Profile avatar
armsstrong351.bsky.social
دل درویش تو کس دیس کا پرندہ ہے
9 posts 218 followers 97 following
Getting Started

کیا آپ نے اس شیر کا چرچا کرنا بھول گئے ہیں اگر نہیں تو یخودیوں کے گھروں میں آگ لگانے کیلئے یہ ایک ہی تصویر کافی ہے 💪 واہ یحییٰ سن وار ❤️ #JamiatUlemaeIslam

‏کائناتی عجوبے دن رات کی گردش اور انسانی کوششوں کی کامیابی سے متاثر پھٹی آنکھوں گنگ زبان سے دلائل تلاشتے اس ننھی ہستی کو نظر اندازکر چکے جو بے جان آنکھوں کو روشنی بخشتا لال سیال کو پچیدہ جال کے ذریعے ایسی حرکت میں رکھتا جو جسم کو گرم و سرد کرتا اس ہستی کو خدا کہتے ہیں..یہاں کی کامیابی سے

پلاٹوں کی بندبانٹ۔۔۔!!! ‏اسلام اۤباد کے پوش سیکٹرE-11میں سینئر بیوروکریٹس کو کروڑوں کے پلاٹس کوڑیوں کے مول دیدئے گئے۔۔۔ ‏ایک کنال کا پلاٹ،جسکی مارکیٹ ویلیو10کروڑ ہے، ہر بیوروکریٹ کو صرف 15لاکھ70ہزار میں دیدیا گیا۔

And my success can only come from Allah Allah knows best

‏مبارک ہو پاکستانیو ! وطن عزیز میں بلیو سکائی کو بھی فتح کر لیا گیا ہے، VPN کے بغیر اُڑان نہیں بھری جا رہی۔۔!!

دعا ہے رب العالمین کی رحمت ہمارے ساتھ رہے ہم جہاں بھی ہوں آمین ثم آمین