Profile avatar
ansari123.bsky.social
"Just a curious soul exploring life, learning, and growth."
3 posts 22 followers 2 following
Getting Started

میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں ، آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں. دعا کا کوئی رنگ نہیں ہوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ہے! دعا ہے اللہ پاک آپکو نعمت سے سرفراز فرماۓ، جس میں آپ سب کے لیے! خیرو برکت ہو! راحت و سکون ہو! صحت و تندرستی ہو.! ترقی و خوشحالی ہو.! اوردنیا و آخرت کی بھلائی ہو۔ #start2025

اکانومسٹ کے مطابق لوگ تیزی سے بلیو سلائی پر شفٹ ہو رہے اور یہ ایلون کی پالیسیوں کی وجہ سے ہے

ایک اچھی بات یہ کہ یہاں سب برابر کوئی بلیو ٹک نہی اور وہ پے چیک کا بھی کوئی چکر نہی تو فضولیات نہی دیکھنی پڑے گی

دنیا گول ہے ٹویٹر پر تھے پھر وہ بک گیا اور ایلون نے Xکر دیا اب سب سب بیلوسکائی پر جا رہے جسے ٹویٹر والے مالکوں نے ہی بلیو سکائئ شروع کیا ہے ‏ہم پھر جیک کے پاس پہنچ گے 🙃

پیش خدمت ہے عمران نیازی کو امام مہدی بنانے کے بعد ماریہ بی نعوذ بااللہ حضرت خدیجہ ہے 😭🤦🏽 ‏سوشل میڈیا کی آزادیوں کے تحفے

‏کل لاہور میں سموگ نہی تو یہاں لوگ یہ کہہ رہی تھے کہ مسلہ ختم ہو گیا جبکہ لاہور کی فضا کل بھی دنیا میں دوسرے نمبر پر آلودہ تھی آج بھی 495ہے جو زہریلی ہے شاید ونڈ ڈائریکشن تبدیل ہونے سے دہلی اس وقت برے حالات میں کیونکہ اب ہوا شاید پاکستان سے انڈیا کی طرف ہے سو یہ مت سمجھیں مسلہ حل ہو گیا ہے

کیا یوتھیے بھی اپنے باٹ سمیت یہاں پہنچے یا ان سے یہ ٹرمپ کی محبت میں بائیکاٹ پر ہیں ؟

ایکس پر یوتھیوں کے باٹ لاکھوں کی تعداد میں ہیں جو کئی سالوں میں بنائے لحاظہ وہ اس پلیٹ فارم کو نہی چھوڑیں گے