Profile avatar
fatimaakram786.bsky.social
Nothing is perfact but imperfectly is perfact .
5 posts 100 followers 5 following
Getting Started

‏حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂

غم اور پریشانی زیادہ دیر نہیں رہتے۔ مشکل ترین وقت بھی گزر جاتا ہے ، نہ غربت دائمی ہے نہ مصیبت لاعلاج، ہر تاریک رات کے کنارے ایک روشن صبح موجود ہے، ہاں کبھی بھاری راتیں بہت آہستہ سے گزرتی ہیں لیکن گزر ہی جاتی ہیں ۔ بس دعا کی طاقت پہ یقین رکھیے ، اور پھر دیکھیے ، کڑا وقت بھی کتنا جلدی گزرتا ہے ۔ 🍀

کمزور بنیادوں سے مضبوط محل نہیں بنتے ۔۔۔ فاطمہ رانا

طو یل مسافت طے کرنے کے بعد واپس پلٹ کے دیکھنے سے قدم ڈگمگا بھی سکتے ہیں ۔۔۔۔۔ فاطمہ رانا

اللَّهُمَّ إنِّي أَعوذُبك مِنْ زوالِ نعمتِكَ, وتحوُّلِ عافيتِكَ, وفُجَأةِ نقْمتِكَ, وجَميعِ سَخَطِكَ° اے اللہ! میں تیری نعمت کے زائل ہونے سے، تیری دی ہوئی عافیت کے پھر جانے سے، تیرى ناگہانی گرفت سے، اور تیری ہر قسم کی ناراضی سے تيری پناہ مانگتی ہوں۔ آمین