحی اور تاریخی مقامات دکھانے کیلئے خصوصی طور پر تیار کروائی گئی چھ ڈبل ڈیکر بسوں کا افتتاح کر دیا گیا- لاہور لاہور ہے ❤

تیز سماعت کرنے والی عدالتوں کا قیام عوامی مشکلات, عدالتی دباؤ اور کرپشن کم کرنے میں مفید ثابت ہو سکتا ہے- تجویز ہے کہ تمام اضلاع کی لوئر کورٹس یعنی سول اور سیشن کورٹس میں سے نصف کو فاسٹ ٹریک کورٹس میں تبدیل کر دیا جائے اور انہیں مقدمات نمٹانے کیلئے وقت کی حد مقرّر کی جائیں- اس سے نظام عدل بہتر ہو گا-

اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونا یعنی فوج کے سیاسی کردار کے خلاف ہونا کوئی بُری بات نہیں- لیکن مذکورہ بات کر کے انور مقصود صاحب نے حدیں پار کی ہیں اور سبکو بتا دیا ہے کہ وہ نہ صرف سٹھیا گئے ہیں بلکہ انکا دماغی توازن بھی درست نہیں رہا-

"انور" کا مطلب ہوتا ہے روشن, اجالا, تابندہ...... "مقصود" کا مطلب ہے جسکا ارادہ کیا گیا ہو, مطلب ہونا, مدعا ہونا یا غرض ہونا- نام والدین نے رکھا لیکن موصوف کا تھوبڑا دیکھ کر لگتا نہیں کہ مرحومین کی مراد بر آئی ہو-