Profile avatar
ashi08.bsky.social
Just a sunshine chaser looking for smiles...
38 posts 195 followers 114 following
Prolific Poster
Conversation Starter

فالو کرنے کے بعد ان فالو کر کے سستی سیلیبرٹی کا کام مت کریں شکریہ

😅

مجھے نہیں ملا

‏ ملکی تاریخ کا پہلا ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' وزیراعلی مریم نواز نے منظوری دے دی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10- لاکھ تک بڑھا دیئے پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے ساڑھے آٹھ لاکھ ڈائیلسز اور ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص

Dear Single Lady, It's not wrong to be 'choosy. You are looking for a 'lifetime' not a "part-time" partnership. Don't waste your lifetime for marrying a wrong person

‏وزیراعلی پنجاب نے “چیف منسٹر ڈائلسز پروگرام کارڈ” شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ مریم نواز نے ڈائلسز کے مریض کے علاج کے لیے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیے

😆😆😆

اللهم طهّر قلبي من الغِلِّ والحِقدِ والحسَد والكِبْر........❤️ Allahumma tahhir qalbi minal ghilli wal hiqd wal hasad wal kibr O Allah, Purify my heart from hatred, malice, envy, and arrogance🤲🤲 Good MO𝐑𝐍ING

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" " جو آدمی جنازہ کو کندھا دینے کا ارادہ کرے اسے وضو کر لینا چاہئے " مشکوۃ شریف:جلد اول:حدیث نمبر 507

قران پاک کی آیت “ألا بذكر الله تطمئن القلوب” (الرعد:28) کو ظاہر کرتی ہے، جس کا مطلب ہے: “خبردار! اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے۔” صبح بخیر🌹🌿

ہر جگہ سناٹا ہی سناٹا می کو لگتا ہے اس گولے پر انشاء تنہا رہ گئی ہے اب میں پراٹھے کی تصویر شئیر کرنا چاہ رہی تھی کیویں کراں کوئی ہے ہی نہیں ☹️☹️☹️☹️

ہیلو کوئی ہے؛؟ سارے سُتے پئے نے🙄

السلام علیکم پاکستان صبح بخیر زندگی

میں چاہتا ہوں میری گرفتاری پر لوگ ایسے نکلیں جیسے ترکی میں نکلے تھے ۔ جو لوگ باہر نکلے وہ میرے لوگ نہیں تھے ۔اگر دوبارہ گرفتار کیا گیا تو یاد رکھیں پھر سے وہی رد عمل آئے گا ۔ 😂😂😂😂😂 یقین مانیں یہ تینوں بیان ایک ہی وقت میں ایک ہی مخبوط الحواس فراڈئے کے ہیں 😜😜😜😜😜۔۔۔ #Bluesky

‏اور اپنے پروردگار کی خاطر صبر سے کام لو۔ ‏﴿سورۃ المدثر، ۷﴾

💥آج کی بات 💥 کبھی بھی یہ مت سوچنا کہ تم نے لوگوں کو متاثر کرنے کے لیے کچھ کرنا ہے ۔تم نے وہ کرنا ہے جو حق ہے اور اپنی بات میں اتنا وزن پیدا کرنا ہے کہ لوگ اسے ماننے پر قائل ہوجاے ۔تم نے کبھی نہیں ڈرنا کے لوگ میرے متعلق کیا کہتے ہیں ۔تم نے ہمیشہ حق اور سچ کی بات کرنی ہے💗

وہ راستے بھی دکھاتا ہے، وہ اسباب بھی بناتا ہے۔ وہ مان بھی جاتا ہے، وہ معجزے بھی کرتا ہے۔ بس، ناممکنات کے لمحوں میں بھی دعا مانگتے رہیں کیونکہ وہ یقین رکھنے والوں کو کبھی خالی واپس نہیں موڑتا۔ ❤️

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دلوں میں وہی زندہ رہتے ہیں جو خیر بانٹتے ہیں محبتیں بانٹتے ہیں آسانیاں بانٹتے ہیں صبح بخیر

فلک تک چل ساتھ میرے....

آگیے ہو نا تم سب مجھے فالو کرتے کرتے رہ نہیں سکے نا میرے بنا😅😅😂😂

اسی کھانسی کی کھنکھناہٹ میں ختم ہوتے اپ کے دو پیارے معصوم سے پھپھڑے جو اپ کی محبت کی گواہی دہتے ہوۓ جام شہادت نوش فرما سکتے

کبھی کبھی کچھ دلاسے، کچھ الفاظ اور کچھ جملے بہت خاص ہوتے ہیں وہ ہمیشہ تکلیف دہ صورتحال میں مرہم کا کام دیتے ہیں

‏غیر محرم کی محبت اک بیماری ہے اِس بیماری میں گرفتار قوم ساری ہے سر سجدے میں مگر دل موبائل کی طرف کوئی پیارا ہے کسی کا تو کوئی پیاری ہے جھوٹ کو سچ کے تصوّر کی روشنی دے کر رسمی جملوں سے محبت کی اداکاری ہے دیکھ کر پھر ڈیلیٹ کرنے کی باتیں ہونگی پیار کی آڑ میں دراصل یہ بد کاری ہے

کبھی بھول ساری عداوتیں کسی شام آ چائے پئیں۔۔۔😚

Saddens me to see that children with #Autism are often so grossly misunderstood. They are nothing but an unparalleled blessing from the Almighty! #AutismProudDad #Ibrahim #AlhamduLillah

@shery6803.bsky.social Welcome

@awazaar.bsky.social thank u

مجھے ہمیشہ سے ہی سردیوں کے دن لمبے اور راتیں چھوٹی لگتیں ہیں گزرتا ہی نہیں دن

Me on Bluesky

Someone’s happy I’m back home. ❤️