Profile avatar
asifalisandhu.bsky.social
بتاؤ خود کو کیسے دور کروں تم سے تم مجھ میں ہو میری رُوح کی طرح
59 posts 359 followers 40 following
Regular Contributor
Active Commenter

جب گھی 440 روپے کلو تھا تب پاکستان میں مہنگائی کی شرح تھی %38 اور اب گھی ہے 560 روپے کلو اور مہنگائی کی شرح ہے %6 دیکھیں وزیر خزانہ صاحب ہم یوتھیے نہیں ہیں جو آپ بولو گے ہم مان لیں گے

‏فائنل کال کے بعد اب آ گیا ہے آخری کارڈ عمران نیازی نے اپنے چمچوں چیلوں کو بیوقوف بنایا ہوا ہے وہ کبھی آخری بال پر ناچتے ہیں کبھی آخری کال پر ناچتے ہیں اب آخری کارڈ پر ناچیں گے

پراپوگنڈے کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ جتنی لعشیں اس وقت سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں یا تو وہ جعلی ہیں یا پھر ساری لعشیں ذندہ ہیں

حکومت کے خلاف یا پھر بلوائیوں کے خلاف؟

سُنا ہے پنکی پیرنی اور غُنڈا پور کے بلوائیوں نے رینجر کے چار اہلکار شہید کر دیئے ہیں ہو سکتا ہے اب ریاست منافقت اور بزدلی چھوڑ دے

پنجاب سندھ بلوچستان سے کوئی قافلہ نمودار نہیں ہوا خیبر pk سے سرکاری ملازمین اور افغانی دہستگرد ضرور کچھ نکلے ہیں یہ رہی مسلم امہ کے بہادر لیڈر ٹوٹل اوقات

پنکی پیرنی پارٹی کو اپنے ہاتھ میں کرنا چاہتی ہے جبکہ یہی خواہشات غنڈا پور اور علیمہ خانم کی ہے

صبح سے آنکھیں ترس رہی ہیں کسی یوتھڑے کی مشین پر پنجاب پولیس کا ڈنڈا پھِرتا دیکھنے کو

اگر اک یوتھڑا بھی پنجاب سے اسلام آباد پہنچتا ہے تو یہ پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس کی ناکامی ہوگی مار مار لِتر ان یوتھڑوں کو جانوروں سے انسان کی اولاد بنا دیں

وزیراعلیٰ صاحبہ پنجاب پولیس ہمارے شہر سے معصوم لوگوں کو خاص کر لیگی ورکروں کو اٹھا رہی ہے جو مسلم لیگ نواز کے ساتھ بہت ذیادتی ہے @maryamnawazmns.bsky.social

پنجاب پولیس اس وقت مسلم لیگ نواز کی اصل دشمن بنی ہوئی ہے دفعہ 144 کے تحت جتنی گرفتاریاں ہو رہی ہیں ان میں یا تو لیگی ورکر ہیں یا پھر عام معصوم راہگیر ہیں جو سب حکومت کو جھولیاں اٹھا اٹھا کے بدعائیں دے رہے ہیں

کیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے چند جج ریاست سے بھاری ہیں جو ہر کیس کو ختم کرتے جا رہے ہیں ضرور دال میں کچھ کالا ہے

سپریم کورٹ سے عمراندار ججز کا گروہ کچھ کمزور ہو گیا ہے لیکن اسلام آباد ہائیکورٹ والے عمراندار ججز آج بھی پورے زور شور سے اپنی جماعت اور اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں

بُشری بی بی جس مقصد کے لیے باہر لائی گئی ہے وہ مقصد آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہا ہے

ایک بار پھر ہمیشہ کی طرح ثابت ہوگیا ہے یوتھیے بہانا ہیں پٹواری نشانہ ہیں

لگتا ہے حکومت نے انتشاریوں سے نمٹنے کا ارادہ کر لیا ہے اسلام آباد میں پولیس کی نفری کو بُلا لیا گیا ہے

السلام اعلیکم بِلوسکائی واسیو ٹوئٹر واسیو فیس بک واسیو ٹک ٹاک واسیو واٹس ایپ واسیو۔ خوش آمدید

بِلوسکائی پر مجھے ابھی تک کوئی یوتھیا نظر نہیں آیا باقی پورا پٹوارستان جمع ہو گیا ہے ذندہ باد ببر شیرو

کوئی تو آج بھی جنرل فیض ہے جو اس فِتنے کی پُشت پناہی کر رہا ہے ورنہ یہ کب کا فوج کی تحویل میں ہوتا

یہ آؔخری کال نہیں بلکہ انکے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ سینیٹر طلال چوہدری

اس میں کوئی شک نہیں ٹوئٹر ٹوئٹر ہی ہے لیکن اس ایپ سے لگ رہا ہے یہ ٹکر دے گی ٹوئٹر کو