Profile avatar
fatima5.bsky.social
اور دنیا کی زندگی تو فقط کھیل اور تماشا ہے 🤍
17 posts 118 followers 67 following
Regular Contributor

‏موت کی سختی یاد رکھیں دنیا کی تلخیاں بے ذائقہ لگنے لگیں گیں روح نکلنے کے بعد اپنی اوقات سوچیں آس پاس کا منظر غیر اہم ہو جائے گا کفن میں خالی ہاتھوں کا خیال کریں ہر شے اپنی وقعت کھو دے گی اور قبر کی پہلی رات یاد رکھیں زندگی کا ہر دن روشن ہو جائے گا🤍

کچھ مدت گزر جانے کے بعد تمہیں معلوم ہو گا کہ اگر اللہ تمہیں تمہارے انتخاب پر چھوڑ دیتا تو تم ڈوب جاتے۔ 💯

‏اس نمرودیت کا اس فرعونیت کا اس یزیدیت کا جواب تو دنیا پڑے گا کہ بے گناہ پرامن ،اپنے حق کے لیے احتجاج کرنے والے نہتے پاکستانی شہریوں پر ‎#گولی_کیوں_چلائی

بس صرف اللہ تعالیٰ پر یقینِ کامل رکھیں ❤️

‏یہ معصوم بچے یتیم ہو گئے ہیں اور بد قسمتی سے ان سب کو یتیم کرنےوالی ان کی اپنی ریاست ہے۔ کل کو یہ بچے بھی بڑے ہو کر ایک ہی سوال پوچھیں گے کہ جب ہمارا باپ پر امن اور نہتہ تھا تو پھر ‎#گولی_کیوں_چلائی ؟

- شکر کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہیے۔ بلکہ عادت ڈالنی چاہیے۔ کیونکہ شکر گزار لوگوں سے اللہ بڑی محبت کرتا ہے ‌ اَلۡحَمۡدُ_لِلّٰہِ_رَبِّ_الۡعٰلَمِیۡنَ ⁩🌸🤍🤲

”رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ..“ بارِالٰها ! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈالنا، جِس کو اُٹھانے کی ہم میں تاب نہیں!🥀

*🕊️بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم* *اے مالکِ کن فیکون!* *ہمارا دل تیرے "کُن" کا منتظر ہے اور ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے، ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں۔* *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

‏🍃امام على عليه السلام🍃 سب سے زیادہ بصیرت والے اور با شعور لوگ وہ ہیں جو اپنے "عیبوں" کو دیکھیں اور انہیں دور کریں. 📚 غرر الحكم، ح 3061

*`نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا`*: *آخرت کے مقابلے میں دنیا کی مثال ایسے ہے جیسے کوئی شخص سمندر میں انگلی ڈالے ، پھر دیکھے کہ اس نے کتنا پانی لے لیا ہے* *`ابن ماجہ4108`*🌸

```انسان اشرف المخلوقات ہے باعمل ہوتو فرشتوں سے بھی افضل یہی انسان اگرگمراہ ہو جائے تو شیطانوں کا سردار بھی ہے۔

*امام جعفر صادق عليه السلام فرماتے ہیں:* جان لو کہ اللہ ان لوگوں سے نفرت کرتا ہے جو مسلسل رنگ بدلتے رہتے ہیں، پس حق اور اہل حق سے جدا نہ ہونا کیونکہ جو بھی باطل اور اہل باطل میں شامل ہوگا وہ تباہ ہو جائے گا اور اپنی دنیا کو بھی کھو بیٹھے گا۔ *امالى مفيد، ص137، ح 6*