Profile avatar
chanijhang.bsky.social
پاکستان مسلم لیگ ن کو ہر محاذ پے کامیاب دیکھنا چاہتا ہوں ۔سیاسی اختلاف میں آزاد ہوں لیڈر صرف میاں نواز شریف ❤️
290 posts 13,865 followers 16,319 following
Prolific Poster

‏انڈیا نے جنگی جنون اور پروپیگنڈے کی انتہا میں عمران خان کے ساتھ " شاریرک شوشن" بھی کروا دیا۔۔۔ ‏بڑا ای کوئی اخیر حرامی دشمن ہے ویسے ،،،!! ‏⁧‫#عمران_خان_سے_شاریرک_شوشن_نامنظور‬⁩

بھارت کسی بھول میں نہ رہے ہم یک جان یک زبان ہیں بھارت کو دھول چٹائیں گے، ہم نے ماضی بھی کر کے دکھایا ہے جب بھارت نے 5 ایٹمی دھماکے کیئے تو میاں نوازشریف نے 6 ایٹمی دھماکے کر کے اپنی برتری ثابت کی۔۔۔۔

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا بغیر شیڈول گوجرانوالہ کا دورہ شہری وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کو اپنے درمیان دیکھ کر حیران اور خوش۔۔۔

موجودہ صورتحال میں اگر عمران خان ہوتا قوم کو آدھا گھنٹہ دھوپ میں کھڑا ہونا پڑتا ہر جمعہ یہ ہی کچھ اس نے کشمیر سودے بازی پر کیا تھا

پاکستان کی پہلی بلٹ ٹرین! پنجاب کے عوام کیلئے وزیر اعلیٰ مریم نواز کا تحفہ 🚅پنجاب حکومت کا لاہور سے راولپنڈی تک بلٹ ٹرین چلانے کا فیصلہ

These faces serve Modi, not Pakistan.

These faces serve Modi, not Pakistan.

‏فضا میں بلند پرواز،زمین پر تیز ترین رفتار پاکستان کی پہلی صوبائی ایئر لائن، پاکستان کی پہلی بلٹ ٹرین پنجاب پہلی صوبائی ایئر لائن ”ایئر پنجاب“ اور پہلی بلٹ ٹرین چلانے کے لئے تیار پہلی صوبائی ایئر لائن”ایئر پنجاب“کاپراجیکٹ خصوصی اجلاس میں پیش کر دیا گیا

‏اگر بھارتی میڈیا کو اب یوتھیے عادل راجہ کی ٹویٹس کو ہی بطورثبوت پیش کرنا پڑ رہا ہے تو بہتر ہے معافی مانگ لیں۔۔۔

* خصوصی افراد بہت خاص وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز افراد باہم معذوری کیلئے معاون آلات کی فراہمی کے منصوبے کا آج آغاز ہوگیا ، اس منصوبے کے تحت معذور افراد کو انکی معذوری کے مطابق انکی مدد کیلئے آلات کی فراہمی اس سے واضح ہوتا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز خصوصی افراد کی دیکھ بھال پر خاص توجہ دے رہی ہیں

Riyasat Hogi Maa Jaisi! Chief Minister Maryam Nawaz Sharif personally brought a six-year-old kid on stage who had lost his arm due to an electric shock, where he was fitted with bionic arms through advanced technology.

Chief Minister Punjab @MaryamNSharif expressed gratitude to the First Lady of Turkiye for her kind invitation 🇵🇰🤝🏻🇹🇷. #MaryamNawazInTürkiye

منگو عمران خان پاکستان کی سیاست کا ڈونکی راجہ ہے جس نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پہنچایا پاکستان کی سیاست کو نقصان پہنچایا،

وزیراعلیٰ مریم نواز کا وژن 🌸 ٹرانس جینڈر ایک باعزت روزی کمائیں گے - بھیک مانگنے پر انحصار نہ کریں۔ 🌸پنجاب میں خواجہ سراؤں کے لیے باوقار اور باوقار زندگی گزارنے کے لیے نئے دروازے کھل گئے ہیں۔ 🌸پہلی بار، ایک جامع تکنیکی مہارت کا تربیتی پروگرام خصوصی طور پر خواجہ سراؤں کے لیے شروع کیا گیا ہے۔

جب سے میڈم آپ آئی ہیں ہماری یہاں سنی جاتی ہے، پہلے ہم یہاں پر ہم آتے تھے ڈاکٹرز کے پیچھے پیچھے پھرتے تھے کوئی سنتا نہیں تھا اب بہت اچھا علاج ہو رہا ہے کوئی پیسوں کی ڈیمانڈ نہیں کی جا رہی میڈیسن فری مل رہی ہیں وزیراعلی مریم نواز کا سروسز اسپتال میں اچانک دورہ۔۔۔

پنجاب پولیس محافظ بھی اور دوست بھی، جوہر ٹاون لاہور پولیس اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کے بعد خوبصورت مناظر

گوجرانوالہ: وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن بیوٹیفکیشن آف سٹی پر عمل کرتے ہوئے شہر کی شاہراؤں، چوہراوں کو خوبصورت رنگ برنگی لائٹس، برقی قمقموں سے سجانے کے علاوہ فلائی اوور کے پلرز اور والز کو بھی رنگوں سے خوبصورت بنا دیا گیا ہے۔۔۔!!!

وزیراعلی مریم نواز کا سروسز اسپتال میں اچانک دورہ۔۔۔ وزیراعلی مریم نواز نے فرداً فرداً مریضوں سے ملاقات کی علاج و معالجہ کے متعلق معلومات حاصل کی دستیاب سہولتوں سے متعلق پوچھ گچھ کی۔۔۔۔

پی ٹی آئی ملک دشمن جماعت ہے ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں ، (شیر افضل مروت )

‏وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر "سرکاری سکول معیاری سکول" مہم کے تحت گورنمنٹ انگلش میڈیم ہائی سکول خیر پور سادات اور گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول شہر سلطان میں بیوٹیفکیشن کا عمل مکمل سکولز کی والز کلاس رومز کو اور گرینیری کی اپ گریڈیشن کے علاؤہ اسکولوں میں معیاری تعلیم دی جائے گی

وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کے لئے بڑا اعلان بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 7 روپے 41 پیسے کمی #الحمدللہ_کر_دکھایا

‏عمران خان نے پانچویں مرتبہ NRO لینے کے لیے کوششیں تیز کر دیں اس سے پہلے چار مرتبہ NRO لینے کی کوشش کی مگر ناکام ہوئے😂 ڈٹ کے لیٹا ہے کپتان😃

‏وزیراعظم میاں شہباز شریف بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑی کمی کا امکان۔وعدے کی تکمیل۔۔ بس ایک دن کی دوری پر۔ ایک بڑی خوشخبری پوری قوم کیلئے۔ ‎#چھوٹی_عید_بڑا_تحفہ

‏وزیر اعظم میاں شہباز شریف روزانہ اپنی کارکردگی سے ثابت کر رہے ہیں کہ ترقی دعوؤں سے نہیں عملی اقدامات سے ممکن ہوتی ہے۔ آج پاکستان کی خوشحالی کا سفر حقیقت بن چکا ہے۔کل انشاء اللہ وہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا بھی اعلان کریں گے ‎#چھوٹی_عید_بڑا_تحفہ