Profile avatar
ashermalik.bsky.social
19 posts 166 followers 32 following
Prolific Poster

Happy new year

ہم کوئی غلام نہی یہ عمل سے ثابت کرنا پڑتا ہے۔ نہ کہ گاڑی کے پیچھے لکھنے سے۔ویلڈن میاں محمد شہبازشریف صاحب

سی ایم پنجاب مریم نواز کا چین پہنچنے پر شاندار استقبال۔

شیخوپورہ میں شیر کی دھاڑ الحمدُللہ ✌

ایک سوال ہے۔ ‏ہم مسلم لیگی ہمیشہ ڈیفنسیو موڈ Defensive mode میں کیوں ہوتے ہیں- کبھی تو ہمیں Attacking Mode اٹیکنگ موڈ میں آنا چاہیے۔ ‏ہمیشہ میڈیا اٹیک کرتا ہے ہم اسکا جواب دیتے رہتے ہیں کبھی ہم اٹیک نہی کرسکے وجہ ؟

Islamabad: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs a review meeting regarding reforms in Information Technology sector.

عمران ریاض درباری صحافت کا ایک درخشندہ ستارہ بن کر ابھر رھا ھے۔ جوکہ افق پرکچھ عرصہ کیلئے گند ڈالتا رھے گا

‏پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ کی حد عبور کرنے میں صرف ایک 615 پوائنٹ پیچھے ہے آج کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس میں 2000 پوائنٹس کے بڑے اضافے کے ساتھ 99385 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے #PMLN

ہاہاہاہاہا اخیر ہی کر دی

جب آپ کے حکمران اپنی نوجوان نسل کو پیٹرول بم بنانا نہ سکھا رہے ہوں، تشدد اور آگ لگانے کے نت نئے طریقے نہ بتا رہے ہوں بلکہ نئی نسل کو جدت، تعلیم اور ٹیکنالوجی کی طرف مائل کر رہے ہوں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ترجیحات میں شعبہ صحت ہمیشہ سے سرفہرست رہا ہے اسے بہتر سے بہترین بنانے کیلیے کئی نمایاں اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔اس پروگرام کے تحت ڈائیلسز مریضوں کو 10 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی تاکہ وہ اپنا علاج کرواسکیں۔

Public service message

پاکستان کی شان

جب بلیو سکائی جائن کیا ھے بس صرف ایک دفعہ X کو دیکھا ھے

عمران نیازی کو اگر پاؤں پکڑ کر باہر جانے کی اجازت مل رہی ہو تو وہ ایک سیکنڈ انتظار نہ کرے 😁 حسن ایوب۔

ایپیکس کمیٹی کا اجلاس گنڈاپور وزیرداخلہ محسن نقوی کے ساتھ بیٹھا ہُوا ہے۔۔۔ باقی صرف کپتان کو خُوش کرنے اور یُوتھیوں کو بے وقوف بنانے والی سیاست ہے!

‏ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔ 5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کیلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کرینگے۔

So nice

14 major roads in Lahore are now hubs of Smog Awareness! SMD screens are educating citizens on precautions to reduce smog and protect their health. #PMLN

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ 100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے

بلیوسکائی ایک بہترین پلیٹ فارم ھے سب دوست جائن کریں اور اپنی آواز کو آگے بڑھائیں

سب دوستوں کو السلام علیکم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات!! وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا

@umarcheema.bsky.social سر جی تساڈی پوسٹ دا انتظار اے جلدی جلدی کرو

آخر کار میں وی Bluesky نوں جائن کر لیا۔ چنگا X دی دادا گیری تو جان چھٹسی