Profile avatar
azebkhanyzi.bsky.social
Peace lover, loving nature, long drive in mountains, swimming in rivers, reading history, classical music, football and full moon night alone. پکا پٹواری _____قادیانی اور انتشاری ملک دشمن فالو نہ کریں۔
150 posts 612 followers 539 following
Prolific Poster

دا سہ دی ؟؟

پاکستان مسلم لیگ نواز زندہ باد

شب بخیر دوستو۔ اس شب کی ہر راحت ہر سکون ہر نعمت اللہ تبارک وتعالئ نصیب فرمائیں۔ اور ہر آفت ہر شر ہر دکھ و تکلیف سے اللہ تبارک و تعالئ محفوظ فرمائیں۔

کاش کہ ایسی سوچ معاشرے میں پیدا ہوسکے۔ اور اک دوسرے کو برے وقت میں مدد دے سکے۔

Aameen

Fantastic

Have a nice day

خس کم جہاں پاک

یہ کمینے نہیں ہوتے۔ احساس کمتری کے شکار ہوتے ہیں۔ اپنے آپکو دوسروں سے برتر سمجھ بیٹھے ہیں۔ حالانکہ سب سے نچلی درجے کی احساس کمتری میں مبتلا ہوتے ہیں۔ جو کچھ بھی کھاتے ہیں۔ ٹالیٹ میں سب کا اک جیسا گرتا ہے۔

انکا نیٹ ورک سگنل سے نہیں۔ موکلات سے چلتا ہے۔

علماء گرام سے سنا ہے۔ کہ اصلی دجال سے پہلے چھوٹے چھوٹے دجال پیدا ہونگے۔ جو لوگوں کو گمراہ کرتے رہیںگے۔ اور ان کے ذہنوں اس حد تک بدل دینگے۔ کہ ان کے والدین بھی اگر کہے۔ کہ بیٹا جس کے پیچھے بھاگ رہے ہو۔ یہ گمراہ ہے۔ وہ بچے اپنے والدین کو گمراہ کہینگے۔ اللہ ہم سب کو ایسے فتنوں سے بچائیں۔ آمین

مسلمان جھوٹ نہیں بول سکتا۔ اور جھوٹ گالی اور خیانت کرنے والا منافق کی نشانیاں ہیں۔

‏وزیر آعظم صاحب،آرمی چیف صاحب اور آعلی عدلیہ کے ججز ،مزید کتنے پولیس والے ان جتھوں کے ھاتھوں مروانے ھیں؟

#MNS #0012 @imi35.bsky.social @0mns4.bsky.social @aaghag.bsky.social @tariqsisl.bsky.social @atifbut9.bsky.social 🏵️🏵️🏵️🏵️🏵️🏵️🏵️🏵️🏵️ @qms3520.bsky.social @asimsh123.bsky.social @muham77120.bsky.social @malikshahzad.bsky.social @sulemansbutt.bsky.social @nasiriqbalawan.bsky.social @omarashraf8998.bsky.social

محترمہ تحریم صاحبہ کسی کو فالو بیک نہیں کرتی۔ ان سے درخواست ہے۔ کہ سب کو فالو بیک دیا کریں۔ انسان سارے اک جیسے ہوتے ہیں۔ آغاز اور انجام تمام انسانوں کا اک ہی ہے۔

ایک یوتھیا انقلاب لانے کے بعد

پی ٹی آئی کے ساتھ اتنا ہی کچھ ہوا ہے۔ پھر بھی چیخیں آسمان تک پہنچ رہی ہے۔