Profile avatar
chaudharyhaseeb.bsky.social
5 posts 230 followers 124 following
Regular Contributor

‏دو نعروں کا تو وجود ھی حتم ھو گیا ھے ‏ایک حقیقی آزادی ‏دوسرا ھم کوئ غلام ھیں

💙🧿🧿

‏وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا شوگر ملوں، شوگر ڈیلرز کے حوالے سے بڑا فیصلہ ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری، غیر دستاویزی سیلز اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے مشترکہ کارروائی کا حکم، نوٹیفکیشن جاری #PMLN

ہمارا شہزادہ ❤️

کیا 24 نومبر کی فائنل کال کے لئے یہ بچہ بھی تیار ہیں ؟ یا بس دوسروں کے بچوں کو پولیس ڈنڈے یا آنسو گیس کھانے۔ کے لیے ہیں

شہباز شریف جو وعدہ کرتا ہے پورا کرتا ہے

پی ٹی آئی کا پردہ کے پیچھے سے سیاست کرنے کا فیصلہ

تاریخی الفاظ

اگر میں اب تک آپ کو فالو نہیں کر سکا تو مجھے ضرور بتائیں تاکہ میں آپ کو فالو کر سکوں

‏اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے،دھرنا،جلسہ ،جلوس نہیں ہوسکے گا

نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:

❤️

Boss Lady🙌🏻🔥 #MaryamNawaz

My Mentor🥰

ہماری ہمدرد وزيراعلی🇵🇰❤️ #MaryamNawaz #MadamChiefMinister

CM Punjab News Corner! CM Punjab Maryam Nawaz Sharif urges road users to follow traffic rules to prevent accidents. #PMLN

So we are here too on Blue Sky to support Maryam 🫀🌸

‏شہبازشریف جو وعدہ کرتا ہے وہ پورا کرتا ہے 😍

‏وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

‏"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات" ♻ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا ♻ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا

Promoting an eco-friendly and resilient Punjab under the CM’s ambitious leadership. We are collaborating with international communities to support and advance our ambitious agenda. #PakatCOP29 #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔

Empowering the Women of South Punjab! CM Maryam Nawaz Launches Livestock Project for 11,000 Women. "Equal and rapid development and prosperity is the right of every woman of Punjab." #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab

‏قاسم عمران نیازی اور سلیمان عمران نیازی کی اپنی والدہ سے لڑائ دونوں عمران خان کی رہائ کے لیے 24 نومبر کے لانگ مارچ میں جانا چاھتے ھیں ‏جبکہ ان کی والدہ اس بات کی محالفت کررھی ھیں ‏لندن سے زرائع

In only 7 months, CM Maryam Nawaz Sharif has shown that a greener Punjab is possible! Her commitment to tackling climate issues is evident in her unprecedented initiatives. #PakatCOP29 #PMLN