Profile avatar
fat9t.bsky.social
‏جو لکھی ہے میرے خیالوں نے ،،، خوبصورت وہ کہانی تُم ہو....💚
196 posts 824 followers 849 following
Prolific Poster

You're still important to me, with or without conversation.

Today, I hope you wake up with love, love for life, love for others, and most importantly, love for yourself.

درویش طبیعت مجھے وِرثے میں ملی ہے.. میں ٹھیک، غلط، اچھا، بُرا، کچھ نہیں کہتا... اے نیک مَنْش میری نہیں، فکر کر اپنی.. اُجڑے ہوئے لوگوں کو خدا کچھ نہیں کہتا...

"I'm strong enough to forgive, but I'm wise enough to protect myself. My peace of mind is my priority."

Good morning ladies and disappointments

پتہ نہیں کیوں تُم مجھے عزیز لگتی ہو، جیسے بناتے وقت خُدا نے ہم دونوں کی مٹی ایک جگہ سے لی تھی تبھی تو میرا دل تُم سے ہر وقت لگا رہتا ہے..😍😍

آواز دے کے چھپ گئی ہر بار زندگی... ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آگئے...

کوئی دل جوئی نہیں، کوئی پذیرائی نہیں... زخم کا زخم مداوا ہے __ مسیحائی نہیں...✌️🌸

شدت ویسی نہیں رہتی چاہنے والے ہمیشہ نہیں چاہا کرتے🍂🥀

فضل بخش نے کہا اپنے تمام دکھ مجھے دے دو میں نے بجلی اور گیس کے بل تھما دیئے۔۔ اب گیس کا بل جمع نہ کرنے پر گیس والوں نے میٹر کاٹ دیا😒😒😒 فضل بخش اے تو چنگا نہی کیتا۔🤨🤨

زندگی نے مجھے آج پھر سے جھنجوڑا اور ایک زور دار تھپڑ دے مارا اور یاد دلایا کہ تم زندہ ہو..😢💔

وہ تھام لیتا ہے گنہگاروں کو بھی ، وہ زمانے کی طرح رُسوا نہیں کرتا 🙂 `إِنَّ رَحْمَتِي تَغْلِبُ غَضَبِي...` 🥹💎 میرے غضب پر میری رحمت غالب ہے۔ م #Arshia

ایک اجنبی بہت خاص لگنے لگا تھا مجھے🫠 زندگی کی آس لگنے لگا تھا مجھے❤‍🩹 اور جب اظہار محبت کر بیٹھے اس سے🥲 رفته رفتہ وہ بھی نظر انداز کرنے لگا مجھے💔☹️

کسی سے کوئی تعلق نہیں ھے تیرے سوا!! میں آج کل تیرے عشق کے اعتکاف میں ہوں۔

مرشد ہماری آنکھ میں اشکوں کا رمز ہے_!! مرشد ہمارے ____ درد کو بانٹا نہیں گیا_ #Arshia

میں اِک مزاج کا قائل نہیں تھا سو میں نے کسی کو تھوڑا زیادہ، کسی کو کم چھوڑا !💔 تری وفا سے میں اتنا ڈرا کہ پھر میں نے ! جسے بھی اپنے قریں پایا، ایک دم چھوڑا 😢 #Arshis

معذرت "محبوب من" اب تمہارے نام پر دل نہیں دھڑکتا نا شوق جذبات ابھرتے ہیں فقط آنکھیں نم ہوتی ہیں اور نم بھی مختصر 🤎 #Arshia

@wasimniazi804.bsky.social @fat9t.bsky.social @zahirali471.bsky.social @hamidsandhu.bsky.social @gulfamabbas.bsky.social @mutaalbaig.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں فالو کریں اور فالو بیک لیں ایک دوسرے کو بڑھنے میں مدد کریں 💯 فالو بیک ملے گا♥️

نہ کوئی خواب نہ سہیلی تھی اس محبت میں، میں اکیلی تھی عشق میں تم کہاں کے سچے تھے جو اذیت تھی ہم نے جھیلی تھی یاد اب کچھ نہیں رہا لیکن ایک دریا تھا یا حویلی تھی جس نے اُلجھا کے رکھ دیا دل کو وہ محبت تھی یا پہیلی تھی میں ذرا سی بھی کم وفا کرتی تم نے تو میری جان لے لی تھی

‏گرم بانہوں کی شال ہی دے دو یخ بختہ ہوائیں ہیں دسمبر کی...! #Arshia

@wasimniazi804.bsky.social @fat9t.bsky.social @zahirali471.bsky.social @hamidsandhu.bsky.social @gulfamabbas.bsky.social @mutaalbaig.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں فالو کریں اور فالو بیک لیں ایک دوسرے کو بڑھنے میں مدد کریں 💯 فالو بیک ملے گا♥️

@alibabapak11.bsky.social @guriya.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social @ptimadrid2.bsky.social @fat9t.bsky.social @zahirali471.bsky.social @hamidsandhu.bsky.social @gulfamabbas.bsky.social @1gijl.bsky.social @ayeshapti.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں bsky.soci

وہ کون لوگ ہیں ملتا ہے جن کو صبر کا پھل ہمیں تو جب بھی ملے پھر وہی دلاسے ملے🥀 #Arshia

ڈرائیونگ کے دوران اپنا خیال رکھیں۔ کیونکہ ماں آپ کی کامیابی کا منتظر رہتی ہے۔ 😢۔

Yaaaayyy!! Bluesky just hit 25 MILLION users!! 🎉 🥳 🎊 bsky-users.theo.io

‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیر 🌹 جمعہ مبارک 🌹

پہلے مقتولوں کے خاندان والے پوچھ رہے تھے، ‏پھر تمام پاکستانیوں نے پوچھا، ‏اور اب گولی چلانے والوں کے گھر والے پوچھتے ہیں: ‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩ ؟

‏بڑے جتن سے کمائی ہوئی ہے تنہائی دلِ تباہ دھڑک کر اِسے تباہ نہ کر !!! یہ شاعری نہیں سینے کے زخم ہیں سارے تُو میرا درد سمجھ یار واہ واہ نہ کر #arshia

کل آۓ تھے خواب میں میرے 🦋🥺 تمہیں اتنی فرصت ملی کیسے 💔👀 #arshia

چُپ چاپ سہ رہی ہو اب طنزیہ لہجے اُن کے 😔 جِن لوگوں کو سُنایا کرتی تھی مَیں قصے تیری وفائوں کے 🥀

@guriya.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social @ptimadrid2.bsky.social @fat9t.bsky.social @zahirali471.bsky.social @hamidsandhu.bsky.social @gulfamabbas.bsky.social @mutaalbaig.bsky.social @1gijl.bsky.social @ayeshapti.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں bsky.social

تیرے خیال کے سبھی موسم گُزر گئے اپنے وصال کے سبھی موسم گُزر گئے کیا چاند تھے کہ چمکے تھے دِل کے بھی دشت میں یُوں پھر ہُوا کہ چُپکے سے دِل سے اُتر گئے

جفا شعار کی آنکھوں میں وہ تلاطم ھے جو آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ھے۔

قرآن مجید کی سب سے عظیم آیت آیت الکرسی کو روزانہ پڑھنے کا معمول بنا لیں.. شب بخیر 💤💤😴

@shahzadgill202.bsky.social @ptimadrid2.bsky.social @fat9t.bsky.social @zahirali471.bsky.social @hamidsandhu.bsky.social @gulfamabbas.bsky.social @mutaalbaig.bsky.social @1gijl.bsky.social @r2j8.bsky.social @ayeshapti.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں

ہوائیں سرد ھو جائیں _!! یا لہجے برف ھو جائیں ہم اُس کی یاد کی چادر کو____!! خود پہ تان لیتے ھیں______ سُنو____!! درویش لوگوں کی کوئی دنیا نہیں ھوتی____!! ملے جو خاک رستے میں ۔۔۔ اُسی کو چھان لیتے ھیں ____ اگر وہ روٹھ جاتا ھے ہماری جاں نکلتی ھے____!! یہ سانسیں جاری رکھنے کو۔۔ ہم اُس کی مان لیتے ھیں__

@ptimadrid2.bsky.social @fat9t.bsky.social @zahirali471.bsky.social @hamidsandhu.bsky.social @gulfamabbas.bsky.social @mutaalbaig.bsky.social @1gijl.bsky.social @r2j8.bsky.social @ayeshapti.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں

@ptimadrid2.bsky.social @fat9t.bsky.social @zahirali471.bsky.social @hamidsandhu.bsky.social @gulfamabbas.bsky.social @mutaalbaig.bsky.social @1gijl.bsky.social @r2j8.bsky.social @ayeshapti.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں @rjrafiq.bsky.social

@ptimadrid2.bsky.social @fat9t.bsky.social @zahirali471.bsky.social @hamidsandhu.bsky.social @gulfamabbas.bsky.social @mutaalbaig.bsky.social @1gijl.bsky.social @r2j8.bsky.social @ayeshapti.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں @rjrafiq.bsky.social

@wasimniazi804.bsky.social @fat9t.bsky.social @zahirali471.bsky.social @hamidsandhu.bsky.social @gulfamabbas.bsky.social @mutaalbaig.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں فالو کریں اور فالو بیک لیں ایک دوسرے کو بڑھنے میں مدد کریں 💯 فالو بیک ملے گا♥️

@wasimniazi804.bsky.social @fat9t.bsky.social @zahirali471.bsky.social @hamidsandhu.bsky.social @gulfamabbas.bsky.social @mutaalbaig.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں فالو کریں اور فالو بیک لیں ایک دوسرے کو بڑھنے میں مدد کریں 💯 فالو بیک ملے گا♥️

رہتا نہی انساں تو مٹ جاتا ہے غم بھی۔۔۔۔۔! سو جائیں گے اک روز زمیں اوڑھ کے ہم بھی۔۔! 😢💔 ‎#ماھی✍️

@naeem86.bsky.social @saad33.bsky.social @fat9t.bsky.social @aminakh.bsky.social @irmakhan.bsky.social @hamidsandhu.bsky.social @1gijl.bsky.social @ptiofficial-multan.bsky.social @samundriboy.bsky.social @ptiofficial11.bsky.social bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں