Profile avatar
faiz-ur-rehman.bsky.social
None
155 posts 5,232 followers 13,893 following
Prolific Poster

کہتے ہیں جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو

حافظ صاحب پاکستان کا واحد لیڈر تھا جس نے ہمیشہ پی ٹی آٸی پر کیے ناجاٸز مظالم پر فارم 47 کی اس حکومت کی مزمت کی

جماعت اسلامی کے حافظ نے پی ٹی آٸی قیادت سے صرف اتنا کہا قدسیوں پر امریکی اور یہودیوں کے ظلم کی مزمت ہی کردیں سمجھ سے باہر ہے کہ بجاٸے مزمت کے انہوں نے حافظ کی مزمت ہی شروع کردی

مطلع عرض ہے: امریکہ نے ہمیں اقتدار سے نکالا ہے مقطع عرض ہے: امریکہ ہی ہمیں اڈیالہ سے نکالے گا

*ترجمہ سورۃالْعَصْر (آیات 1 تا 3)* بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ زمانے کی قسم، انسان درحقیقت بڑے خسارے میں ہے، سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے، اور نیک اعمال کرتے رہے، اور ایک دوسرے کو حق کی نصیحت اور صبر کی تلقین کرتے رہے۔

اس لوٹ مار میں کیا نواز لیگ کیا پی ٹی سب ایک پیج پر ہیں۔ اور عوام ان سب نوسربازوں کا مکروح چہرہ دیکھ کر بھی زندہ باد مردہ باد کے نعرے لگاتے اور ایک دوسرے سے دشمنیاں پالتے

اسرائیل ، شیعوں اور سنیوں کو ایک سمجھتا ہے لیکن شیعہ اور سنی خود کو ایک نہیں مانتے لبنان، شام، فلسطین اور غرب اردن کی مکمل بربادی کے بعد بھی ہمیں یہ بات سمجھ نہ آئی آپ کیا کہتے اس بارے؟

شام کی صورتحال کو سمجھنے کیلٸے شام کو صرف اہل شام کی نظر سے دیکھیں باقی ہر نظر دھوکہ ہے

صیدنایا جیل کے زیر زمین تہہ خانوں میں ایک لاکھ 20 ہزار مزید قیدی ہونے کی اطلاعات۔ مگر رسائی فی الحال ناممکن۔ مدد کرنے والے کیلئے ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان۔

افغانستان، بنگلہ دیش اور شام کے بعد پاکستان ،سعودی،مصر، اردن ،کویت، اور دوسرے مسلمان ممالک جن پر طاغوت کے آلہ کار مسلط ہیں ان شاء اللہ ان کی باری بھی آئے گی۔

صیدنایاجیل: 630 لاپتہ فلسطینی بھی مل گئے۔ الـــقـــســام بریگیڈ کے ایک کمانڈر سمیت 67 جانباز بھی شامل

اسلام علیکم ورحمت اللہ۔ آپ کیسے ہیں؟

شام میں اسلحے کے گوداموں ، اسلحہ فیکٹریوں، فوجی اڈوں اور عسکری تنصیبات پر اسرائیل کی شدید بمباری

تین ملکوں کے تین فرعون اپنے انجام کو پہنچ گٸے ۔ اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔

کہا جا رہا ہے کہ دمشق کی فتح کے بعد جب جیلوں سے قیدی رہا کئے گئے تو کچھ ایسے قیدی بھی تھے جو چالیس پینتالیس سال سے قید میں تھے اور وہ سمجھ رھے تھے کہ ہمیں صدام حسین نے آزاد کروایا ہے 💔

دائمی اقتدار تو صرف ہمارے رب کا ہے شام میں الاسد خاندان کے اقتدار کا سورج 53سال بعد غروب ہوگیا عام معافی اور نیا شام تعمیر کرنے کا عزم

شامی فوجی اڈوں پر اسرائیل کی شدید بمباری درہ میں اسلحے کا ڈپو، المزة ہوائی اڈہ اور السویدہ میں الخلخلہ عسکری فوجی ہوائی اڈہ تباہ

بشار الاسد فرار حکومت کے قیام تک سابق وزیراعظم اداروں کا انتظام چلائیں گے کیا اپوزیشن اتحاد فتح کے بعد بھی قائم اورمستحکم شام کی جانب پیش قدمی کر سکے گا یا خانہ جنگی اور ٹوٹ پھوٹ کے نئے لامتناہی دور کا آغاز ہو گا۔ اپوزیشن افواج کے سربراہ نے عام معافی اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کی ضمانت دی ہے

دمشق: شامی اپوزیشن فوج سے تعاون کرنے والا بشار الاسد حکومت کا وزیر دفاع۔ وزیر دفاع نے اپوزیشن فوج پر حملوں کے احکامات روک رکھے تھے۔ جس باعث شامی فوج نے مزاحمت کم سے کم رکھی۔

شام شام پر ظالم بشار کا خاتمہ کرنے والوں نے عام معافی کا اعلان کردیا

شام تمام جیلوں سے قیدی رہا کردیےگٸے

مریم نواز آج چین چلی گئی ہیں ، کسان کارڈ جاری کرنے کی دعویدار وزیر اعلیٰ کے دارالحکومت لاہور میں کسان سڑکوں پر فصلوں کا جنازہ لیکر گھوم رہے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ اگر سب ٹھیک ہے تو کسانوں کو پاگل کتے نے کاٹا ہے جو سڑکوں پر آئے ہیں ۔

الحمدللہ دمشق فتح ہوا پورے عالمِ اسلام کا یہ دارالحکومت رہا ہے ✨

الحمدللہ دمشق میں جانباز داخل۔ بشار الخنزیر کی تلاش جاری

دمشق:۔ شامی صدر بشار الاسد نے ترکی ایران روس کے سربراہان سے گفتگو کے بعد شام چھوڑنے دمشق کا کنٹرول اپوزیشن اہلسنت افواج کے حوالے کرنے کا اعلان کر دیا۔

دمشق کے مضافات میں حافظ الاسد کا مجسمہ مسمار۔ ڈھاکہ کی یادیں تازہ

بشارالاسد کی فوج دمشق سے دس کلومیٹر پیچھے ہٹ گئی

مہنگائی میں کمی؟ 🤔

اب جو ایسا کر رہے وہ اسراٸیلی ایجنڈے پر چل رہے؟

رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَّـدُنْكَ رَحْـمَةً ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ اےہمارےرب! جب تو ہم کو ہدایت کر چکا تو ہمارے دلوں کو نہ پھیر اور اپنے ہاں سے ہمیں رحمت عطا فرما، بے شک تو بہت زیادہ دینے والا ہے

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ تنقید ضرور کریں لیکن اخلاقیات کے داٸرے میں رہتے ہوے۔ سیاستدانوں کی وجہ سے آپسی دوستی خراب نہ کریں صحت مند مکالمہ کریں ایک دوسرے کو دلیل سے قاٸل کریں اور آپس میں دشمنیاں نہ بناٸیں۔ گزارش ہے آپ خیال کریں گے

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:- جو شخص مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا ۔ (سنن ابن ماجہ، ۹۰۸)

پی ٹی کو دوستوں کیلٸے۔

باٸیکاٹ کرنا ہے تو ان ”مصنوعات“ کا باٸیکاٹ ضروری ہے۔ کون کون انکا باٸیکاٹ کرنے کی ہمت کرسکتا ہے؟؟

اختلاف اپنی جگہ لیکن مرشد نے اپنے فرقے کے ہر فرد کوشعورتعلیم,تجربے اورعمرکےفرق کےباوجودایک ہی ذہنی سطح پہ لا کھڑا کیاھےآپکوسترسال کے صدیق مالی,چالیس سال کےعمران علی پی ایچ ڈی لندن،تیس سال کے شمریز حجام,25 سال کا مولوی عبدالقدوس اورسترہ سال کی شانی اےلیول سٹوڈنٹ کی باتوں میں کوئی فرق محسوس نہیں ہو گا

خدارا، سٹاک ایکسچینج کو روک لو / کوکنگ آئل 100 روپے لیٹر مہنگا پٹرول ڈیزل کے بعد گیس بھی 20 روپـے کلو مزید مہنگی، دال سبزی آسمان پر

یہ وہ بندہ جو کنٹینر سے گر کر شہید ہوا اس کی نماز جنازہ ہوئی پھر اس کی میت کو قبر سے اغواء کر لیا گیا اور خدا کی قدرت دیکھیے یہ آج اغواء کاروں کے چنگل سے فرار ہو کر نہایت ہی مہربان شخص علی امین کے پاس پہنچ گیا. سبحان اللہ.

تین سال تو ہوگٸے اس پی ڈی ایم ٹولے کو ملک پر مسلط ہوے اور یہ مسلسل عوام کو لاروں پر ٹرخا رہے۔

پی ٹی آٸی کے دوستوں سے بالخصوص اور دوسری پارٹیوں کے دوستوں سے گزارش ہے کہ احتیاط کا دامن پکڑ لیں اور تنقید اگر کرنی بھی ہے تو حکیمانہ طرز سے کریں۔آپ کے ساتھ آپکا ایک پورا خاندان جڑا ہوا اسکو مشکل سے دوچار نہ کریں۔ یہ مفاد پرست سیاستدان مشکل کے وقت نظر بھی نہیں آتے اس لیے احتیاط ضرور کریں۔

حالات کو دیکھیں تو پاکستان میں صرف ڈینٹل کلینک ہی بچا ہے جہاں پر آپ آزادی سے اپنا پورا منہ کھول سکتے ہیں ۔

اففف

*وہ لمحہ جب آپ کو توبہ کا خیال آئے اسے ﷲ کی رحمت سمجھیں اور وقت ضائع کئے بغیر اسے لمحے ﷲ سے سچی توبہ کرلیں...!!!* *`اللّٰهُم اجعلنا من التوابين..!!!`*🤲🏻🥺