Profile avatar
azramahjaben.bsky.social
622 posts 269 followers 191 following
Prolific Poster

‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ

PhD in English 😂😂

🙈🙈🙈🙈

‏یہ سانحہ بھی محبت میں بارہا گزرا ‏کہ اُس نے حال بھی پوچھا تو آنکھ بھر آئی ‏ناصر کاظمی

True Ab meloz e khatir ki waja sy Sirf true likha 🙈🙈🙈

Dressing room video leaks ! 😂😂

میری بہن کی دوست پچھلے دو گھنٹے سے دروازہ پر بہن میری سے باتیں کر رہی 🤔 ‏پر وہ اندر اس لئے نہیں آتی ‏کیوں کہ انہیں دیر ہو رہی ہے🤣 😏

🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹 🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐 میرے دوست وقت برا ہو تو محنت کرنا...اور وقت اچھا ہو تو کسی کی مدد ضرور کرنا.. 🌻صَبَّاحُ الْخَیْر🏞️

Karna parta hay orat kery to kea krey

❤️

خان صاحب ہیں یا مندر کا گھنٹا جو آ تا ہے بجا کے چلا جاتا ہے۔۔😂😂

💥اتوار بازار 💥 ‏کبھی کسی عورت کو سبزی خریدتے ہوئے غور سے دیکھیں   وہ اُٹھائے گی گوبھی   اور دام پوچھے گی گونگلو کے   اور خریدے گی ٹینڈے 😂 ہے نا کمال کا ٹیلنٹ ☺️ پھر بیچارہ دکاندار کہتا ہے!!! جا بی بی سویرے سویرے متھے نہ لگ 😜 #ENHYPEN #اردو_زبان

Good knowledge 😃

‏یہ ہے برطانوی کرکٹ ٹیم کا لاہور میں سیکیورٹی پروٹوکول انڈیا والو تم یہ سب مس کر رہے هو اتنی محبت،اتنا پیار اور اتنی عزت تمہیں دنیا میں کہیں اور نہیں ملی ہو گی جتنی تمہیں پاکستان میں ملتی مگر افسوس کہ تم نے کرکٹ جیسے کھیل کو بھی اپنی گندی سیاست کا شکار کر دیا۔ اتنی محبت اور اپنائیت،اپنی گندی سیاست

Bhot purani post hay

‏بریکنگ: سُتھرا پنجاب پروگرام تمام جیلوں کو بھی نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ سما نیوز۔ 😷

‏عورت ماں ہوتواحترام کیجئے ،، بیوی ہو توعزت دیجئے بہن ہو توشفقت کیجئے اوراگر بیٹی ہو توفخر کیجئے ، اجنبی ہو تو تحفظ دیجئے

عمران خان صاحب کے دور حکومت میں زمان پارک میں لی گئی ایک نایاب تصویر۔۔

ڈیرہ غازی خان میں کینسر ہسپتال اور راجن پور میں یونیورسٹی کا قیام، یکساں ترقی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کا عزم

دل اٹھ جانا اور دل بیٹھ جانا ۔ نئی تحقیق کے ذریعے اس کی منظر کشی نیچے کی گئی ہے۔۔🫤🫤🫤

بہت ہی خاص کلپ جب بھی دیکھو دل کو سکون ملتا ہے۔

راجن پور سے ڈی جی خان (121.5 کلومیٹر) اور ڈی جی خان سے ڈی آئی خان (208 کلومیٹر) کے حصوں کو دو روہی ہائی وے میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ یہ جدید اپ گریڈیشن نہ صرف ملک کو بین الاقوامی تجارتی مرکز بنانے میں مددگار ثابت ہوگی بلکہ روزگار کے نئے مواقع اور بہتر ٹریفک روانی کا ضامن بھی ہے۔

نواز شریف کے خلاف جے آئی ٹی میں MI اور ISI کے لوگوں کا شامل ہونا غلط تھا!!! اسد عمر کا اعتراف۔