Profile avatar
anwar2013.bsky.social
5 posts 60 followers 8 following
Getting Started

اصل حساب تو جنرل باجوہ کا ہونا چاہئے جس نے ہماری منتخب حکومت کے خلاف شازش کی۔ اس بات کو مولانا فضل الرحمٰن ، شاہد خاقان عباسی، محمد زبیر سمیت بہت سے لوگ کنفرم کر چُکے ہیں۔ ایک منتخب حکومت کے خلاف سازش کرنے کے جُرم میں جنرل باجوہ کا ٹرائل ہونا چاہئے۔عمران خان کی گفتگو

مرنے والوں کیلئے اور مارنے والوں کو صرف خالد خورشید کا پیغام 🔥🤚

*لندن پلان* *کبوتر سے اکتوبر تک* *اکسٹینشن سے "ٹینشن تک"* *اور جلد ہی حافظ سے خدا حافظ تک......انشاءاللہ.....*

عمران خان: ‏24 نومبر کا احتجاج معطل یا مؤخر نہیں ہو گا- تیاری جاری رکھیں۔ ‏تین مطالبات اور لیڈرشپ کمیٹی کا پہلے سے اعلان کر چکا ہوں۔ ‏ہینڈلرز جس کو بھی مذاکرات کے لیے آگے کریں گے انہی تین مطالبات پر مذاکرات ہوں گے۔

‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام ‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا