Profile avatar
eastak.bsky.social
Bs Mass Communication.Content creater|Nature Explorer|Entertainment•Beauty•Pakistan 🇵🇰
59 posts 279 followers 109 following
Regular Contributor
Active Commenter

Meow feelings

No matter what you say But say something #night #bluesky #cats #beauty #animal #nature #entertainment #world #explore

#Jamiatulamaeslam the only hope of Nation

ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam

جیسے بھی ہیں جہاں بھی رہینگے قائد تیرے سنگ رہینگے 🦾💪 فخر امت مسلمہ، محافظ پاکستان امام سیاست قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن #JamiatUlemaeIslam

I am watching how people's join me on #skyblue

آج بہت زیادہ مصروف تھا جنہوں نے محبت کا پیغام بھیجا ہے انہیں واپس لوٹانا شروع کر رہا ہوں جو لوگ انٹرٹینمنٹ ، نیچر، اور پاکستان کی بیوٹی دیکھنا چاہتے ہیں وہ میرے قافلے میں شامل ہو جائیں ویلکم برادرز اینڈ سسٹرز 🫡🤩

ایک سوال پی ٹی آئی کے آخری احتجاج کے بارے میں۔۔۔۔؟؟؟ کیا عمران خان کے دونوں بیٹے اپنے باپ کے رہائی کیلئے 24 نومبر کے احتجاج میں شامل ہونگے۔۔؟؟؟ اگر نہیـــــــــں تو پھر غریب عوام کے بیٹوں کو کیوں مار پٹائی کے لیے لے جارہے ہیں۔۔۔۔

First morning tea on #bluesky let's join me

Looking my those friendd who are in my following list but still silent 🔕 React if you are alive 🩷

پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر سفر جاری ہے آئیں میرے قافلے کا حصہ بنیں پاکستان کی خوبصورتی، انٹرٹینمنٹ،اور خوبصورت دنیا دیکھنے کیلئے میرے ساتھ جڑ جائیں

Sometime you have to be your own teacher, motivator,lover,and hero To move forward in life #bluesky #motivation #wellcome #friends #world #ideas #join #followers #trending

آو مل کر آگے بڑھیں آپ مجھے فالو کریں میں آپ کو فالو بیک دوں آپ مجھے ریپوسٹ کریں میں آپ کو ریپوسٹ دو مل کر اس سفر کو خوشگوار بناتے ہیں چلیں بسم اللّٰہ کریں میں آپ کا منتظر ہوں ❤️‍🩹💔

یا اللہ ہم سب کو نیک بنا دے اور سیدھی راہ پر چلا جب تک زندہ ہیں نیک اعمال کرنے اور برائیوں سے بچنے کی توفیق نصیب فرما آمین 🤲

جو لوگ ابھی ابھی سکائے بلو پر تشریف لائے ہیں زرا سامنے آئیں دیدار کروائیں آپ کو فالو کروں

Awake up it's morning time on skyblue 😄

Explore nature and live life