Profile avatar
faridmalik.bsky.social
Proud Pakistani | Writer | Social media activist | amongst unsung heroes of Naya Pakistan | Blogger | #PtiFamily
75 posts 1,292 followers 698 following
Prolific Poster

‏وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا ‏اور آپ کا پروردگار بھولنے والا نہیں ہے

کوئی چیز رہ تو نہیں گئی جو اس وقت چل رہی ہو۔ وٹس ایپ بند فیس بک بند ٹوئٹرX بند ٹک ٹوک بند وی پی این بند فائر وال فل ایکٹو ہے

انقلاب

صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخواہ ڈاکٹر نبی جان آفریدی کا اسلام آباد روانگی سے قبل ویڈیو پیغام۔ “ ہم اور ہماری تمام میڈیکل ریلیف ٹیمز اپکی خدمت کیلئے آخری دم تک اپکے ساتھ رہیگی۔ انشاءاللّٰہ” ڈاکٹر نبی جان آفریدی

بکاؤ میڈیا اور باریک وارداتئے فیک خبریں پھیلا رہے منزل ایک ہے اور وہ ہے اسلام آباد سب نے وہاں پہنچنا ہے

‏وہ آرہا ہے ! ‏ان شااللہ

بیرسٹر گوہر خان سے وزیر داخلہ محسن نقوی کے رابطہ کے بعد گوہر خان کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت، پی ٹی آئی نے احتجاج موخر کرنے کے تمام آپشنز مستردکردیئے، سینئر رہنماؤں نے کہا، اب اس کا فیصلہ صرف عمران خان ہی کر سکتے ہیں۔

نکلو پاکستان کی خاطر

اہم ترین 🚨 پنجاب کے لیے زبردست رپورٹنگ میکانزم تیار: اپنے اپنے حلقےسے احتجاج کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں یہ ڈیٹا ‪www.ptiraabta.pk‬ پر اپلوڈ ہو گا اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں

کوٹلی آزادکشمیر میں احتجاج اور آزادی اظہار رائے دبانے کے لیے لگائے گئے ظالمانہ صدارتی آرڈیننس کے خلاف احتجاج کے دوران یہ ایمبولینس مبینہ طور پر پولیس کے لیے آنسو گیس شیل پہنچانے کا کام کر رہی تھی پھر عوام نے ہی اسکا حشر کردیا

پنجاب بھر میں دفعہ 144کا نفاذ، ہوٹلوں اور لاری اڈوں کی بندش اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، ملک بند کرکے ہمارا احتجاج حکومت خود ہی کامیاب بنا رہے ہیں، علی امین گنڈاپور

اڈیالہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سیل کو تھانہ نیو ٹاون ڈیکلئیر کر دیا گیا اڈیالہ جیل عدالت بنی الیکشن کمیشن بنی اور اب تھانہ بن گئی لکھ او مورخہ عمران احمد خان نیازی کا اتنا خوف ہے کہ حکومت کو اس کی عوام کو جھلک دلھاتے ٹانگیں کانپ جاتیں

‏یہ ہے پاور آف عمران خان نیازی جس نے جیل میں بیٹھ کر پورا سلام آباد بند کردیا تمام مین شاہرائیں بند کرادیں

‏عدالتی حکم کےباوجودعمران خان سے ملاقات کی اجازت نہدینے پرتوہین عدالت کیس کی سماعت،عدالت نےسپریڈنٹ اڈیالہ جیل اور RPO راولپنڈی کی غیر مشروط معافی منظورکر لی،اسلام آباد ہائیکورٹ کاتوہین عدالت کی کاروائی شروع نہ کرنےکافیصلہ ‏اگر ایسےمعافیاں ملیں گی تو عدالتی احکامات روند کا معافیاں مانگی جاتی رہیں گی

‏عدالتی حکم کے باوجود PTIلیڈشپ کی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس ‏ہمارےملک کانظام ہی ایساہے ، شعیب شاہین ‏شعیب صاحب ملک کا نظام ایک یا دو عدالتوں سے ٹھیک نہیں ہو گا ، آپ کے ملک کانظام عدالتوں کےہاتھ سےنکل کر پارلیمنٹ کے ہاتھ سے نکل کر کہیں اور جا چکا ہے ، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان

اس تصویر نے ہلا کر رلھ دیا 🥲 کون ہیں یہ درندے جنہوں نے کربلا کی یاد دلا دی اللہ ان کو غارت کرے آمین ‏ #Parachinar

اسلام آباد ہائیکورٹ کے واضح آرڈر کے باوجود عمران خان سے پارٹی قیادت کی ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت شروع، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان سماعت کر رہے ہیں، آر پی او راولپنڈی اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت کے سامنے پیش ہو گئے

ننگے پاوں مکہ مدینہ جانے کی تکلیف تھی ان کو تو آج پھر یہ تصاویر پھیلا کر ان کو تکلیف دیں

نکلو ہر اس ظلم کے خلاف جو دو سالوں سے ملک میں جاری ہے

ہمارے چارٹر آف ڈیمانڈ میں سب گرفتار لوگوں کی رہائی ہے،سارے مین کیسز میں میری ضمانت ہو چکی ہے،یہ جو مذاکرات تھے اس میں سنجیدگی نظر نہیں آئی،عمران خان

‏میں نے خود سمیت انڈر ٹرائل لوگوں کی رہائی کا مطالبہ رکھا تھا،یہ ڈیمانڈ وہ تھی جو فوری طور پر پوری ہو سکتی تھی جو انھوں نے نہیں کی، عمران خان۔

‏24 نومبر کا احتجاج 100 فیصد ہو گا، عمران خان کا اعلان۔۔!!

علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے کہا گیا کہ احتجاج ختم کر دیں لیکن میں نے کہا احتجاج ضرور ہو گا۔ عمران خان

نسداد دہشتگردی عدالت: احتجاج پر اُکسانے کے مقدمے میں عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اس لا قانونیت سے ملک کو نکالنا ہے تو چوبیس کو اسلام آباد آنا ہوگا

حق کے ساتھ کھڑا ہونے کی سزا الیکشن کمیشن نے این اے 62 ون کوئٹہ سے ایم این اے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر کے نشست کو خالی قرار دے دیا۔

توشہ خانہ 1 کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم قرار دینے کی اپیلیں: سماعت کچھ دیر بعد ہو گی اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کرینگے

واہگہ بارڈر تقریب میں عمران خان زندہ باد اور تیرا یار میرا یار قیدی نمبر 804 کے نعرے ایک آسٹریلین وی لاگر کے وی لاگ میں ریکارڈ ہوگئے۔ یہ جنون چوبیس کو اسلام آباد پہنچ رہا ان شااللہ

انہوں نے نہیں چھوڑنا 24 نومبر کو پوری قوت سے نکلنا ہوگا ‏تھانہ نیو ٹاؤن راولپنڈی کے ایک اور مقدمہ میں عمران خان کی گرفتاری ڈال دی گئی۔

کچھ تصویروں کو کیپشن کی ضرورت نہیں ہوتی

جلد آرہا اسی شان کے ساتھ ان شااللہ چوبیس نومبر کو قوم خان کو لے کر واپس آئے گی

اب کوئی مقدمہ باقی نہیں بچا جس میں عمران خان کی ضمانت ئونا باقی ہو امید ہے وہ جلد بائر آجائیں گے ۔ بیرسٹر سلمان صفدر

الحمدللہ ایک اور جھوٹے کیس کا خاتمہ

الحمدللہ ایک اور جھوٹے کیس کا خاتمہ

پاکستان میں چور ہونا جُرم نہیں کمزور ہونا بہت بڑا جرم ہے (تلخ حقیقت)

جب جب وفا کی بات ہوگی “عمر چیمہ ، اعجاز چوہدری، اور صنف آہن ڈاکٹر یاسمین راشد کی مثال دی جائے گی”

دہشتگردی عدالت فیصل آباد کے باہر پولیس زرتاج گل کو گرفتار کرنے کے لیے موجود تھی وکلا نے زرتاج گل کو پولیس کے نرغے سے نکال کر روانہ کردیا

‏توشہ خانہ 2 کیس: جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے استفسار کیا کہ عمران خان کو کیسے فائدہ ہوا، ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے کہا کہ جب بیوی کو فائدہ ملا تو شوہر کا بھی فائدہ ہوا، اِس پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بولے او پلیز ! میری بیوی کی چیزیں میری نہیں، ہم پتہ نہیں کس دنیا میں ہیں۔۔!!

24نومبر فائنل کال کے حوالے سے خوبصورت میسج اگر اتنا ہی ڈرتے ہو تو “ چوڑیاں پہنو اور گھر بیٹھو”

‏کل بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں رہائی کا کیس فکس ہے، کل اگر بانی پی ٹی آئی کو رہائی ملتی ہے تو وہ خود 24 نومبر کے احتجاج کو لیڈ کریں گے،علیمہ خان

‏علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی کو 24 نومبر کی تیاریوں پر آگاہ کیا، بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی سے بات چیت کی اجازت مانگی، بانی پی ٹی آئی نے ووٹ چوری ، بے گناہ لوگوں کی رہائی پر مذاکرات کی اجازت دی،علیمہ خان

‎اہم ترین: ‎ عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے کہ اگر یہ مذاکرات میں چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیں تو پھر 24 نومبر کا احتجاج، جشن میں تبدیل ہو جائے گا، علیمہ خان کی گفتگو۔

ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جسکا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان

چوبیس نومبر خان کو رہا کروانا ہے تو اسلام آباد آنا ہوگا

‏عمران خان کی پکار پر عوام لبیک کہتے ہوئے 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کے لیے مکمل تیار ، ملک بھر میں کمپین زرو و شور سے جاری انشاللہ عوام کا سمندر امڈے گا۔ ‏⁦‪#FinalCall‬⁩ ‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩

یہ جھوٹ ہے باریک واردات ہے عوام کے جزبات ٹھنڈے کرنے کی کوشش ہے فوکس چوبیس نومبر #FinalCall

چوبیس کو جس ضلع تحصیل کا جو رہنما،ایم پی اے، ایم این اے نہیں نکلے گا اس کا احتساب ہم ورکرز خود کریں گے

ہر کارکن ہر عہدیدار ہر ایم این اے ہر ایم پی اے یاد رکھے تعداد جتنج زیادہ میں نکلو گے اتنی فسطائیت کم جھلینی پڑے گی #FinalCall ‫#نومبر24_خان_کی_کال‬

جہاں دفعہ 804 لگ جائے وہاں دفعہ 144 کی حیثیت ختم ہوجاتی ہے