Profile avatar
drghazalatallat.bsky.social
38 posts 490 followers 435 following
Regular Contributor
Conversation Starter

جو وقت ہم دوسروں پر تنقید کرتے گزارتے ہیں وہی وقت اگر ہم اپنی اصلاح میں صرف کریں تو زیادہ بہتر ہے کیونکہ کسی کو بدلنا ہمارے اختیار میں نہیں مگر خود کو بدلنا ہمارے اختیار میں ضرور ہے.

#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو

پہلے امریکہ کی مداخلت اور اب سعودیہ کی مداخلت۔ ٹھیک ہو گیا

‏القرآن - سورۃالحجر: آیت نمبر 23 زندگی اور موت ہم دیتے ہیں، اور ہم ہی سب کے وارث ہونے والے ہیں۔ وَ اِنَّا لَــنَحۡنُ نُحۡىٖ وَنُمِيۡتُ وَنَحۡنُ الۡوٰرِثُوۡنَ ۞⁰

‏عبادات کو رسم کی طرح ادا نہ کریں بلکہ عبادات تو اللہ سے تعلق کے اظہار کا ذریعہ ہیں۔ اس تعلق کو ٹوٹنے نہ دیں اسکو اخلاص سے مضبوط بنائیں۔

‏جب زندگی بند گلی میں آجائے اور کوئ راستہ نہ ملے تو دعا کو اپنا راستہ بنا لیں۔

امریکہ نے یونائٹیڈ نیشن سیکیورٹی کونسل کی غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد کو ویٹو کر دیا ہے۔

‏رسول اللہ ﷺ سے سیدناعمر ؓ ملنے آئے اور آپ کے پہلو پر چٹائی کے نشان دیکھے تو رو پڑے کہا: اےالله کے رسول! کسریٰ اور قیصر دونوں (کفر کے باوجود) نازونعمت میں ہیں، آپ تو الله کے رسول ہیں؟ آپﷺ نے فرمایا: کیا تمہیں پسند نہیں کہ ان کےلیے صرف دنیا ہو اور تمھارے لیے آخرت ہو؟ (مسلم 3692)

NATO is responsible for wars and terrorist activities in many independent countries for its interests.

‏ہمیں کبھی کبھی ضرور سوچنا چاہیے کہ ہماری ترجیحات کس قسم کی ہیں۔ کیا ہماری تمام کوششیں، خواہشات، اور توانائیاں دنیا کے حصول کے لئے ہیں۔ کیا ہمارے غم صرف دنیا کے لئے ہیں یا ہم آخرت کے لئے بھی فکرمند ہیں?

There is no excuse to miss the prayers.

‏سورۃ آل عمران : آیت نمبر 102 يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا اتَّقُوا اللّٰهَ حَقَّ تُقٰتِهٖ وَلَا تَمُوۡتُنَّ اِلَّا وَاَنۡـتُمۡ مُّسۡلِمُوۡنَ ۞ ترجمہ: اے لوگوں جو ایمان لائے ہو ، اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے۔ تم کو موت نہ آئے مگر اس حال میں کہ تم مسلم ہو۔

Stand against genocide in Gaza.

It's amazing to drive in snow.

Bluesky attracts millions of people as X users are leaving Musk’s X after his involvement in American politics and of his weird policies on X.

اسرائیل غزہ میں فاقہ کشی کو جنگی ھتیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ یہ فلسطینی روٹی کے حصول کے انتظار میں ہیں۔

India is going to overtake Japan and become the world's 4th largest economy in 2025.

کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں

X or Bluesky.....

Pakistani X users are also rushing to jump to Bluesky. BBC News - X users jump to Bluesky - but what is it and who owns it? - BBC News www.bbc.co.uk/news/article...

‏لوگوں کی ناراضگی سے نہ ڈریں۔ ڈریں اس بات سے کہ کہیں لوگوں کو خوش کرتے کرتے ہم اللّٰه کو ناراض نہ کر بیٹھیں۔ اللّٰه پاک ہمیں خوف وتقویٰ والی زندگی سے نوازے جس کا مقصد اللہ کی رضا حاصل کرنا ہو ۔

‏سورۃ آل عمران : آیت نمبر 102 يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا اتَّقُوا اللّٰهَ حَقَّ تُقٰتِهٖ وَلَا تَمُوۡتُنَّ اِلَّا وَاَنۡـتُمۡ مُّسۡلِمُوۡنَ ۞ ترجمہ: اے لوگوں جو ایمان لائے ہو ، اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے۔ تم کو موت نہ آئے مگر اس حال میں کہ تم مسلم ہو۔

People are switching to Bluesky because of X policies. More than 1 million joined Bluesky during the American elections. Guardian.

Jack Paul owes Mike Tyson $5 million on a bet that if Tyson can last more than four rounds, he will give him an extra $5 million.

‏ہاتھ کی لکیروں پر نہیں، بلکہ ہاتھ تخلیق کرنے والے رب پر یقین رکھنا چاہیے۔