Profile avatar
bluehawk66.bsky.social
17 posts 296 followers 266 following
Regular Contributor

القرآن - سورۃ نمبر 5 المائدة آیت نمبر 39 أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَمَنۡ تَابَ مِنۡۢ بَعۡدِ ظُلۡمِهٖ وَاَصۡلَحَ فَاِنَّ اللّٰهَ يَتُوۡبُ عَلَيۡهِؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ ۞

القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر 126 أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلِلّٰهِ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِ‌ؕ وَكَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَىۡءٍ مُّحِيۡـطًا  ۞ ترجمہ: آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ کا ہے اور اللہ ہر چیز پر محیط ہے۔ ؏

سب سے بہترین کریک ڈاون اٹک پل پہ جاری ہے۔ اسلام آباد سے جو بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوئے وہ اٹک پولیس کے ہاتھوں درگت بنواتے ہوئے قیدی وینز میں ٹھونسے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں آج رات گرفتار ہونے والوں کی تعداد 15 سو سے زائد ہو چکی، جبکہ دیگر علاقوں کا اسکور آنا باقی ہے۔

‏خبر یہ ہے کہ اسلام آباد صبح پھر سے 20 نومبر جیسا کر دیا جائے گا صاف ستھرا یوتھیوں سے پاک 💪

‏ایک چھوٹی سی بات سمجھاتاہوں آپ کو ۔۔ جن کی حکومت جن کے عہدے اورشاید زندگی بھی داؤپر لگی ہے وہ اتنے غصے میں نہیں توآپ کیوں ہیں ؟آپ تو گھرسے بیٹھ کرروزٹوئیٹ ہی کرتے ہیں مگرردعمل حکومت بن کردے رہے ہیں ایسے خون جلارہے ہیں جیسےآپ کاسب کچھ لُٹ رہا ہے ٹھنڈے رہیں کچھ زیادہ بڑانہیں ہونا

‏یا اللہ، پاکستان پر اپنی رحمتوں کی بارش فرما، اسے اپنی حفاظت کے ساۓ میں رکھ اور امن و سلامتی کا گہوارہ بنا دے۔ اے مالکِ کائنات، ہمارے وطن کو وہ قوت عطا فرما جو اسے ظلمتوں سے نکال کر روشنیوں کی راہ پر گامزن کرے۔ یا رب ہمیں اندرونی و بیرونی سازشوں سے محفوظ رکھ. آمین، یا ارحم الراحمین۔

‏ناکام احتجاج یا ناکام دھاوا؟؟ تحریک انصاف کا قومی احتجاج صرف ایک صوبائی مظاہرہ نکلا، تین شرائط پر کوئی پیش رفت نہ ہوئی، بشریٰ بی بی کا وعدہ پورا نہ ہوا، اور پُرتشدد واقعات نے احتجاج کے پرامن ہونے کا دعویٰ خاک میں ملا دیا۔ کامیابی کہاں ہے؟ شاید صرف سرکاری وسائل کے بھرپور استعمال میں۔۔۔ وقارستی•

‏اصل صورتحال اسلام آباد کوئی داخل نہیں ہوا غلط خبر ہے غلط بیانی شر پسند پھیلا رہے ہیں۔ حکومت نے بس صرف بیلاروس کے وفد تک ان کو انگیج کرنا ھے یہ حکمت عملی ہے حکومت مصلحت کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہے حکومت مستحکم ہے اور رہیگی باقی عوام کی دعائیں رنگ لائیں گی میرا ایک ہی نعرہ ہے 🇵🇰 🇵🇰

‏9 مئی سےبڑا سانحہ ہوچکا. رینجرز/پولیس کےجوان شہیدہونےکےبعد ریڈلائن کراس ہوچکی. پاکستان کوبچانا ہےتو اب راست اقدام کرناہوگا. آرمی کوایکشن میں آناہوگا. طالبان ان دہشتگردوں کی مکمل سپورٹ میں ساتھ ہیں. شروع کیجئے. پاکستان کو ان مٹھی بھر دہشتگردوں کےہاتھوں میں یرغمال نہیں بنایاجاسکتا.

‏🚨 بڑی خبر 🚨 پولیس اہلکار کی شہادت کا مقدمہ علی امین گنڈا پور، بشریٰ بی بی، عمر ایوب، بیرسٹر گوہر، حماد اظہر، اسد قیصر، شہریار آفریدی اور شاھد خٹک کیخلاف درج کر لیا گیا ہے ...!!

‏پاک فوج اور پاکستان🇵🇰 کا نعرہ لگاؤ تو ایسے لگتا ہے جیسے یوتھیو کی دُم پے پاؤں رکھ دیا ہو😁 سب دوست کمنٹ میں "پاکستان زِندہ آباد "🇵🇰🇵🇰 "پاک فوج زندہ آباد"لکھیں اور یوتھیو کی دم پے اپنا اپنا پاؤں رکھتے جائیں

ایک عورت اپنے شوہر اور 7 بچوں کو چھوڑ کر بھاگی ہے .......اور..... پٹھانوں کو غیرت اور سچائی پر خطبہ دے رہی ہے... او ظالمو... 🥱😂

ریاست ایک آرڈیننس کے ذریعے یہ حکم جاری کرے کہ اسوقت ملک دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے ہر طرف سے ہم لاشیں اٹھا رہے ہیں جبتک ملک میں مکمل امن نہی ہو جاتا اور ملک معاشی طور پر مضبوط نہی ہو جاتا کسی قسم کا احتجاج دھرنا منع ہے انتشار پھیلانے والے کو موقع پر گولی مار دی جائے یہی ایک حل رہ گیا ملک بچانے کا

@saeedbhatti.bsky.social

فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان ‏فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان ‏فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے ‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں

‏اپنی ذات کی وسعت اور رزق میں برکت کی دعا اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِی ذَنْبِی، وَوَسِّعْ لِی فِی ذَاتِیْ، وَبَارِکْ لِی فِیمَا رَزَقْتَنِی اے اللہ! میرے لیے میرا گناہ بخش دے، میرے لیے میری ذات وسیع کر دے اور میرے لیے اس رزق میں برکت ڈال جو تو نے مجھے عطا کیا ہے۔ {مسند احمد۔۵۶۴۲}