Profile avatar
desicharm.bsky.social
💬 Sharing thoughts, insights, and moments that matter✨
282 posts 568 followers 550 following
Regular Contributor
Active Commenter

Dear problems Give me some discount I'm your regular customer🙃

اڑ جائیں گے تصویر سے رنگوں کی طرح ہم ہم وقت کی ٹہنی پہ۔۔ پرندوں کی طرح ہیں🍂

ملے گی زندگی سے مہلت تو دیں گے ترتیب اندر اپنے ناجانے کیا کیا اُلجھا پڑاہے🍂

قبریں پُرانی ہو جاتی ہیں لیکن ان پر فاتحہ پڑھنے والوں کے دکھ ہمیشہ نئے ہوتے ہیں۔🍂

سیانے کہتے ہیں۔۔۔ اپنی زندگی کی کتاب صرف مخلص لوگوں کے سامنے کھولیئے باقی سب تو بس جاننے کا تجسس رکھتے ہیں۔😊

مزاجِ عشق کو فرہاد و قیس کیا جانے دِلِ بلال رضہ سے پوچھو کہ عاشقی کیا ہے🥀

امیر شہر کی مجھ سے فقط اتنی سی لڑائی ہے میں وہ سر بناتا ہوں جنہیں جھکنا نہیں اتا ۔

جب آپ کھلونے رکھ دیتے ہیں، تب زندگی آپ کے ساتھ کھیلنا شروع کر دیتی ہے۔🍂

جنازوں پے پھول بہت دیکھے ھیں لیکن پھولوں کے جنازے پشاور میں پہلی بار دیکھے تھے۔

اللّٰہ پر بھروسہ رکھو اُس بچے کی طرح جس کو اگر ہوا میں اُچھالا جائے تو وہ ہنستا ہے اور ڈرتا نہیں ہے، کیونکہ وہ جانتا ہے کہ مجھے پیار کرنے والا کبھی گِرنے نہیں دے گا۔🙂❤️

دنیا کی خوبصورت ترین چھت باپ ہے❤️ اور خوبصورت ترین چھاؤں ماں ہے۔💕 @mimmi0.bsky.social @rubab555.bsky.social