Profile avatar
arshad9.bsky.social
3 posts 47 followers 17 following
Regular Contributor

احتجاج روکنے کا اختیار صرف عمران خان صاحب کے پاس ہیں۔ گوہر خان کا واضع پیغام جاری 🚨

آپ رکھ لیں کنٹینر !! 😂😂😂 ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥

King Khan 😍😘 #ImranKhan #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران #نومبر24_یوم_انقلاب

یار یہ نہ کرو 😭😂 🤣🙏🙏🙏

‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج

‏خبر دار 🚨🚨کوئی بھی انشاءاللہ کہے بغیر نہ گزرے انشاءاللہ ہمارا لیڈر واپس آرہا ہے

‏چند دوستوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد جناب آئینہ کیسے دیکھا کریں گے؟

‏24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے- مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا، عمران خان

‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام ‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا

‏ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جس کا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان

‏🚨 ‏حکمومت کی جانب سے وفاقی پولیس پر24نومبر کا احتجاج روکنے اور ناکام بنانے کے لیے شدید دباؤ۔افسران و اہلکاروں کے گھر جاننے پر پابندی عائد۔تھانوں میں ہی رہائش رکھنے اور آرام کرنے کی ہدایات،ذرائع کے مطابق24نومبرکا احتجاج روکنے کے لیے5سو کنٹینر 60ہزار آنسو گیس شیلز45ہزارربڑ کی گولیاں4 ہزار پیلٹ گنز

‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے