Profile avatar
bwahid.bsky.social
20 posts 39 followers 34 following
Regular Contributor

تحریک انصاف کا مستقبل کیا ہے؟

یہ کیا ہوا؟ لوگ احتجاج کے لئے کیوں نہ نکلے؟ کیا عوام بھی تنگ آ گئی ہے یا کارکن مایوس ہو چکے؟

امریکی سازش تھی یا سعودی۔۔ یہ پیرنی صاحبہ کدھر لے جا رہی ہیں باتوں کو۔

کیا پاکستان میں بلیو سکائی چل رہا ہے؟

So on @bsky.app we can only skeet, no option like space.. #bluesky #skeeting

کچھ قرض کبھی بھی ادا نہیں کیے جا سکتے۔

سوئی کی نوک سے بھی چھوٹا مکھی کا دماغ جہاں سے ملنے والے رازوں نے سائنسدانوں کو حیرت میں مبتلا کیا. ‏وہ پیروں کے بل چل سکتی ہیں، اُڑ سکتی ہیں،اور نر مکھی تو مادہ مکھی کا دل جیتنے کے لیے پیار بھرے گیت بھی گا سکتی ہے۔ اور یہ سب کچھ ایک ایسے دماغ کی مدد سے ممکن ہوتا ہے جو سوئی کی نوک سے بھی چھوٹا ہوتا ہے

پلیز اس پلیٹ فارم کو سیاست جیسے زیریلے موضوع سے پاک رکھیں

اگر آپ پاکستان کے ٹی وی چینل کے ٹاک شوز دیکھ دیکھ کر تھک گئے ہیں تو یہ ٹی وی ٹاک شو دیکھیں

کوئی بتا سکتا ہے یہ بلیو سکائی اتنا سلو کیوں ہے؟

پی ٹی آئی والو، 24 کا پروگرام پکا ہے نا؟ کوئی یوٹرن تو نہیں آجائے گا؟

Suddenly what happened in lahore,