Profile avatar
dranwarmayo.bsky.social
family physician
44 posts 7,780 followers 10,405 following
Prolific Poster
Conversation Starter

hunters of beautiful beauties

اس صدی کے سب سے بڑے نوسر باز

پاکستان کا عمران خان اور امریکہ کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ دونوں لیڈر نہیں بلکہ عالمی سطح کے بہت بڑے مسخرے ہیں

پی ٹی ائی کے دور حکومت میں نون لیگ کے سیاست دانوں کے ساتھ بڑی زیادتی ہوئی پر اس زیادتی سے سردار ایاز صادق بچ گیا تھا جو اج بار بار پی ٹی ائی کو مذاکرات کی دعوت دے رہا ہے

عمران خان اگر سول نافرمانی تحریک شروع کرتے ہیں تو سمجھو یہ ان کی سیاسی خودکشی ہوگی

دنیا کے جو ممالک پاکستان کے مخالف ہیں وہی عمران خان کو پسند کرتے ہیں ۔اور پاکستان میں بھی جو پاکستان کے مخالف ہیں وہی عمران خان کو پسند کرتے ہیں

پی ٹی أئی والے عمران خان کی محبت میں اتنے بغیرت ہو گۓ ہیں کہ ملک اور قومی اداروں کی ہر وقت تذلیل کرتے ہیں

لعنت ان ہم جنس پرستوں پر جو اللہ کے احکام کی نافرمانی کرتے ھیں

Who are the bad ?

لعنت ان ہم جنس پرستوں پر جو اللہ کے احکام کی نافرمانی کرتے ھیں

لعنتیں لینے میں عمران خان اور ٹرمپ میں مقابلہ جاری ہے.دونوں مسلم ممالک کے خلاف ہیں

شہداء گئے بھاڑ میں شہداء تقریب میں پی ٹی ائی کے کارکن کھانے پر گتھم گتھا ہو گئے

کبھی کبھی زندگی کی کوئی ناکامی بھی کسی نئی کامیابی کی وجہ بن جاتی ھے

سو پیاز بھی 100چھتر بھی والی مثال پی ٹی ائی پر سچ ثابت ہو رہی ہے

لعنتیں لینے میں عمران خان اور ٹرمپ میں مقابلہ جاری ہے.دونوں مسلم ممالک کے خلاف ہیں

عمران خان نے نفرت کا جو سانپ قوم کے درمیان پالا ہے ایک دن خود ہی اس سے ڈسا جائے گا

جنرل فیض حمید نے جس طرح ملکی قانون کو روندا تھا اور ملک کے تقدس کو پامال کیا تھا اس کی کم از کم سزا پھانسی بنتی ہے

دنیا کے جو ممالک پاکستان کے مخالف ہیں وہی عمران خان کو پسند کرتے ہیں ۔اور پاکستان میں بھی جو پاکستان کے مخالف ہیں وہی عمران خان کو پسند کرتے ہیں

عمران خان نے نفرت کا جو سانپ قوم کے درمیان پالا ہے ایک دن خود ہی اس سے ڈسا جائے گا

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎

مخلص دوست وہ ہوتا ہے جو اپ کے غیر موجودگی میں بھی اپ کی عزت کی حفاظت کرے

مخلص انسان اکثر تنہا ہوتا ہے اور بے حس لوگوں کی نگاہ میں وہ برا ہوتا ہے

اگر بہت زیادہ خوش رہنا چاہتے ہو تو دوسروں کی مدد کرنا شروع کر دو

جو لوگ اپنی صحت پرکوئی سمجھوتہ نہیں کرتے وہی پرکشش شخصیت بنتے ہیں

خوش رہنے کے لۓ دولت کی نہیں ، مخلص رشتوں کی ضرورت ھوتی ہے

خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن پیچھے دعائیں کرنے کے لیے مائیں زندہ ہیں

کچھ ذہنی مریضوں کے خیال میں عمران خان ایک بار پھر وزیراعظم بنیں گے

محنتی انسان کے لیے ہر منزل اسان ہوتی ہے