Profile avatar
arysabirshakir.bsky.social
Journalist/Anchor
43 posts 555 followers 218 following
Prolific Poster

‏اُووووووووو

اب تو جناح نے بھی کہہ دیا. #BoycottAskariProducts

‏جاگ پنجابی جاگ تیری پگ نو لگ گیا ہے داغ۔۔۔

‏کیا آپ دوبارہ عمران خان کی کال پہ اسلام آباد کا رخ کریں گے؟

‏مجھے منزلوں کا شعور تھا مجھے راستوں نے تھکا دیا کبھی جن لوگوں پر غرور تھا مجھے ان لوگوں نے دغا دیا

‏سفاک لوگوں نے اس بزرگ کو بھی گولی ماری

‏سفاک لوگوں نے اس بزرگ کو بھی گولی ماری

‏فائرنگ سے زخمی ہونے والے دو مظاہرین جان بحق انا للہ وانا الیہ راجعون

‏وہ جیل سے نکلتے ہی اسٹیج پر آ کر اپنے لاکھوں دیوانوں کے شور میں پہلا جملہ یہ بولے گا: إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

‏کپتان بلائے اور عوام نہ آئے، ایسا ممکن نہیں! ‎#HistoryInTheMaking

‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #FinalCall #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

‏اعتبار کوئی نہیں کرتا آپ جناب پر

‏فائنل کال الرٹ🚨 پاکستانیوں ٹھیک 2 دن بعد اگر آپ لاکھوں کی تعداد میں نکلے تو انشاءاللہ آپ نیا پاکستان بنا لیں گے

عمران خان تیرا منتظر ہے سارا پاکستان!

‏عمران خان کا انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافتی تنظیموں ، ایڈیٹرز ، پریس کلبز کو خط جاری عمران خاں پرغیرآئینی غیرقانونی پابندیوں جیل میں غیر انسانی سلوک کا جائزہ لینے کیلیے انسانی حقوق کے علمبرداروں اور غیرجانبدار صحافیوں کو جیل وزٹ کرنے کا مطالبہ۔ خط فیصل چوہدری نے ارسال کیا ہے

وہ واپس آ رہا ہے ڈنکے کی چوٹ پر واپس آ رہا ہے

‏24 نومبر فائنل کال اپڈیٹ پی ٹی آئی 24 نومبر کو پاکستان کے علاوہ بیرون ممالک 31 مختلف مقامات پر بھی احتجاج کرے گی-

‏عمران خان کی ضمانت منظور ہونے کی خوشی میں 100 اکاؤنٹ کو فالو بیک کیا جاۓ گا فوری حاضری لگائیں اور پوسٹ کو ریپوسٹ کرتے جائیں۔

بانی چیئرمین عمران خان پر دباؤ ڈالنے کے لیے جھوٹے اور بے بنیاد سیاسی کیسز بنائے گے، مگر ایک بار پھر اللہ نے عمران خان کو سرخرو کیا۔

‏بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!! ایاک نعبدو وایاک نستعین

‏فیصلے کا دن قریب ہے ‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد

‏توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کچھ دیر بعد ہو گی۔ بیرسٹر سلمان صفدر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

امام حسین علیہ السلام کا فرمان ہے: ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے، اتنی زیادہ قربانی دینی پڑے گی

جس جس کو فالو بیک نہیں ملا وہ پوسٹ کو ریپوسٹ کرتا جاۓ شکریہ

‏بڑی خبر ۔ 🚨 ‏کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے🔥💪🏻 ‏اگر ضمانت نہیں دیتے تو ہم سارے پاکستانی اُن کیلئے پہنچیں گے ‏علیمہ خان

‏کل بروز بدھ رات 7 بجے انشاء اللہ تحریک انصاف کا ایک اور ورچوئل جلسہ! اس خبر کو ہر ممکن پلیٹ فارم پر یا گروپوں میں پھیلائیں- #FinalCall #PTIVirtualJalsa #CountdownToFinalCall

"جس کو لگتا ہے احتجاج کا وقت درست نہیں، وہ گھر بیٹھ جائے ایسے لوگوں کی پارٹی میں کوئی ضرورت نہیں!" ~عمران احمد خان نیازی

بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 عمران خان صاحب کیلئے ہر پلیٹ فارم پر ایک مضبوط ٹیم بننا ہے🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ یہاں سب کے فالورز بڑھیں گے۔

جس جس کو فالو بیک نہیں ملا وہ پوسٹ کو ریپوسٹ کرتا جاۓ شکریہ

صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی، لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں۔ #نومبر24_خان_کی_کا

‏اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

‏اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

بھروسہ نہیں توڑنا سب نکلو 24 نومبر اسلام آباد #24Novfinalcall

نیلے آسمان پر خوش آمدید

‏یہ وہ دور ہے جس میں ملک کو بچانے کے لیے اداروں کے لوگوں کی نہیں بلکہ پاکستانی عوام کی ضرورت ہے۔ کیونکہ ادارے مفلوج ہو گئے ہیں ملک و قوم کے وقار کو بچانے کے لیے ۔ پاکستانیوں نکلو کہ وطن کی مٹی نے پکارا ہے۔ نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر #نومبر24_خان_کی_کال #عمران_خان_کو_فوری_رہا_کرو

‏جھوٹی خبریں شروع۔ ایسا کچھ نہیں ہے۔ تیاری پکڑیں

عزم عالیشان کی خاطر ، نکلو پاکستان کی خاطر #24NovFinalCall

‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد ‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩ #FinalCall

‏اسلام آباد کیلیے دوماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ عوامی دفعہ 804 کو فرق پڑے گا؟؟

‏بچے ہمارا مستقبل ہیں انکا راستہ مت روکیں

اوریا مقبول جان

‏عمران خان کی احتجاج کی کال لاہور میں پولیس گردی ، آئینی جمہوری حق استعمال کرنے پر بچوں کی گرفتاریاں

‏عمران خان کی احتجاج کی کال لاہور میں پولیس گردی ، آئینی جمہوری حق استعمال کرنے پر بچوں کی گرفتاریاں

اوریا مقبول جان

عمران خان کے اعلان پر کیمپین کے اسٹیکرز لگانے کے جرم میں گرفتار بچوں شایان اور مبین کو عدالت نے رہا کر دیا۔ بچوں کو گزشتہ رات لاہور پولیس نے گرفتار کیا تھا۔

#ReleaseImranKhan