Profile avatar
danishkhan92.bsky.social
291 posts 3,413 followers 5,023 following
Prolific Poster

جس دن وہ شخص تیر چلانے پہ آے گا ہر شخص اس کے نشانے پر آ ے گا،،،،،،،، ہزاروں لوگ اسے آواز دیں گے وہ صرف ہمارے بلانے پر آے گا۔

"ایک پرندہ جو جھنڈ چھوڑ کر چلا جاتا ہے وہ تنہائی سے نہیں ڈرتا، کیونکہ اس کا ماننا ہے کہ ایک عظیم سفر ایک قدم سے شروع ہوتا ہے۔"

یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری 2025 آزادی کی آس اور صبر کی مثال ہیں کشمیریوں کے ساتھ

کہا جاتا ہے کہ روسی ناول نگار لیو ٹالسٹائی سے ایک بار پوچھا گیا تھا: کیا آپ ان لوگوں کو معاف کر سکتے ہیں جنہوں نے آپ کو دھوکہ دیا؟ لیو ٹالسٹائی نے جواب دیا: "جو لوگ آپ کو دھوکہ دیتے ہیں گویا وہ آپ کے بازو کاٹ دیتے ہیں، آپ انہیں معاف کر سکتے ہیں، لیکن آپ انہیں گلے نہیں لگا سکتے۔"

‏نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی اور فنی تعلیم سے آراستہ کرنا ہے، شہباز شریف کا عزم۔۔۔!!!

‏پاکستانی گھر میں گئی گیند واپس نہیں ملتی اور امریکہ 35 ارب روپے واپس مانگ رہا ہے۔

‏نئی رپورٹ: اگلے تین سے پانچ سالوں میں عالمی بینکوں میں 2 لاکھ تک ملازمتیں ختم کی جائیں گی، کیونکہ مصنوعی ذہانت تیزی سے وہ کام سنبھال رہی ہے جو اس وقت انسانوں کے ذریعے کیے جاتے ہیں۔ یہ انکشاف بلومبرگ انٹیلیجنس کی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔

Good night

امریکہ میں جاری آگ میں پاکستانی قرضے والا کھاتہ رجسٹر بھی جل گیا

*بیشک الله ہی سپر پاور ہے* اللّٰه کی شان دیکھیں۔لاس اینجلس میں وہاں آگ لگی جسے اس دنیا کاسب سے مہنگا ترین اور پوش علاقہ کہا جاتا ہے۔ہالی ووڈ کے اسٹار اور ارب پتی لوگوں کے گھر۔یہاں دنیا کا ہر مہنگا برانڈاور گاڑیاں ہیں۔

‏یااللہ ہم سب کو اپنوں کے بھیس میں چھپے ہوئے منافقوں اور حاسدوں سے ہمیشہ محفوظ رکھنا۔

What a game both teams played good quality cricket

‏*اے اللہ!* جمعہ کا دن ہے، ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ تیرے سامنے حاضر ہیں۔ ہماری پریشانیوں کو دور فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، اور ہمارے ہر دکھ کو خوشیوں میں بدل دے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

کبھی کبھی کچھ حقیقتوں کو برداشت کرنے کے لیے مضبوط نہیں بے حس ہونا پڑتا ہے🖤🍁🕊️

سال کے اختتام پر ان لوگوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے یہ سکھایا کے آئیندہ ان جیسوں سے تعلق نہیں رکھنا۔۔۔

ہمارے دیہاتوں میں بزرگ ساری زندگی مہنگی چیز نہیں کھاتے سوائے بہنوں کے حصے کی وراثت کے