Profile avatar
asefm.bsky.social
Peace and love ❤️ to all of us!
70 posts 527 followers 522 following
Prolific Poster
Conversation Starter

کرکٹ کی چس نہیں آئی !

صبح کی سیر میں دُنیا بہت آرام دہ اور خُوبصورت معلوم ہوتی ہے ۔

اپنی عادات کو روزانہ کی بنیاد پر پرکھنا اوران میں بہتری لانا آپکی زندگی کومزید بہتر بنا سکتا ہے ۔

اپنے خوابوں کو پانے کے لیے سیکھنا ذیادہ اور بولنا کم کر دیں ۔

لمحہ موجود میں خُوشی ہے ۔

دُنیا میں دکھ اور درد کے ساتھ احسن طریقے سے چلنا ہی زندہ دلی ہے ۔

ہمارے قریبی لوگ ہمارے مٽبت اور منفی رویوں پر اٽرانداز ہوتے ہیں ۔

مٽبت لوگوں کا ساتھ دماغ کو تروتازہ اور ذرخیز کر دیتا ہے ۔

خود اعتمادی یقین کا دوسرا نام ہے ۔

ماسٹری خود کو بہتر کرنے کا مسلسل عمل ہے ۔

خُوشی اندر ہے باہر کحچھ نہیں ہے

ہمارا ہر روز کل سے بہتر ہو سکتا ہے ۔

دلیل کے ساتھ اختلاف کا اپناہی مزا ہے ۔

‏جب تک ہم دوسروں سے محبت ، خدمت ، خیال اور پیار کرتے رہتے ہیں ہم تب تک ناگزیر ہیں

مٽبت سوچ کو ہم اپنی عادت بنا کر اپنے لیے فائدہ مند بنا سکتے ہیں ۔

سرد ملکوں میں رہنے والے سُورج کی قدرتی نعمت کا اقرار ضرور کرتے ہیں ۔

لوگوں کو سمجھنے سے انکے ساتھ چلنا آسان ہو جاتا ہے ۔

سب کو نیا سال مبارک !🛬🎆🌃

اپنے دماغ کو موسم کی بجاۓ آسمان کی طرح پُرسکُون رکھیں ۔

ہماری زندگی میں چھوٹی چھوٹی مٽبت چیزیں بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ ٽابت ہوتی ہیں ۔

‏فہم ،عقل اور فراست سے عاری عوام ۔۔۔۔

اپنے حصے کی ذمہ داری ادا کر کے ہم اپنے کردار کو مضبوط کرتے ہیں ۔

ڈیجیٹل دُنیاہر لحاظ سے ہماری زندگی پر اٽرانداز ہو رہی ہے۔اسکے مٽبت اور منفی پہلوبھی بے شمار ہیں ۔

مزاح کے ساتھ وقت گزرنے کا احساس نہیں ہوتا ۔

Building things is a marathon, not a sprint.

اندرونی امن صرف محمولات میں تبدیلی اور کوشش کرنے سے ہی حاصل ہوتا ہے ۔

عاجزی اختیار کرنے سے ہم زندگی بھر سیکھ سکتے ہیں۔

زور سے نہیں بلکہ دلیل سے بات کرنے کا ہنر سیکھیں ۔

چھوٹی بڑی خُوشی کحچھ ذیادہ تگودو کی محتاج نہیں ہوتی ۔

لوگ بلا تحقیق پتا نہیں کیسے اور کیوں فیک نیوز کو پھیلا دیتے ہیں ؟

Ego destroys everything and everyone.

اپنی خُوشی کی چابی کسی کے ہاتھ میں مت دیں !ورنہ واپسی مشکل ہو جاۓ گی ۔

Real energy speaks louder than words.Trust it.

سادہ زندگی اور سادہ کھانے میں خُوشی ہے ۔

ہر کوئی کسے نہ کسے دھیانے لگا اے !لگے رہوو تے خوش رہوو !

Exercise is a cornerstone for the healthy life.

Everyone is valuable.

Rising interesting!