Profile avatar
chsadi143.bsky.social
"I am stronger than my worries" "I am not defined by my past; I am driven by my future" "I am grateful for everything I have in my life" "I am rising above the thoughts that are trying to make me angry or afraid"
10 posts 95 followers 9 following
Regular Contributor

💕👌

💕👌

اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج

‏پاسپورٹ کا پیپر نہیں ہے چھاپنے کے لیے، ویزہ سوائے افریقی ممالک کے کہیں کا ملتا نہیں ہے، موبائل پر انٹرنیٹ چلتا نہیں ہے، تعلیمی اسناد پر نوکری کہیں ملتی نہیں۔۔۔۔بلاک کریں نہ کریں ایک ہی بات ہے

😂😂

کل آپ کو اس ورچوئل جلسے میں تحریک انصاف کی تقریباً تمام بڑی لیڈرشپ کو سننے اور دیکھنے کا موقع ملے گا اور پتہ چلے گا کہ پارٹی لیڈرشپ کی 24 نومبر کے لئے کیسی تیاریاں ہیں- اسے آگے دیگر پلیٹ فارموں پر بھی شعئیر کریں- ‎#FinalCall ‎#PTIVirtualJalsa ‎#CountdownToFinalCall

یار❤️💕 #yar #Sahiwal #jewancity #hotel #tea #star

🔥🥰

PTI UK, USA, Canada. Join X Twitter Space With Najam Shehraz

Assalamu aliakum everyone