Profile avatar
bwn1995.bsky.social
اصلی ایک نمبر تاجر 😜 میاں نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کا دیوانہ❤️ سب سے پہلے اسلام اور پھر پاکستان 🇵🇰
22 posts 368 followers 310 following
Regular Contributor
Conversation Starter

چند ہی گھنٹوں میں 💯 فالوورز مکمل ۔۔!! تمام احباب بلیو سکائی کا شکریہ۔۔👍 ابھی تک تو پُرسکون پلیٹ فارم ہے کیونکہ یوتھیا وائرس یہاں نہیں پہنچا ابھی تک۔۔!! اسلئے نا ڈھولا ہے نہ ہی رولا ہے۔۔😜

شریکو سڑو سڑو۔۔۔!!!🔥 مریم نواز شریف نے مجھے فالو کیا ہے✅ 🚨۔ 🚨۔ 🚨 📌نوٹ: فیک اکاؤنٹ ہے میں نے نشاندھی کی تو یہ رشوت میں فالو ملا ہے مجھے لگتا ہے

میرے جیسے شیروں کو فالو کریں گی تو شیروں کی پوسٹس نظر آئیں گی نا🤣

یہ فیک اکاؤنٹ ہے اصل یہ ہے @naureensjanjua.bsky.social

الحمدللہ ۔۔۔!! 🥰 50 فالوورز مکمل اللہ تعالیٰ نیلی چھت تلے ہمیں شریر یوتھیوں سے محفوظ رکھے آمین🤲

@bsky.app whenever I open the App "Internel server error occured" showing on homepage. Please Fix it As Soon As Possible 🙏

اگر میاں نواز شریف وزیراعظم میاں شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان صاحب بھی نیلی چھتری پر آجائیں تو نیلی چھت 🌌 کو ایکس کو پیچھے چھوڑنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا @cmshehbaz.bsky.social @nawazsharifmns.bsky.social @moulanafazl نوٹ مینشن کئے ہوئے سب اکاؤنٹ فیک ہیں

یہاں کوئی وی آئی پی نہیں ہونا چاہیے 🤔 جو فالو بیک نہ دے اسے انفالو کر دینا چاہیے 😜

یہاں آکر ایسے لگ رہا ہے جیسے بچپن کے دوست دوبارہ مل رہے ہوں ۔۔!! خاص طور پر راجہ عامر شہزاد اور راجہ کبیر کے آنے سے تو چار چاند لگ گئے @rashahzad.bsky.social @kabeerraja786.bsky.social

جس طرح بچین کے دوست کو اچانک دیکھ کر بندہ چونک جاتا کہ اوئے توں کتھوں آ گیا ایں ویسے ھی ادھر ٹویٹر کے آنے والے دوستوں کو دیکھ کر ھو رہا 🤣

جس نے نواز شریف نوں ستایا اونے منگ کے ہی کھایا منگتوں کی جماعت پھر اپنی اوقات پر آگئی ہے🤣