Profile avatar
cmmaryamnawaz.bsky.social
CM Punjab
201 posts 5,251 followers 64 following
Prolific Poster

‏"عوامی خدمت کا نیا باب ، صحت مند پنجاب" 🔵 ایئر ایمبولینس 🔴 کلینک آن دی وبیلز ⚪ فیلڈ ہسپتال 🔵 نوازشریف کارڈیالوجی ہسپتال 🔴 نوازشریف کینسر ہسپتال ⚪ بنیادی بیلتھ مراکز کی تعمیر و بحالی 🔵 مفت ادویات کی فراہمی 🔴 چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام ⚪ ڈائیلسز کارڈ

"كسان دوست پنجاب" ♻ 400 ارب روپے سے زائد کا کسان پیکج ♻ پاک چائنہ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سنٹر کا قیام ♻ گرین ٹریکٹر پروگرام ♻ 7300 کھالہ جات کی پختگی ♻ زرعی گریجویٹس انٹرن شپ پروگرام ♻ جدید زرعی مشینری و آلات ♻ ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی ♻ وزیر اعلی کسان کارڈ ♻ ماڈل زرعی مراکز کا قیام

‏"عوامی خدمت کا نیا باب ، محفوظ پنجاب" 🔺: 18 شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹ 🔺: رائیڈر سیفٹی اپنی شیٹو 🔺: ویمن باسٹلز کا قیام 🔺: ويمن سیفٹی ایپ لانچ 🔺: پینک بٹنز 🔺: ویمن ورچوئل پولیس سٹیشن

‏"عوامی خدمت کا نیا باب ، ڈیجیٹل پنجاب" 🔸نوازشریف آئی ٹی سٹی لاہور 🔸لاہور نالج پارک 🔸فری وائی فائی 🔸گلوبل آئی ٹی سرٹیفکیشن 🔸فری آئی ٹی کورسز 🔸21 منزلہ ارفع کریم ٹاور ٹو 🔸18 شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹ

‏✨ روشن مستقبل کی پہچان پنجاب کے ہنر مند نوجوان 🎓 وزیر اعلیٰ پنجاب اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام خصوصیات: 📚 دورانِ ملازمت ٹریننگ 🌍 بین الاقوامی معیار کا ٹریننگ ماحول 🎓 اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ 🛠️ ہنرمندی کی فراہمی 🏢 جدید سہولیات سے آراستہ رومز ✈️ بیرونِ ملک ملازمت کے مواقع

‏✨ روشن مستقبل کی پہچان پنجاب کے ہنر مند نوجوان 🎓 وزیر اعلیٰ پنجاب اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام ♻ اہلیت: ✅ کم از کم تعلیم: میٹرک ✅ متعلقہ فیلڈ میں دو سال کا تجربہ ✅ عمر کی حد: 20 سال یا اس سے زیادہ 📅 داخلوں کا آغاز : 15 دسمبر 🗓️ کلاسز کا آغاز: 15 جنوری 2025 کورس کا دورانیہ : 6 ماہ

‏✨ روشن مستقبل کی پہچان پنجاب کے ہنر مند نوجوان 🎓 وزیر اعلیٰ پنجاب اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام 🍳 کلنری اسکلز 🏨 پروفیشنل ریسٹورنٹ فرنٹ آف ہاؤس سروس 🤝 ہاسپٹیلٹی ٹریننگ 💻 رجسٹریشن کیلیے ویب پورٹل وزٹ کیجیے portal.tevta.gop.pk/admission.aspx‎

‏"سرسبز پنجاب" 🔶 وزیر اعلی مریم نواز کابڑا فيصله 🔸اربن فاریسٹ بنانے کا حکم

TRANSFORMING VISION INTO REALITY!! ➡️Road Restoration program ➡️Suthra Punjab Program ➡️Biggest Plantation Drive ➡️Plastic-Free Punjab #SuperCM

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

اسلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکات

Kya baat hai CM ki! ♻️Initiatives from the Agriculture Sector! ➡️Kisan Card ➡️Agricultural Loans ➡️Modern Machinery

Kya baat hai CM ki! 📚Initiatives from the Education Sector! ➡️E-Bikes for Students ➡️CM scholarships Program ➡️Free Laptops

‏"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان تاریخ ساز اشتراک" 🔗روبوٹک زرعی آلات کا پلانٹ لگانے کیلئے حکومت پنجاب اور اے آئی فورس ٹیک کے درمیان معاہدہ 🔗کینسر کے علاج کیلئے چین میں رائج طریقہ کار کے پنجاب میں نفاذ کا فیصلہ ‎#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد

‏"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان تاریخ ساز اشتراک" 🔗ویسٹ مینجمنٹ اور ایگریکلچر کے فروغ کیلئے مشترکہ اقدامات کا فیصلہ 🔗پنجاب میں جدید ٹرانسپورٹ کے نظام کے جلد آغاز کا فیصلہ ‎#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد

‏"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان تاریخ ساز اشتراک" 🔗انڈسٹری اور آٹو موبائل سمیت دیگر شعبوں میں معاہدوں پر دستخط 🔗جدید ووکیشنل ٹریننگ پروگرام میں وسعت کیلئے جامع پلاننگ کا فیصلہ ‎#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد

‏"وزیراعلیٰ مریم نواز کا شنگھائی کے ڈسٹرکٹ لونگ گانگ میں ہواوے ٹیکنالوجیز کا دورہ" 💥: وزیر اعلی پنجاب کی ہواوے کو نواز شریف آئی ٹی سٹی میں آفس قائم کرنے پر تعاون کی پیشکش 💥: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ہواوے کے ہیلتھ اور ایجوکیشن پراجیکٹس میں اظہار دلچسپی ‎#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد

CM Maryam Nawaz Sharif visited Huawei Technologies in Shanghai’s Longgang District, where she received a warm welcome. Maryam Nawaz Sharif met with Mr. Wang Chengdong, President of Huawei Government Affairs, discussing proposals to modernize Lahore as a digital city #پاک_چین_دوستی_زندہ_باد

I have also placed a person in the ministry,as the minister of the environment.The dynamic lady who is sitting on my left is very passionate about important the environment and dealing with the environment related issues.She is very fervently and passionately dealing with everything #CMMaryamInChina

‏وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی شہریوں کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنانے کے لیے فوری کارروائی پر وزارتِ خارجہ، شام اور لبنان میں پاکستانی سفارت خانوں، اور این ڈی ایم اے کے حکام کی تہہ دل سے تعریف کی۔

‏🔵: چین کی طرح انڈسٹری کو شہروں سے باہر منتقل کرنے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں 🔵: پنجاب میں سولر پینل پراجیکٹ لانچ کیا، سولر پینل پراجیکٹ کیلئے چین کی کمپنیوں سے اشتراک کار کیا جا رہا ہے ‎#CMMaryamInChina

‏🔵: سینئر منسٹر مریم اور نگزیب نے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیات کی بہتری کیلئے قابل عمل اور قابل تحسین ایجنڈا پیش کیا 🔵: ایگریکلچر، ٹرانسپورٹ اور انڈسٹریل سیکٹر میں ماحول دوست اصلاحات متعارف کرائی جارہی ہیں ‎#CMMaryamInChina

‏🔵: منصب سنبھالتے ہی پہلی جامع کلائمیٹ چینج ، ایکشن پلان اور پالیسی دی، آلودگی کو کنٹرول کرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر کام کر رہے ہیں 🔵: پنجاب کی متحرک سینئر منسٹر مریم اورنگزیب ماحولیات کی بہتری کیلئے دن رات کوشاں ہے ‎#CMMaryamInChina

‏🔵: چین کی ترقی پاکستان اور دیگر ترقی پذیر ممالک کیلئے مشعل راہ ہے ، چین ایک جیتا جاگتا معاشی معجزہ ہے 🔵: پنجاب کی 15 کروڑ عوام کی وزیر اعلیٰ ہوں، پنجاب کو معاشی طور پر تحکم بنانا چاہتی ہوں ‎#CMMaryamInChina

‏وزیراعلیٰ مریم نواز کے دورہ چین کے چوتھے مصروف ترین دن کا آغاز وزیراعلیٰ مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول اور چائینز اکیڈمی آف سائنسز کا دورہ ‎#CMMaryamInChina

‏"وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا شنگھائی میں جِنکو سولر کمپنی کا دورہ" ⭕ وزیر اعلیٰ مریم نواز اور انکی ٹیم کو جنکو کمپنی کی سولر ٹیکنالوجی اور معیاری سولر مصنوعات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ⭕ چین اور پنجاب کے درمیان سولر ٹیکنالوجی کی منتقلی اور معلومات کے تبادلے پر زور

‏إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلّونَ عَلَى النَّبِيِّ يا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنوا صَلّوا عَلَيهِ وَسَلِّموا تَسليمًا

CM PUNJAB'S HISTORIC VISIT TO CHINA! 🇵🇰🇨🇳Joining hands for Smog & Pollution Mitigation. 🇵🇰🇨🇳Joining hands for IT Investments. #CMMaryamInChina

‏قوم کے عظیم سپوت کو یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت۔ آپ نے اپنے خون سے وطن کی حفاظت کی، اور آپ کی قربانی ہماری غیرت اور عزم کا سرچشمہ ہے۔

A special luncheon was held in honor of Chief Minister Punjab, Maryam Nawaz Sharif, in Beijing. #CMMaryamInChina

Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif Visits the International Department of the Communist Party of China. CM meets Liu Jianchao, Minister of the International Department of the Communist Party of China. #CMMaryamInChina

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دورہِ چین کا دوسرا روز، مصروفیت سے بھرپور دن کا آغاز وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ آمد