Profile avatar
aulakh123.bsky.social
Mera kaptan imran khan✌️❤️🇧🇫🇧🇫
15 posts 247 followers 81 following
Getting Started
Conversation Starter

‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام ‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا

اللہ کے گھر میں بھی قوم کے رہبر عمران خان کے لئے دعائیں۔ #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩

‏طلباء سے گزارش ہے اگر تم 24 نومبرکو نہ نکلے تو تمھاری ڈگریوں کاکوئی فائدہ نہیں کیونکہ تمھاری جگہ ریٹائرڈ لوگ بھرتی ہوتے رہینگے.

✌️💖❤️🇧🇫🇧🇫🇧🇫

پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل

نوازشریف کا بیٹا دیوالیہ ہوگیا ہے بنک ڈیفالٹر ہے۔ اس کا علم نوازشریف کو بھی ہے۔ یہ لوگ ملک کو کیا ڈیفالٹ سے بچائیں گے جو خود کو ہی نہیں بچا رہے۔ یہ لوگ ایون فیلڈ کے سکینڈل سے نکل ہی نہیں سکتے یہ ایسی فیملی ہے کہ ان کو انٹرویو نہیں دینے چاہیں۔ جو بھی انٹرویو دیتے ہیں پھنس جاتے ہیں محمد زبیر

میرا بہادر لیڈر ✌️❤️💖🇧🇫🇧🇫🇧🇫

@drmohmand.bsky.social