Profile avatar
chohan1638.bsky.social
19 posts 250 followers 217 following
Regular Contributor
Conversation Starter

ہو سکتا ہے اس بیچارے کو نشان حیدر ہی مل جاۓ ۔۔۔ کمپنی کے پاس یہ سہولت بھی ہے

الحمدللہ

‏عمران خان کی ٹویٹ: 24 نومبر کا احتجاج معطل یا مؤخر نہیں ہو گا- تیاری جاری رکھیں- تین مطالبات اور لیڈرشپ کمیٹی کا پہلے سے اعلان کر چکا ہوں- ہینڈلرز جس کو بھی مذاکرات کے لیے آگے کریں گے انہی تین مطالبات پر مذاکرات ہوں گے-

‏24 نومبر سے پہلے پی ٹی آئی نے آن،لائین جلسے کااعلان کر دیا

خدارا اب نہیں تو کب؟ ؟؟

‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے

نکلو پاکستان کی۔ خاطر

bsky.app/profile/shah...

Hi everyone i am new here follow and check latest news of politics in pakistan