Profile avatar
ashiqyousafzai.bsky.social
Everything you’ve ever wanted is on the other side of Fear." Imran Khan
55 posts 477 followers 425 following
Prolific Poster
Conversation Starter

Fakhar ka nahi sharam ka maqam hy k es mulk me security 0 hy

😂😂😂😂

جو پتلونیں اتروا کر، ملک توڑوا کر واپس آئے، انہیں تو آج تک سزا نہیں ملی لیکن ایک پتلون لہرانے پر بلڈی سویلین کو 10 سال سزا دی گئی ہے۔ ایمان زینب مزاری ‎@ImaanZHazir

@geonewsurdu.bsky.social kuch tu sharam karo

Boycott 🩶

Follow me will follow back immediately .. if you unfollow me I will unfollow you immediately...

@shahidafridi.bsky.social

آپ تحریک انصاف والوں کو مار سکتے ہیں، آپ ان کو دبا سکتے ہیں، آپ ان کو بھگا سکتے ہیں، مگر آپ ان کو ہرا نہیں سکتے۔ کاشف عباسی #اسلام_آباد_قتل_عام #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre

#islamabadmassacre

جس pti کے لیڈر شپ کو بدمعاشیکے تحتگرفتار کررھے ہیں اس طرح پختونخواہ سے مسلم لیگ اور ppp کے تمام لیڈر شپ کو گرفتار کیاجائے پھر پتہ چلے گا کہ کون بدمعاشی معاش ہیں لیڈر شپ کچھ غیرت کا دکھائے

#islamabadmassacre

#islamabadmassacre

کہتے ہے ایک حافظ 70 بندوں کو جنت میں لیکر جائے گا اور ہمارے والا تو اپنے ساتھ 7 لاکھ نفری لیکر جہنم کی طرف رواں دواں ہے🔥

حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان! ‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی

ماڈل ٹائون قتل عام کے مجرموں کو بھی قتل کر دیا جاتا تو اسلام اباد قتل عام کے مجرموں کو بھی اپنی گردنوں کا خوف ھوتا ۔ دونوں قتل عام کے مجرم اور ان کے سرپرست ایک ھی ھیں ۔ مجھے میرے جرنیلوں سے بچائو ۔ ۔ #پاکستان_کورھاکرو

#islamabadmassacre

#islamabadmassacre

#islamabadmassacre

ریاست کی طرف سے سویلین کے خلاف طاقت کے استعمال پر وزارت اطلاعات کے CSP آفیسر (انفارمیشن گروپ) پیر سلیمان شاہ راشدی نے سول سروس سے استعفیٰ دے دیا۔

‏آپ خود موازنہ کر لیں یہ ویڈیو دیکھ کر ‏

‏آج تو مظاہرین کسی کور کمانڈر ہاوس یا جناح ہاؤس نہیں گئے تھے، کسی تنصیبات پر حملہ نہیں کیا تھا، پرامن مظاہرے کے لیے آئے تھے تو پھر ان پر سیدھی فائرنگ کیوں کی گئی، کیوں قتل عام کیا گیا ؟

‏🚨🚨 _*ڈی چوک میں سنائپرز نے نہتی عوام کے سروں میں فائر مارے ہیں، ایسا قتل عام برصغیر کی تاریخ میں نہیں ہوا*_ ‎

‏الرٹ🚨 رینجر کا آپریشن شروع، عوام پر سیدھی گولیاں اور شیل برسائے جا رہے ہیں۔

گولی کھائی پٹی کروائی اور پھر احتجاج میں۔۔۔✌️ #احتجاج_سے_انقلاب_تک #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

‏ڈی چوک، پولیس اور رینجرز کی شدید شیلنگ، ربڑ بلٹس کا استعمال۔۔۔

الرٹ 🛑 ڈی چوک اور اطراف میں لائٹیں بند، ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا

#islamabad #finalcall

Suna hy Mohsin naqli ki pat gai hy.. army ko buladya

*میں جانتی ہوں آپ سب تھکے ہوئے ہیں مگر اگر آج ہم آرام کے لیے بیٹھ گئے تو آنے والی نسلیں کبھی آرام نہیں کر پائیں گی میں آگے آپ کو لیڈ کروں گی اور ہم ابھی ڈی چوک پہنچیں گے چاہے جو ہو جائے،* *بشری بی بی*🚨🔥

‏عمران خان جیل میں صرف اور صرف ہماری آزادی کی جنگ لڑنے کی وجہ سے جیل میں ہو اور ہم اسے جیل میں دیکھتے ہوئے بھی چپ کر کے گھر چلے جائیں؟ ‏یہ ہم نہ سوچ سکتے ہیں اور نہ ہی کر سکتے ہیں-👊 ‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩ ‏⁧‫#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ‬⁩

‏وزیراعظم شہباز شریف ، وزیر داخلہ محسن نقوی اور ig اسلام آباد کو فی الفور مستعفی ہو جانا چاہئیے۔ Pm Shabaz Shareef ، Home minister Mohsin Naqvi And IG isd should immediately resign.

‏عمران خان نے کوئی ویڈیو پیغام ریکارڈ نہیں کروایا۔۔۔شیخ وقاص اکرم۔۔۔

#islamabad #finalcall