Profile avatar
asifulhaq.bsky.social
129 posts 344 followers 134 following
Prolific Poster

youtu.be/MM6jvOylvxs?... Free quality of Mathematics Oxford syllabus 8th edition D1, D2, D3 Math solutions are availabe in my channel, just click, watch and subscribe.

youtube.com/post/UgkxqYZ...

youtu.be/QmDytt9WtZs?... Free quality of Mathematics Oxford syllabus 8th edition D1, D2, D3 Math solutions are availabe in my channel, just click, watch and subscribe.

بات چیت ہوئی ہے، وہ کہتے ہیں کہ 9 مئی کی معافی مانگیں، عمران خان کہتا ہے کوئی معافی نہیں مانگوں گا،مینڈیٹ واپس کرو یا جب میں جیل سے باہر آؤں تو فوراً الیکشن کرواؤ،وہ کہتے ہیں آپ جیل سے نکل کر چپ کر جائیں گے،لیکن عمران خان جیل سے نکل کر دھاڑے مارے گے، حافظ حمد اللہ!!!🔥

‏میں ڈی چوک پر اکیلی تھی مجھے سب چھوڑ کر بھاگ گئے تھے ۔ بشری بی بی

میں بھاگنے والوں مین سے نہیں، میں 26 نومبر کو رات ساڑھے بارہ بجے اکیلی گاڑی میں موجود رہی کیونکہ خان نے کہا تھا کہ پیچھے نہیں ہٹنا۔۔۔بشری بی بی

بڑی خبر 🚨 اے ٹی سی نے عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

‏سابق وزیراعظم عمران خان کا پیغام: سول نافرمانی کے نتیجہ میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کرینگے کہ وہ ترسیلات زر (remittances) کو محدود کریں اور بائیکاٹ مہم چلائیں۔ اس تحریک کے دوسرے مرحلے میں اس سے آگے بھی جائیں گے

عمران خان پاکستان کا سب سے زیادہ ووٹ لینے والا لیڈر ہے، جتنا جلدی ہو سکے اس کو رہا کیا جائے، کسی پاگل یا بعض پاگلوں کا یہ خیال ہے کہ عمران خان کو مارنے سے مسائل حل ہوں گے، خدانخواستہ مرا ہوا عمران خان زندہ عمران خان سے زیادہ خطرناک ہوگا، عمران خان کو فوری چھوڑیں- محمود خان اچکزئی

‏عمران خان جیل میں مذاہمت کر رہا ہے اُس نے ایک سال سے اپنے لیے کوئی ریلیف نہیں مانگا، میں نے ن لیگ کو چھوڑا ہے کیونکہ نواز شریف کچھ افراد کے شکنجے میں میں آ چکے ہیں اب وہاں رہنا مناسب نہیں تھا، سابقہ ن لیگی سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی

‏لیڈر صرف ایک ہے اور وہ ہے عمران خان ۔۔۔۔نا علیمہ خان لیڈر ہے نا بشری بی بی ۔۔۔۔علیمہ خان

‏عمران خان نے کہا 'میری صحت بالکل ٹھیک یے ورزش بھی کر رہا تھا ، بس انہوں نے مجھے 40 گھنٹوں لیے بند کر دیا تھا- علیمہ خان

عمران خان کی بہنوں کو عمران خان سے نہ ملنے دینے کا واحد مقصد عمران خان تک اصل حقائق نہ پہنچنے دینا ہے

‏🚨 مطمئن رہیں بہت بڑی خوشخبری آنے والی ہے صحافی حامد میر

عمران خان حکومت اور اس کے سہولت کاروں کے حواس پر سوار ہے، شاید ان کو رات کو نیند نہیں آتی۔ حامد میر

‏وکیل عمران خان فیصل چوہدری اڈیالہ جیل کے باہر موجود، تاہم ابھی تک ملاقات کا گرین سگنل نہیں دیا گیا

ہر مشکل کے بعد آسانی ہے.

بریکنگ نیوز 🚨 ہمارے چھ لوگ شہید، اور 60 کے قریب زخمی ہیں، شیخ وقاص اکرم

‏عمران خان کے حامیوں کے پاس صرف جھنڈے، پانی اور کھانا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان میں جمہوریت واپس آئے۔ سید زلفی بخاری

We must speak the truth if we are to be a great nation" –– Imran Khan #Pti_followers

عمران خان کی رہائی کے بغیر اسلام آباد نہیں چھوڑا جائے گا تحریک انصاف نے حکومتی کمیٹی کو آگاہ کر دیا۔۔۔ خان واپس کرو خان

‏اڈیالہ جیل کے باہر غیر معمولی صورتحال اطلاعات کے مطابق خان صاحب کو بنی گالہ لے جانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں. #finalcall

اس وقت پی ٹی آئی پوری طاقت سے اسلام آباد داخل ہوچکی ہے،،،مزاکرات کا ایک ڈرامہ ہے تاکہ لوگ ٹھنڈے ہوجائیں

کل فلوریڈا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائشگاہ کے باہر عمران خان کی رہائی کے لیے ہونے والے احتجاج کے بعد صدر ٹرمپ اور زلمے خلیل زاد کے درمیان پاکستان کی صورتحال پر مشاورت کا آغاز ہوگیا ہے !!

اپڈیٹ عمران خان نے کہا کہ احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا، جاری رہے گا، سب ڈی چوک پہنچیں، بیرسٹر گوہر_

‏میں اپنے آخری سانس تک وہاں کھڑی رہوں گی آپ لوگوں نے میرا ساتھ دینا ہے: (بشری بی بی) #Pti_followers

" آج دنیا سوچ رہی ہے یہ عمران خان کون ہے : نیلسن مینڈیلا کے بعد یا انکی طرح اگر دنیا بھر میں ایک دن کسی لیڈر کی رہایی کے لئے دنیا کے 65 شہروں میں ہزاروں لوگوں نے مظاہرے کئے تو وہ عمران خان ہے Shaheen Sabahi #Pti_followers

انشاءاللہ خان آ رہا ہے.

خیبرپخونخوا کے قافلے بُرہان انٹرچینج پہنچ گئے، عل امین گنڈاپور لیڈ کر رہے ہیں، بشریٰ بی بی بھی ساتھ وجود۔۔

بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 پی ٹی آئی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ #finalcall #Pti_followers #ImrankhanPti

List:07 F4FB👇💯 Only #PTI_Followers @zia1o.bsky.social @farhan321.bsky.social @asifali66.bsky.social @asifulhaq.bsky.social @alirahman.bsky.social @hozimakhan.bsky.social @suny1.bsky.social @ptifollowers.bsky.social پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اس کو لائک،ریٹویٹ فولو کریں اور اپنا ہینڈل کمینٹ کریں

‏وہ جیل میں بیٹھا ایک شخص معتبر ٹہرا اور تم اپنے اپنے محلات میں زلیل ہوئے #PTI_Followers

Biggest ever protest of thousands by PTI in Britain - outside 10 Downing Street - since Imran Khan government removal in April 2022. This was attended by PTI supporters from across the UK in support of PTI‘s ‘final call’ march in Pakistan #PTI_followers

‏آج برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے لوگوں کی بڑی تعداد دیکھ کر پولیس کو ڈاوننگ سٹریٹ کو ٹریفک کے لئے بند کرنا پڑ گیا #PTI_followers

We are in contact with both the Biden Administration and President Trump’s team. They have assured us that they are closely monitoring the situation in Pakistan and are actively engaging with the Pakistani Embassy in Washington,DC and the US Embassy in Islamabad to convey a strong message. Atif Khan

ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥