Profile avatar
eemsa53.bsky.social
75 posts 260 followers 214 following
Prolific Poster

لعنت بےشمار

لعنت بے شمار

خان کا نام ہی کافی ہے

ہمیں مارا گیا ہے ہرایا نہیں گیا۔سانحہ D چوک ۔گولی کیوں چلائی؟

🤣🤣🤣🤣🤣🤣

ویڈیو بنا تے کار کن کو سنائیپر نے گولی مارو دی

ریاست کا نہتی عوام پر شب خون مارنے کے بعد کی فوٹیج

‏صرف ایک ہسپتال میں تینتیس لاشیں لائی گئی ہیں، جبکہ دیگر ہسپتالوں اور ڈی چوک کے مختلف مقامات پر مزید لاشیں موجود ہیں، جنہیں چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ سب اس خون کی ہولی کو چھپانے کے لیے کیا جا رہا ہے، جو ہمارے محافظوں نے ایک مسلط شدہ ٹولے کے حکم پر کھیلی ہے۔ ‏⁧‫#اسلام_آباد_قتل_عام‬⁩

علی امین اور بشری بی بی کارکنان کے ساتھ موجود ہیں🚨 ٹی وی پے چلنے والی خبر غلط ہے۔

سب کارکن متحد ہو کر ایک حصار قائم کر لیں تاکہ کوئی بھی خطرناک واقعہ نہ پیش آ سکے اللہ تعالی پی ٹی آئی کے تمام کارکن کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

ڈی چوک پر حکومت کی ظالمانہ اور بزدلانہ کارروائی نہتے لوگوں پر سٹریٹ فائرنگ اور شلنگ شروع کر دی

🤣🤣🤣🤣🤣🤣

ایبسلوٹلی نا ٹ کسی کو بھی نہیں جانے دینا جنگل پانی 🤣🤣🤣یہ نہ ہو کوئی کھو جائے

اب عوام کو کنٹرول اپنا ہی سنبھال رکھنا ہے کہیں جنگل پانی کے بہانے کوئی بھی پار ٹی قیادت اب اس جم غفیر سے بہانہ بنا کر نہ نکل جائے جب تک عمران خان کو رہا نہ کروا لیا جائے ان لیڈروں کو نظر سے نہیں ہٹنے دینا اب

اپنے ہی بندے کو گرفتار کر رہے ہیں اب ایسا ہی کریں گے یہ پولیس والے 🤣🤣🤣🤣

Altra surf vpn انسٹال کر لیں بہترین چل رہا ہے

کمال کی ایڈیٹنگ والا سونگ 🤣🤣🤣🤣خان کا نام ہی کافی ہے