Profile avatar
anjumrao.bsky.social
آپ تھک جائیں گے ،لیکن انسان راضی نہیں ہوں گے
33 posts 1,576 followers 1,860 following
Prolific Poster

خدایا!دیکھیے نا،"وہ"پھول سا "شخص"میری محبت ہے "خزاں"کے ہاتھ نہ دینا کبھی"گلاب میرا"🌸🤍" آمین ثم آمین یارب العالمین 💌❣️♥️"

لوگوں کے ساتھ ایسے پیش آؤ جیسے کوئی کتاب پڑھ رہے ہو...!! منافق کو نظرانداز کر دو، برے کو پھاڑ دو. اور سب سے خوبصورت پر رک جاؤ. انسان کتابوں کی طرح ہوتے ہیں کچھ لوگ صرف سرورق سے دھوکہ دیتے ہیں جبکہ کچھ کا اندرونی مواد حیران کن ہوتا ہے۔ پہلی نظر میں متاثر نہ ہو، وقت ہر چیز کا فیصلہ کر دیتا ہے.!

وہ لبرٹی چوک جہاں ہر دوسری رات PTI اپنا میوزیکل شو کیا کرتی تھی، آج 24 نومبر فائنل کال پر بھی پر سکون، نہ کوئی جھنڈہ نہ کوئی بندہ

‏پنکی پورنی اور گانڈو پور نے پنجاب پولیس کے ایک جوان کو شہید کروا دیا اور پانچ پولیس والے انتہائ نازک حالت میں ہاسپٹل میں زندگی کی جنگ لڑ رہے۔ پنجاب پولیس کو فری ہینڈ دیا جائے تاکہ یہ اپنا دفاع کر سکیں یہ کیا بات ہوئ کہ پولیس والوں کے ہاتھ پاؤں باندھ کے فتنہ کے سامنے کھڑا کر دو

نام نہاد امن پسند احتجاجیوں کا پولیس اہلکاروں کو زخمی اور شہید کرنے کا عمل قابل مذمت ہے جب جب ملک ترقی کی منازل طے کرنے لگتا ہے، شر پسند عناصر ملک بھر میں جلاؤ گھیراؤ شروع کر دیتے ہیں۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف

اس جوان کی موت کے زمہ دار عمرانی ججز ہیں

یوتھیے سب سوشل میڈیا پر بیٹھ کر فیک نیوز پھیلا رہے ہیں میں خود آج پنڈی اسلام آباد کے حساس مقامات کے پواٸینٹس دیکھ کر آیا ہوں حکومت وقت نے پی ٹی آٸی کے انقلاب کو ناکوں چنے چبوا دٸیے ہیں #عمران_کی_کال_وڑ_گئی

غنڈا پور پھنس گیا وہ نکل کر غائب ہونا چاہتا ہے لیکن اُسی کے کارکنان اُسے جانے نہیں دے رہے #عمران_کی_کال_وڑ_گئی

‏بشریٰ بی بی جتھے کو خود لیڈ کررہی ہے،انتشار کی ہدایت دے رہی ہے، اب کوئی یہ مت کہے کہ بشریٰ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں.

تحریکوں میں لوگوں کے نہیں اپنے بچے جھونکنے والوں کو تاریخ امر کرتی ہے۔

Follow me get FB

‏جس رب کا یوسف اتنا خوبصورت تھا تو سوچو اُس رب کا محبوب مُحَمَّد ﷺ کتنا خوبصورت ہوگا💯

اللّٰہ پر یقین سخت اندھیروں میں بھی روشنیاں پیدا کر دیتا ہے ❤️ بے شک

Everyone is requested to pls Follow and get Instant FB

Let's support each other

Follow me to get Instant FB

@earthbound420.bsky.social @stillhere4745.bsky.social 🩷 @dexter-wright.bsky.social @brandicd.bsky.social @realalexcole.bsky.social ⭐️ @cwebbonline.bsky.social @lindarothwell.bsky.social @drodvik52.bsky.social @gjrboston.bsky.social 🩷 @turkturkleton.bsky.social @realwegwoman.bsky.social 🩷

تحریک انصاف والوں کو اختجاج میں گرفتاریوں کا درس دینے والے اختجاج کے وقت خود کہاں ہونگے! ⚠️⚠️ بشری بی بی - وزیر اعلی ہاوس شہباز گل - امریکہ حماد اظہر- پشاور قاسم سوری - امریکہ عادل راجہ - برطانیہ حیدر مہدی - کینیڈا معید پیرزادہ - امریکہ عمران ریاض - سوات جبران الیاس - امریکہ

‏عمرانڈوز کو اختجاج میں گرفتاریوں کا درس دینے والے اختجاج کے وقت خود کہاں ہونگے! ⚠️⚠️ بشری بی بی - وزیر اعلی ہاوس شہباز گل - امریکہ حماد اظہر- پشاور قاسم سوری - امریکہ عادل راجہ - برطانیہ حیدر مہدی - کینیڈا معید پیرزادہ - امریکہ عمران ریاض - سوات جبران الیاس - امریکہ

‏آپ وہی ہیں جو میرے والد کو فون کالیں کرتے تھے، آپ وہی ہیں جو کہتے تھے بشری بیگم پارٹی میں آئی اور پارٹی میں موروثی سیاست آئی تو میں پارٹی چھوڑ دونگا، اب بشری بیگم بھی آگئیں اور علیمہ خانم بھی آگئی اب چھوڑیں سیاست، حسن ایوب

بشری بیگم المعروف پنکی پورنی المعروف گلابو جادوگرنی المعروف خاتون سوئم چور اب اپنے گھر میں ہی بیٹھ کر خون کی ندیاں بہا دیں گی پٹواریوں تواڈی خیر نئیں 🤣🤣🤣🤣

بشری بی بی گھریلو خاتون ہیں، وہ احتجاج میں شامل نہیں ہو گی، شیخ وقاص اکرم مگر وہ جو گیارہ منٹ کا خطاب گلے پھاڑ پھاڑ کر کیا تھا وہ کیا تھا؟ نہ عمران خان کے بلونگڑے احتجاج میں آرہے ہیں نہ بشریٰ بیگم کے یہ تو وہی بات ہوگئی کہ اپنے بچے چھپاؤ غریبوں کے بچے مرواؤ

یہ ہے ان انقلابیوں کو ٹوٹل اوقات پچاس روپے 🤭 ڈیرہ اسماعیل خان، وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی رہائش گاہ کے باہر 50،50 روپے تقسیم کرنے کے روح پرور مناظر

یوتھیوں کی فائنل کال۔

🚨🚨🚨Bushra B B passport expires on 27 March 2025.✋ Khawar manika farid is still her passport husband 💔

پنکی سے شادی پر بہنوں نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو بزدار کو وزیراعلی بنایا فوج نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو گوجرانوالا جلسے میں نواز شریف نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو خان کو وزیراعظم بنانے پر فوج کو کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو اور آخر کار سعودیہ نے بھی کہہ ڈالا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 😜😜😜😜

چلتے ہیں دبے پاؤں کے کوئی جاگ نہ جائے. 24 نومبر کو نظر رکھنا کہیں گنڈاپور بھاگ نہ جائے #یہ_تم_کیا_اٹھا_کرلےآئےہو

نوسرباز

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

میجر محمد حسیب شہید کی شہادت💔 شہادت سے چند دن پہلے میجر حسیب نے کہا تھا میں شہید ہو کر جنت میں جائوں گا، میجر حسیب 14 نومبر کو بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے دھرتی ماں پر قربان ہو گئے تھے💔

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔

Empowering the Women of South Punjab! CM Maryam Nawaz Launches Livestock Project for 11,000 Women. "Equal and rapid development and prosperity is the right of every woman of Punjab." #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

‏"سموگ سے پاک پنجاب" سموگ کے خاتمے کیلیے حکومت پنجاب نے نہ صرف موثر حکمت عملی تیار کی ہے بلکہ جامع منصوبہ بندی بھی ترتیب دی ہے تاکہ اس مسئلے سے مستقل چھٹکارہ حاصل کیا جاسکے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کے "سموگ فری پنجاب" کیلیے بیشتر اقدامات اٹھائے گئے ہیں #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

دعا اور دل دو خوبصورت ٹھکانے ہیں کوشش کریں' ان دونوں کے مکین بنیں اور ہمیشہ ان میں رہیں ...★

#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab