Profile avatar
cheemaabdullah.bsky.social
An Educated Ex-Journalist. Studied Mass Com. Political commentator & Analyst, Animals ❤️🥰 (Cricket & Squash), Vlogger. https://youtube.com/@theantidotebyabdullahcheema?si=lQnd1DH6f7WK_FQ8 ذندگی میں رنگ بازی بنی رہنی چاہیے Bahawalnagar/Pak.
881 posts 609 followers 463 following
Regular Contributor
Active Commenter

Post of the day 🎇🎆🎉

اگر نیوزی لینڈ بنگلہ دیش اور بھارت دونوں سے ہارے، اور پاکستان بنگلہ دیش سے مارجن سے جیتے تو پاکستان سیمی فائینل پہنچ جائے گا۔ یہ والے آنکڑے و صورتحال نکالنے والوں پر لکھ دی لعنت۔ 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️

شکریہ، کرکٹ! تم نے مجھے بہت کچھ سکھایا، جیسے کہ "صبر" اور "ہار ماننا"۔ اب میں ریٹائر ہو رہا ہوں، لیکن دل سے نہیں، صرف ٹی وی سکرین سے۔ 😄

میں کرکٹ میچ دیکھنے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتا ہوں۔ اب میں اپنی زندگی کا باقی حصہ صرف ان چیزوں پر مرکوز کروں گا جو واقعی اہم ہیں، جیسے یہ سوچنا کہ "میں نے اپنی زندگی کا اتنا وقت کرکٹ پر کیوں لگا دیا؟" اور "یہ کھلاڑی آخر کس طرح ٹیم میں آئے؟"۔ آج کے بعد میرا کرکٹ سے کوئی تعلق نہیں۔

یہ تو قدرت کے نظام کو بھی چیلنج کر رہے ہیں کہ ہمیں جیتوا کر دکھا 🤔🙄😱

دل کہہ رہا ہے کہ آج نہ بھارت جیتے گا اور نہ ہی پاکستان۔ آج جیتے کا قدرت کا نظام۔ 😀😂🤭🫢😁

پتا نہیں کیوں لیکن حقیقت سے ہزاروں میل دور کی عجیب سے وائیبز آ رہی ہیں کہ آج پاکستان میچ جیت جائے گا۔ اب سوائے قدرت کے نظام کے یہ ممکن دکھائی نہیں دیتا کیونکہ ہمارے کھلاڑیوں میں تو اتنا دم خم نہیں ہے کہ ایسا کر سکیں۔ 🙄🤔🙈

شاہین آفریدی، حارث روف اور نسیم شاہ صرف ہمارے پاس ہی نہیں ہیں 😂😅🤣

a breathtaking view from my rooftop, showcasing the serene backyard with a canal, lush trees, and golden wheat fields stretching into the horizon.🌄😍❤️💌

Mark Wood is from another planet! He bowled 22 out of 24 balls above 150 kmph—absolutely unreal! 😱😮

Good Morning Pakistan 🌄🌞

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے دورہ برطانیہ پر کل لندن میں ٹوٹل اکیاون انقلابی یوتھیوں نے احتجاج کیا۔ انکو اوتیاء بنا کر ڈالر کمانے اور فرار ہونے والے عمران ریاض، صابر شاکر، عادل راجہ وغیرہ وغیرہ میں سے کسی نے احتجاج میں حصہ نہیں لیا۔ سناو یوتھیو فیر کیسی رئی؟؟ 😂🤣😅😁😄

بس پھر وہ صبح دیسی ککڑ کھاتا ہے اور رات کو دیسی چھِتر ۔ اسکے بعد مجھے خط لکھنے بیٹھ جاتا ہے ‎#COASrockedYouthiaShocked 😁😅😜😄😂🤣 (بشکریہ کاشف اعوان)

❤️😍💌🌄

تمہیں کوئی اور دیکھے تو جلتا ہے دل 🫥😡🎵🎼💤

😁🤣😂

کچھ لوگ اک روز جو بچھڑ جاتے ہیں وہ ہزاروں کے آنے سے ملتے نہیں۔ عمر بھر چاہے کوئی پکارا کرے انکا نام۔ 💔❤️‍🩹🫥🫥

پاکستان ٹیم پر یہ دن بھی آنے تھے۔ جب تک یہ تین لعنتیں مسلط ہیں پاکستان ٹیم پر، ٹیم سے کوئی اچھی امید نہیں رکھنی چاہیے