Profile avatar
epic786.bsky.social
6 posts 97 followers 50 following
Getting Started

مملکت پاکستان ایک ایگری کلچرل ملک ہے یعنی جو ایگری نہیں کرتا اسکو غائب کرنے کا کلچر ہے۔ یہاں ہاں میں ہاں ملانے والے کو ترقی ملتی ہے جو ہاں میں ہاں نہیں ملاتا اس کو غائب کر دیا جاتا

روٹی چرا کے وہ مجرم ٹھرا جو ملک کھاگئے وہ اشرافیہ ٹھرے

ہم بلوچ اور پٹھانوں نے تو اپنے پیاروں کے جنازے اٹھائے ہیں ہمیں پتا کسی کا بھائی بیٹا جوانی میں مار دیا ہو اس ڈالر فوج نے اور اسکو دہشتگرد کہ کے پیش کیا اور ٹٹو میڈیا بھی اپنی سکرین پر یہی بھونکتے رہیں وہ دکھ کبھی نہیں بھولیں گے #فری بلوچستان

پہلے بلوچوں اور پٹھانوں کو دہشت گرد کہنے والی ناپاک آرمی اب اپنے پنچاپیوں کو کہنے لگی

‏تمام ٹریفک روانی سے چل رہی ہے لیکن عمران خان کی فیملی کو اڈیالہ جیل سے 2 کلومیٹر دور روک دیا گیا ہے۔ ٹرک راستے میں کھڑے کر دیے گئے ہیں تاکہ ان کی گاڑی کو گزرنے نہ دیا جائے۔ انہیں کل جیل کورٹ میں بھی شرکت کی اجازت نہیں دی گئی تھی، ‎#ReleaseImranKhan ‎#PakistanUnderFascism

‏سلام آباد قتل عام کے شہدا کا سن کر انتہائی رنجیدہ ہوں، جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی گئی، شہدا کا کیس اقوام متحدہ سمیت ہر فورم تک لے کر جائیں گے، اسپتالوں کا ڈیٹا پبلک کریں، سپریم کورٹ جوڈیشل انکوائری کرائے، پشاور میں شہدا مارچ کا انعقاد کیا جائے۔ بانی چیئرمین عمران خان

‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔