Profile avatar
asimch.bsky.social
Alhamdolila for everything
45 posts 528 followers 487 following
Regular Contributor
Active Commenter

The Awami CM Maryam Nawaz, personally overseeing patients' care and listening to their problems.

CM Maryam Nawaz paid a surprise visit to Nishtar Hospital, Multan. She visited patients in the wards, listened to their concerns, and prayed for their speedy recovery.

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔

نواز شریف کے چاہنے والے سپورٹر ، ورکر، ووٹر، ہر محاذ پر ہر پلیٹ فارم پر اک دوسرے کو سپورٹ کریں 🐯

‏وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا

پاکستان کرکٹ نے کیا ٹیلنٹ ڈھونڈا ہیں شاید ہی ایسا ٹیلنٹ دنیا کی کسی ٹیم کے پاس ہو

صبح بخیر

@azharmkhan3.bsky.social شکریہ سر